Welcome to RS Media! 🎥✨

📍Melbourne, Australia 🇦🇺

Travelled countries 🇯🇵🇨🇳🇲🇾

I’m Adv Rai Sajid from Hafizabad. I studied Law at Punjab University and Political Science from GCU Lahore.

On this channel, you’ll find vlogs about my life as a student in Australia, tips on student life, and insights into what it’s really like to study and live abroad.

What to Expect:
- Student lifestyle vlogs in Australia 🇦🇺
- Tips for international students 📚
- Exploring cities like Melbourne, Sydney and Hobart etc🏙️
- Culture, food, and travel tips 🌍

Follow me on Instagram @rsmediaofficials

Follow me on TikTok @rsmediaofficials

Follow me on Threads @rsmediaofficials

Follow me on Facebook page @RSMEDIARaiSajidMedia

Add me on Facebook @rai.sajid.2021






RS Media

مجھے بہت اچھا لگا، دل کی بات تو یہی ہے۔ اور ایسا لگے بھی کیوں نہ، جب آپ کا کوئی پیارا آپ کو اس طرح کی تصویر بھیجے کہ جس میں آپ ایک لمحے کے لیے محسوس کریں کہ آپ بھی خانہ کعبہ ہیں، تو یہ احساس واقعی بہت نایاب ہوتا ہے۔

مجھے یاد آ رہا ہے کہ پہلی بار رائے وقاص نے جب عمرہ کیا۔ ایک دن اچانک اس کی ویڈیو کال آئی، کیونکہ مجھے اندازہ نہیں تھا کہ وہ کب جائے گا۔ حالانکہ ہماری عام طور پر صرف آڈیو کال ہی ہوتی ہے۔ اس نے بیک کیمرے سے مدینہ شریف کی زیارت کروائی۔ آپ یقین کریں، مجھے لگا جیسے میں بھی وہیں موجود ہوں۔

اور آج رائے سمیع صاحب، جو میرے کزن ہیں اور آج کل انگلینڈہوتے ہیں، انہوں نے یہ تصویر بھیجی۔۔۔
بھائی، آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے یاد رکھا، وہ بھی ایسے لمحے میں۔ یہی چیزیں رشتوں کو خاص بناتی ہیں اور اللّٰہ ہمیں بھی توفیق دے کہ ہم بھی خانۂ کعبہ کی زیارت نصیب کر سکے۔
آمین 🤍

1 week ago | [YT] | 7

RS Media

چھوڑ دنیا کے غم، چل “Sydney” چلتے ہیں۔

📍Cliff view lookout ⛰️

2 weeks ago | [YT] | 9

RS Media

Title: Security Job in Australia 🇦🇺

اس تصویر میں آپ مجھے بائیں طرف کالی شرٹ میں دیکھ سکتے ہیں۔ کرسی پر پورے confidence کے ساتھ ہمارے teacher بیٹھے نظر آ رہے ہیں۔
سچ بتاؤں تو مجھے ان کا نام یاد نہیں رہا ۔😅
خیر، یہ course کا آخری دن تھا۔
Date: 9/2/2024
Time: 2:26 PM

اس سے پہلے کہ میں security جو کہ آج کا ہمارا topic ہے۔ اس پر اپنے خیالات کا اظہار کروں، میں یہ بات record پر لانا پسند کروں گا کہ اللّٰہ کے کرم سے میں نے
“Certificate II in Security Operations”
18/2/2024 کو successfully complete کیا۔

اوکے!
پہلی بات یہ ہے کہ یہ certificate ہونا کیوں چاہیے؟
اس کا simple سا جواب یہ ہے کہ آپ کو idea نہیں ہوتا کہ جو job آپ اس وقت کر رہے ہیں وہ permanent ہے یا نہیں۔

مثال کے طور پر، اگر آپ کسی cafe میں کام کر رہے ہیں اور بعد میں وہ cafe کسی وجہ سے close ہو جاتا ہے، تو obviously آپ کو دوسری job چاہیے ہوگی۔
رائٹ؟

اس وقت یہ certificate آپ کے کام آئے گا۔

اب بات کرتے ہیں cost کی۔
بھائی، میں نے تقریباً $1600 pay کیے تھے۔
جتنا مجھے یاد ہے۔

