"Welcome to [MJZ Biography]! Discover the lives and legacies of influential Islamic scholars who shaped Islamic thought and knowledge. We bring you inspiring biographies, exploring their wisdom, contributions, and the lessons they left for generations. Subscribe to learn about the scholars whose insights continue to illuminate our world!"
MJZ Biography
۔🇮🇳جشنِ آزادی مبارک! 🇮🇳
آزادی صرف ایک دن منانے کا نام نہیں، بلکہ یہ اُن بے شمار قربانیوں، جدوجہد اور دعاؤں کی یاد ہے جن کے نتیجے میں ہمیں ایک آزاد وطن نصیب ہوا۔
آج 15 اگست کے موقع پر آئیے عہد کریں کہ ہم اپنے ملک کی آزادی، امن، اتحاد اور ترقی کی قدر کریں گے، ایک دوسرے کا احترام کریں گے اور اپنے وطن کو مزید مضبوط اور خوبصورت بنانے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔
🤍 آزادی انمول نعمت ہے، اس کی حفاظت ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
اسی سلسلے میں "جنگِ آزادی میں علماء کا کردار" کے موضوع پر ایک خصوصی ڈاکومنٹری ہمارے یوٹیوب چینل
۔ MJZ Biography پر موجود ہے، جس میں ہندوستان کی آزادی کی جدوجہد میں علماءِ کرام کی قربانیوں اور خدمات کو اجاگر کیا گیا ہے۔
🎥 ویڈیو کا لنک:https://youtu.be/tRBJSFyAQno
آپ کی حوصلہ افزائی ہمارے لیے مزید بہتر تاریخی اور سوانحی کام کرنے کا ذریعہ ہے۔ ❤️
اللہ تعالیٰ ہمارے وطنِ عزیز ہندوستان 🇮🇳 کو ہمیشہ امن، خوشحالی، اتحاد اور ترقی عطا فرمائے۔ آمین۔
آپ سب کو یومِ آزادی کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!🌹🇮🇳
— MJZ Biography
Islamic & Biographical Content
#IndependenceDay #IndependenceDayIndia #15August #JashneAzadi #HappyIndependenceDay #India #Hindustan #IndianHistory #HistoryOfIndia #IndianFreedomStruggle #FreedomStruggle #JangeAzadi #JangEAzadi #RoleOfUlama #Ulma #Ulama #IndianMuslims #MuslimsInIndia #IslamicHistory #IslamicContent #UrduContent #Urdu #DeeniContent #MJZBiography
1 week ago (edited) | [YT] | 59
View 2 replies
MJZ Biography
🇮🇳🌹 آزادی کی داستان… علماء کی قربانیوں کے نام! 🌹🇮🇳
کیا آپ جانتے ہیں کہ جنگِ آزادیِ ہند میں علماءِ کرام نے کیا کردار ادا کیا؟ 🤔📜
برطانوی استعمار کے خلاف جدوجہد میں بے شمار علماء نے اپنی قلم، زبان، علم اور عمل کے ذریعے آزادی کی تحریک میں نمایاں کردار ادا کیا۔ ✊🇮🇳
انہی عظیم شخصیات کی جدوجہد، قربانیوں اور تاریخ کے ان روشن ابواب کو پیش کرتی ہے ہماری خصوصی ڈاکومنٹری ویڈیو:
🎬 "جنگِ آزادی میں علماء کا کردار"
📅 14 اگست 2026، بروز جمعہ
⏰ شام 6:00 بجے
📺 صرف MJZ Biography یوٹیوب چینل پر
✨ اس یومِ آزادی اپنے ان اسلاف کو یاد کیجیے جنہوں نے آزادی کی خاطر بے مثال قربانیاں پیش کیں۔
📖 تاریخ کے سنہرے اوراق کو جاننے کے لیے ویڈیو ضرور دیکھیے، اپنے دوستوں اور احباب کے ساتھ شیئر کیجیے اور نئی نسل تک یہ تاریخ پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیجیے۔ ❤️
🔔 ہمارے چینل MJZ Biography کو Subscribe کرنا نہ بھولیے!
