islamic Awareness

Assalam o Alikum, dear Muslim brother and sisters
Plz support me & Subscribe my channel
Islamic story
Islamic waqiyat
Daily Hadees
Hadees status
Islamic status
Bayan
Islamic Articles
Makkah
Madina
Namaz
Hajj
Kabah
Teaching
Learning
Support
Facts
Goal
Like
Technews
Techblogg
Technology
Newtechnology
Education
Educational
Learn
Educational matters
Dr zakirnaik
Moulana Tariq jameel
Saqib mustafai
Ajmal raza qadri
Dr israr Ahmed



@IslamicAwareness-170 plz Subscribe my channel I need 10k Subscriber
My treasure Nft referral UA2L38


islamic Awareness

اگر کوئی بھائی بہن ان لائن کام کرنا چاہتے ہیں تو ایپلیکیشن پر جا کر اپنا اکاؤنٹ بنائیں My Referral Code UA2L38

11 months ago | [YT] | 3

islamic Awareness

آج کی حدیث

1 year ago | [YT] | 8

islamic Awareness

روزانہ ایک حدیث مبارکہ آپ احباب کی حدمت میں پیش کی جائے گی جسے خود بھی یاد کریں اور گھر میں دوسروں کو اس کو یاد کرنے کی عادت ڈالیں

1 year ago | [YT] | 6

islamic Awareness

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :

’’ ماہ مبارک رمضان تمہارے پاس آیا ہے ، اللہ نے اس کا روزہ تم پر فرض کیا ہے ، اس میں آسمان کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں ، جہنم کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں اور سرکش شیاطین بند کر دیے جاتے ہیں ، اس (ماہ) میں ایک رات ہزار مہینوں سے بہتر ہے ، جو شخص اس کی خیر و بھلائی سے محروم کر دیا گیا تو وہ (ہر خیر و بھلائی سے) محروم کر دیا گیا ۔‘‘

~(مشکوٰۃ:١٩٦٢)

1 year ago | [YT] | 9

islamic Awareness

یہ سچ ہے کہ زندگی میں کہیں ناں کہیں کبھی ناں کبھی ایسے لمحے آتے لازمی ہیں کہ جب دکھ ایسا ملتا ہے کہ لگتا ہے کہ زندہ کیسے ہیں اس غم کے ساتھ محبتوں کے بدلے نفرتوں کی آگ میں جلنا بھی پڑتا ہے سب قربان کر کے بھی کچھ نہ کرنے کا طعنہ سہنا پڑتا ہے لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ اللہ رب العزت جب تمہیں ایسے مقام پر لے آتا ہے کہ تمہیں اپنا آپ ریزہ ریزہ ہو کر بکھرتا محسوس ہوتا ہے دل بند ہوتا اور دم گھٹتا محسوس ہوتا ہے کہ اب سب ختم تب وہ تمہیں جینے کی نئی وجہ سے نواز دیتا ہے رات کی تنہائی میں بہائے گئے اشک کبھی رائیگاں نہیں جاتے بلکہ تب وہ اشک تمہارے مقدر میں لکھی جانے والی آسانیوں اور خوشیوں کی ضمانت بن جاتے ہیں جب تم اپنے تاریک اور غمگین ترین حالات میں اسے نہیں بھولتے تو پھر وہ کیسے تمہیں بھول سکتا ہے جیسے نہ نیند آتی ہے اور نہ اونگھ سنو حالات کیسے بھی ہوں غم کتنا ہی بڑا کیوں نہ ہو بس ایک بار صرف ایک بار اس خالق کو سچے دل سے لازمی پکارنا جو معجزوں کا بادشاہ ہے جو دن کے اجالے اور رات کی تاریکی کا خدا ہے وہ تمہیں غم کے گہرے اندھیرے سے سکھ کے سویرے میں یوں داخل کرے گا کہ تم حیران رہ جاؤ گے جو رب دہکتی ہوئی آگ کو ٹھنڈا کرنے پر قادر ہے وہ تمہارے درد سے تڑپتے ہوئے دل کو بھی راحتیں نصیب کرنے پر قادر ہے۔

1 year ago | [YT] | 3

islamic Awareness

مجھے کبھی کسی در پر ماتھا نہیں رگڑنا پڑا, نہ ہی دھکم پیل کی ذلالت برداشت کرنی پڑی, نہ ہی گدی نشینوں سے اپنی جیب پر ڈاکہ پڑوانا پڑا, اور نہ ہی در در کی ٹھوکریں کھائیں کیونکہ میرا یقین ہے
*وَّلَمٌ اَکُن بِدُعَائِکَ رَبِ شَقِیَّا*اے پروردگار میں تجھ سے مانگ کر کبھی بھی محروم نہیں رہا (سورة مريم#4).*
*جب اللہ پاک کی محبت دل میں داخل ہو جائے تو انسان پوری کائنات سے محبت کرنے لگتا ہے۔*
*اللہ پاک کی ہر تخلیق سے محبت کرنے لگتا ہے۔ خاص طور پر محبت کے معاملے میں وہ دائروں میں محیط نہیں ہوسکتا۔*
*کیونکہ وہ پھر اُس کی چاہ نہیں رہتی اُس خالقِ کائنات کی ہوتی ہے جس نے اُسے بھی تخلیق کیا۔*


✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨

1 year ago | [YT] | 4