لیکن یہاں کچھ ایسی عوام بھی ہے جو without class بھی لے لیتی ہے سرٹیفکیٹ۔
میں وہ bilkul suggest نہیں کروں گا۔

1st logic:
آپ کو $3000–$3500 تک pay کرنا پڑ سکتا ہے۔
2nd reason:
آپ کو security کی الف ۔ ب بھی نہیں آتی ہوگی۔

اب ان points پر آپ argue کر سکتے ہیں۔

اور اب آ جاتے ہیں pay rate پر۔

تو بھائی بات سیدھی سی ہے۔ یہ depend کرتا ہے کہ آپ کون سی company میں ہیں۔
جیسے اگر آپ “Wilson Security” میں ہیں تو ممکن ہے آپ چھوٹی companies کے مقابلے میں زیادہ charge کر سکیں۔ یہ بس ایک factor ہے، اور بھی بہت سے ہوسکتے ہیں۔

Normally pay rate:
$25–$45 فی گھنٹہ
یا تقریباً PKR 4,600–8,300 تک ہوتا ہے۔

جس طرح آپ UberX کے ساتھ ساتھ Taxi بھی کر سکتے ہیں اور کرنی بھی چاہیے۔ بالکل اُسی طرح اگر آپ Taxi کر رہے ہیں تو آپ کے پاس option ہونا چاہیے کہ ساتھ security کی shifts بھی کریں۔
کیوں؟

1️⃣ ایک توsecurity سے آپ کو proper rest مل جاتی ہے اگر site کوئی اچھی مل جائے تو۔
2️⃣ دوسرا جب customer نہیں ملتا—کبھی کبھی 2 گھنٹے تک۔ تو حالت پتلی ہو جاتی ہے۔ 😅
(ٹیکسی ڈرائیورزسمجھ رہے ہوں گے میں کیا کہہ رہا ہوں)۔
اور security میں آپ کو pay کی فکر نہیں ہوتی۔

باتیں تو اور بھی ہیں کرنے کو
لیکن ان شاء اللّٰہ next time۔

مُکَلِّم:
Adv Rai Sajid ✍️

3 weeks ago | [YT] | 4

RS Media

1st picture was taken by @Malik Asad Basana (who is nowadays in New Castle, Australia.): if i am not wrong, I was in my 9th grade in Pakistan Scouts Cadet College Batrasi Mansehra in 2013. And, You can see Mr. Shahbaz Ahmad on left side who is maybe doing his medical study in Kyrgyzstan 🇰🇬.

2nd picture was clicked by @Danyal Ranjha 😇 in 2024 while doing security job in @Marvel Entertainment .

🇵🇰: ISSB Not Recommended (2016)
(One can earn roughly PKR 100,000/month)
🇦🇺: Security Officer (2024)
(One can earn roughly PKR 1,500,000/month)

​⁠‪@AdvRaiSajid‬

#Australian #Dollar #Power #Pakistan #Army

4 weeks ago (edited) | [YT] | 5

RS Media

جو بھی Australia آتا ہے، شروع میں تقریباً %95 لوگ rent کی car ہی لیتے ہیں اور اسی پر Uber Eats کرتے ہیں۔ پھر دن رات محنت کر کے تھوڑے تھوڑے پیسے اکٹھے کرتے ہیں تاکہ اپنی car لے سکیں، کیونکہ تب تک یہ realization ہو جاتی ہے کہ اگر واقعی saving کرنی ہے تو car اپنی ہی ہونی چاہیے۔

خیر، Allah ne karam kiya اور میں نے اپنی پہلی car خریدی — Hyundai Elantra 2005 —
بتاريخ 21/5/2023 کو۔
اُس وقت میرے لیے میری کل کائنات بس یہی car تھی۔
(I am speaking in financial terms only, so please mind it.🤣)

میں نے اسے dabaa kar use کیا۔
آسٹریلیا میں، خاص طور پر Victoria state کا ایک rule/law ہے کہ آپ international license پر صرف 6 months کار چلا سکتے ہیں۔

اللّٰہ نے مزید کرم کیا اور اب میرے پاس Australia ka Full License تھا، جس کا مطلب تھا کہ اب میں Uber-X کر سکتا تھا۔