🇮🇳 آزادی کے ان گمنام و نامور مجاہدین کو سلام، جن کی قربانیوں نے تاریخ رقم کی۔ 🌹
#جنگ_آزادی #علماء_کا_کردار #علمائے_ہند #مجاہدین_آزادی #یوم_آزادی #IndependenceDay #15August #MJZBiography #IndianHistory #IslamicHistory
#darululoomdeoband #ulamaedeoband
1 week ago | [YT] | 137
View 4 replies
MJZ Biography
آپ احباب کی محبت، حوصلہ افزائی اور قیمتی دعائیں ہی ہمارے لیے سب سے بڑا سرمایہ ہیں۔
آپ کی طرف سے ملنے والے ایسے خوبصورت الفاظ مزید محنت اور بہتر انداز میں اکابرینِ امت کی علمی و دینی خدمات کو نئی نسل تک پہنچانے کا حوصلہ دیتے ہیں۔
جزاکم اللہ خیراً کثیراً! 🌹
#MJZbiography
1 week ago | [YT] | 20
View 4 replies
MJZ Biography
ایک ویور کا تبصرہ ملاحظہ فرمائیں
عظیم محدث و محقق، سابق استاذ حدیث دارالعلوم دیوبند، حضرت مولانا حبیب الرحمن صاحب اعظمی رحمۃ اللہ علیہ کی بائیوگرافی ویڈیو پر۔
جزاکم اللہ خیرا
#MJZbiography
2 weeks ago | [YT] | 38
View 2 replies
MJZ Biography
عظیم مصنف، مجاہدِ آزادی، صدر جمعیۃ علماء ہند، سحبان الہند حضرت مولانا احمد سعید دہلوی رحمۃ اللہ علیہ کے پوتے، معروف عالمِ دین، ممتاز ناشر، سماجی شخصیت، نائب صدر جمعیۃ علماء ضلع نئی دہلی
🌹 حضرت مولانا راشد سعید دہلوی رحمۃ اللہ علیہ 🌹
کی حیات، علمی و دینی خدمات، ملی و سماجی سرگرمیوں اور نمایاں کارناموں پر مشتمل ایک جامع اور معلوماتی سوانحی ویڈیو
آپ کے پسندیدہ یوٹیوب چینل🎥 MJZ Biography
پر ان شاء اللہ اپلوڈ کی جائے گی۔
📅 5 اگست 2026، بروز بدھ
🕕 شام 6:00 بجے
🔔 ویڈیو دیکھنے کے لیے MJZ Biography کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن ضرور دبائیں۔
ویڈیو ضرور دیکھیے اور اپنے دوستوں تک ضرور پہنچائیے۔
#MJZBiography
#MaulanaRashidSaeedDehlvi
#muslimfreedomfighters
#ahmadsaeeddehlavi
#مولانا_راشد_سعید_دہلوی
#IslamicBiography
#UlamaeDeoband
#JamiatUlamaeHind
#MaktabaDiniya
#IslamicScholar
#BiographyVideo
#اسلامی_سوانح
#اکابرین_امت
2 weeks ago (edited) | [YT] | 68
View 0 replies
MJZ Biography
https://youtu.be/gtdmKEyiXQA
3 weeks ago | [YT] | 9
View 2 replies
MJZ Biography
محترم ناظرین! استاذ محترم، ابن حجر ثانی، حضرت مولانا حبیب الرحمٰن صاحب اعظمیؒ کی علمی، دینی اور تحقیقی خدمات پر مشتمل ایک جامع اور معلوماتی مکمل سوانحی ویڈیو بہت جلد آپ کے پسندیدہ یوٹیوب چینل MJZ Biography پر نشر کی جائے گی۔
وہ عظیم محدث، مصنف، محقق اور علمِ اسماء الرجال کے ممتاز ماہر تھے، جنہیں ان کی غیر معمولی علمی خدمات کی وجہ سے “ابنِ حجرِ ثانی” کے لقب سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔
🎥 ویڈیو اپلوڈ ہونے کا وقت:
📅 30 جولائی 2026، بروز جمعرات
⏰ صبح 7:45 بجے
📍 صرف MJZ Biography YouTube Channel پر
اس خصوصی سوانحی ویڈیو میں جانیے:
✨ حضرت مولانا حبیب الرحمٰن اعظمیؒ کا ابتدائی تعارف
📚 علمی سفر اور عظیم اساتذہ
🖋️ حدیث، تحقیق اور علمِ اسماء الرجال میں نمایاں خدمات
🏛️ دارالعلوم دیوبند سے علمی وابستگی
🌟 علمی مقام، تصنیفی خدمات اور یادگار کارنامے
🔔 ابھی MJZ Biography چینل کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن ضرور دبائیں، تاکہ یہ اہم ویڈیو آپ سے رہ نہ جائے۔
🤲 اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ حضرت مولانا حبیب الرحمٰن اعظمیؒ کی علمی و دینی خدمات سے زیادہ سے زیادہ لوگ واقف ہو سکیں۔
آپ حضرت مولانا حبیب الرحمٰن اعظمیؒ کے بارے میں کمنٹ میں کچھ مختصرًا لکھ کر اپنی محبت کا اظہار کیجئے ۔
#MJZBiography #MaulanaHabiburRahmanAzami #HabiburRahmanAzami #IslamicBiography #UlamaeDeoband #DarulUloomDeoband #IslamicScholar #HadithScholar #IlmERijal #UrduBiography
3 weeks ago (edited) | [YT] | 118
View 5 replies
MJZ Biography
آپ کو یہ معلوم ہو کر شاید تعجب ہوگا!