اس کے بعد مجبوری میں دوبارہ rent پر car لینی پڑی، لیکن ایک بہت اچھا فیصلہ جو میں خود سمجھتا ہوں وہ یہ تھا کہ میں نے اپنی Hyundai Elantra کو rent out کر دیا — وہ بھی social media کا استعمال کرتے ہوئے۔

اور honestly speaking مجھے life میں پہلی دفعہ businessman والی feeling آئی اور کافی فائدہ بھی ہوا۔

پھر 9/3/2024 کو ۔
میں نے اپنی دوسری new car لی۔
-Toyota Camry 2019-
تقریباً پہلی car کے ایک سال بعد۔

ایک دن میں صبح 07:09 کام سے واپس گھر آیا، کیونکہ میں رات کو کام کرنا پسند کرتا تھا — اور اب بھی کرتا ہوں۔
یہی وہ وقت تھا جب میں نے یہ تصویر لی تھی، جس میں آپ ان دونوں کاروں کو ایک ہی frame میں دیکھ سکتے ہیں۔

اور جس طرح آرمی دہشت گردوں کو اسلحے کے ساتھ گرفتار کرتی ہے اور media کے سامنے اسلحے کی نمائش کرتی ہے بلکل اسی طرز پر یہ تصویر بھی لی گی ہے ڈالروں کے ساتھ۔🤣

Moral of the whole philosophy:
Hard work always pays off. 💸✅

4 weeks ago | [YT] | 6

RS Media

Ladies and gentlemen!

Welcome to Melbourne, Australia 🇦🇺 : the city of festivals, creativity and endless exploration.

Dated: 3/4/2024

‪@AdvRaiSajid‬

#archives #oldmemories
#internationalstudents #pakistan #australia

4 weeks ago | [YT] | 6

RS Media

These pictures are very close to my heart, for some reasons. ✨ 🫶
‪@AdvRaiSajid‬

1 month ago (edited) | [YT] | 5

RS Media

Phone ho tu apple phr chai 🍎 ho ya 🍏…

1 month ago | [YT] | 4

RS Media

دوست بھی کتنا خوبصورت word ہے!

مطلب نہ ہو تو آپ بھری محفل میں بھی خود کو اکیلا پاتے ہیں۔

خیر، یہ تصویریں میرے Australia آنے سے 2 دن پہلے کی ہیں۔ جتنا مجھے یاد ہے۔

اب میں آپ کو ایک ایک کر کے سب کا intro کرانا مناسب سمجھوں گا۔

1. Rai Waqas
یہ میرے village کے ہیں، and fun fact about this personality کہ یہ میرے دوست تب کے ہیں جب میں 5th class میں تھا۔ یہ friend نہیں، “best friend” ہے۔

2. Habib ul Juyia
ایف - سی کالج میں میرے صرف دو ہی قریبی دوست بنے تھے، ایک یہ تھے، اور دوسرے کا نام Hazik Rohail ہے، جو اب America میں ہے۔ یہ CSS کی تیاری کر رہے ہیں، اس لیے اس gentleman کے لیے best of luck۔

3. Adv Shan
ان سے ملاقات میری GC میں ہوئی، اورادھر بھی میرے 2 ہی best friends تھے۔ ایک Zia ul Islam جو government job کر رہا ہے Bajaur Agency میں، اور Shan جو CSS کر رہا ہے۔ Best of luck میرے بھائی!

4. Mian Umer
ان کا intro Shan سے ہوا، اور تعریف یہ ہے کہ MashaAllah social media پر بہت active ہیں۔ Insta پر 65k followers، اتنے ہی شاید Twitter پر۔

اب مجھے اجازت دیں۔
خدا حافظ۔۔۔

1 month ago | [YT] | 4

RS Media

8️⃣ Things to Know Before Moving to Australia 🇦🇺

1. Finding your first job can be tough, but you’ll get one.

2. Communication is EVERYTHING here.

3. “Thank you” and “Sorry” will be your most-used words.

4. Coffee knowledge = a survival skill.

5. If you’re under 21, your wage might be lower.

6. Accommodation is usually shared at first.

7. You’ll need to pay a bond before moving in.

8. Join Facebook groups before you arrive.

2 months ago | [YT] | 7