کہ قیامِ دارالعلوم دیوبند کے وقت اکابر دارالعلوم دیوبند کچھ زیادہ مُسِن اور معمر نہ تھے،
بلکہ ان کا تعلق عمر کے اس دور سے تھا جسے "دورِ شباب" کہا جاتا ہے۔ 💫
🔥 نوجوانوں کے لیے یہ مثال بڑی سبق آموز ہے!
📌 اس سے "بزرگی بعقل است نہ بسال" کی جہاں تصدیق ہوتی ہے،
وہیں اس سے یہ سبق بھی ملتا ہے کہ
💪 مردانِ کار کسی بڑے کام کا آغاز کرنے کے لیے اپنے کہن سال اور معمر ہونے کا انتظار نہیں کیا کرتے! 🚀
#darululoomdeoband #Motivation #YouthPower #IslamicHistory #DarulUloom #SuccessMindset #ulamaedeoband #MJZbiography
1 month ago | [YT] | 87
View 0 replies
MJZ Biography
ہمارے یوٹیوب چینل MJZ Biography پر ایک اور تاریخی اور معلوماتی اسلامی ڈاکیومنٹری پیش کی جا رہی ہے۔
🌹 امیر الہند رابع، سابق صدر جمعیۃ علماء ہند، سابق استاذ حدیث و معاون مہتمم دارالعلوم دیوبند
حضرت مولانا قاری سید محمد عثمان صاحب منصور پوری رحمۃ اللہ علیہ کی مکمل اور مستند سوانحِ حیات۔
🗓 4 جولائی 2026، بروز ہفتہ
🕗 رات 8:00 بجے
اس خصوصی ڈاکیومنٹری میں آپ جانیں گے:
📖 ان کی علمی خدمات
🕌 دعوتی و دینی جدوجہد
🎓 دارالعلوم دیوبند میں تدریسی خدمات
🤝 جمعیۃ علماء ہند کی قیادت
🌹 اور ان کی زندگی کے کئی اہم اور سبق آموز پہلو۔
⏰ ابھی سے یاددہانی (Reminder) لگا دیں تاکہ ویڈیو آپ سے مس نہ ہو۔
❤️ اس پوسٹ کو ضرور لائک کریں، اپنے دوستوں اور اہلِ علم تک شیئر کریں، اور اگر ابھی تک MJZ Biography کو سبسکرائب نہیں کیا تو فوراً سبسکرائب کر لیں۔
🤲 اللہ تعالیٰ حضرت مولانا قاری سید محمد عثمان صاحب منصور پوری رحمۃ اللہ علیہ کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، اور ہمیں ان کی علمی و دینی خدمات سے سبق لینے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
#MJZbiography #ulamaedeoband #darululoomdeoband #islamicscholars
1 month ago | [YT] | 136
View 2 replies
MJZ Biography
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 🤲🕊️
انتہائی رنج و غم کے ساتھ یہ خبر موصول ہوئی کہ حضرت مولانا سید سلمان حسینی ندوی اس دارِ فانی سے دارِ باقی کی طرف رحلت فرما گئے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی سیئات کو حسنات سے مبدل فرمائے، ان کی حسنات کو قبول فرمائے۔ ان کی قبر کو نور سے بھر دے، درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور تمام پسماندگان، متعلقین، شاگردوں اور چاہنے والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲💐
اللهم اغفر له وارحمه، وعافه واعف عنه، وأكرم نزله، ووسع مدخله، واجعل
الفردوس الأعلى مثواه. آمين. 🌹
#salmanhusaininadwi #MJZbiography #islamicscholar #ulama
1 month ago | [YT] | 64
View 8 replies
Load more