Welcome to KY Online Academy!
KY Online Academy is a growing online learning platform committed to helping students, freelancers, professionals, and learners of all ages develop valuable digital and technology skills. We provide free courses, workshops, live sessions, and professional training programs designed to support personal and career growth.
Our channel features content on Artificial Intelligence (AI), Canva, Graphic Design, Video Editing, Voice-Over Skills, Freelancing, Online Earning, and other modern digital tools. We regularly share practical tutorials, productivity tips, and learning opportunities to help you succeed in today’s fast-changing digital world.
Our mission is to make quality education accessible, affordable, and impactful while empowering individuals to learn new skills, build confidence, and create better opportunities for their future.
Subscribe and become part of our learning community!
Founder & CEO: NASREEN ALAM
KY Online Academy Learn, Grow & Succeed.
KY ONLINE ACADEMY
الحمدللہ ❤️
ایک اور خوبصورت سنگِ میل عبور کر لیا۔۔۔
@KYONLINEACADEMY
کے یوٹیوب چینل پر 5000 فالوورز مکمل ہو گئے ہیں۔ 🎉🥹
ہر ویو، ہر سبسکرپشن، ہر دعا اور ہر شیئر ہمارے لیے بہت قیمتی ہے دل کی گہرائیوں سے آپ سب کا شکریہ۔۔۔
ان شاء اللہ ہم اسی طرح سیکھنے، سکھانے اور کامیابیوں کا سفر مل کر جاری رکھیں گے۔
نیکسٹ ٹارگٹ دس ہزار ان شاء اللّٰہ بہت جلد🥰🥰
والسلام
NASREEN ALAM
2 weeks ago | [YT] | 40
View 6 replies
KY ONLINE ACADEMY
بسم اللہ الرحمن الرحیم ♡♡
الحمدللہ۔۔۔ آج سے کے وائے آنلائن اکیڈمی میں ہینڈ میڈ جیولری کورس کی باقاعدہ رجسٹریشن سٹارٹ ہو رہی ہے۔۔۔
آج رات 12 بجے تک ہمارے ہینڈ میڈ جیولری کورس پر خصوصی آفر دستیاب ہے۔ اگر آپ کم بجٹ میں گھر بیٹھے ایک خوبصورت اور منافع بخش ہنر سیکھنا چاہتے/چاہتی ہیں تو یہی بہترین وقت ہے۔
آفر حاصل کرنے کے لیے ابھی واٹس ایپ پر رابطہ کیجئے۔۔۔
0303_5381879
والسلام
2 weeks ago | [YT] | 13
View 3 replies
KY ONLINE ACADEMY
ہم آ رہے ہیں آج رات آٹھ بجے Zoom پر لائیو۔۔۔
ایک نہایت اہم اور وقت کی ضرورت پر مبنی ٹاپک کے ساتھ👇
Facebook Growth Strategy 2026
اگر آپ چاہتے ہیں کہ فیسبک پر فالوورز کیساتھ ساتھ ایک ✓مضبوط کمیونٹی بنائیں۔
✓اپنی ریچ بڑھائیں۔۔
✓اپنی پرسنل برینڈنگ مزید سٹرانگ کریں۔۔۔
اور
✓ اوریجنل گروتھ حاصل کریں۔۔۔
تو یہ سیشن ہرگز مس نہ کیجئے گا۔۔
سیشن جوائننگ کیلئے ہمارے واٹس ایپ گروپ میں ایڈ ہوجائیں آج رات آٹھ بجے آپکو لنک گروپ میں ہی پرووائیڈ کیا جائیگا۔۔۔
ان شاء اللّٰہ
والسلام
WhatsApp link👇👇
chat.whatsapp.com/ETok9hDFMHxIfvLe7Ko9LM
#Kyonlineacademy #کمالےکُچھ
#nasreenalam
#hamdashahzadi #uswaparii
4 weeks ago | [YT] | 31
View 4 replies
KY ONLINE ACADEMY
#Fizafaiz #nasreenalam
1 month ago | [YT] | 27
View 3 replies
KY ONLINE ACADEMY
Follow our channel for tech related videos...
#FizaFaiz
1 month ago | [YT] | 28
View 2 replies
KY ONLINE ACADEMY
الحمدللہ ایک اور نیا سال دیکھنا نصیب ہوا۔۔
لیکن میرا ایک سوال ہے۔۔
ہم سب امام حسین علیہ السلام سے محبت کا دعویٰ تو کرتے ہیں لیکن کیا ہم ان کے راستے پر چلنے کی کوشش بھی کرتے ہیں؟؟؟
کیونکہ حسینیت حق کے ساتھ کھڑے ہونے کا نام ہے۔
حسینیت صبر کا نام ہے۔
حسینیت کردار کا نام ہے۔
حسینیت اپنی انا سے لڑنے کا نام ہے۔
افسوس کہ ہم میں سے بہت سے لوگ امام علیہ السلام کے نام پر بھی ایک دوسرے سے الجھنے لگتے ہیں کوئی کہتا اُنہیں رضی اللہ کہیں کوئی علیہ السلام۔۔۔
جبکہ ان کی تعلیمات ہمیں اخلاق، اتحاد اور حق کی طرف بلاتی ہیں۔
میری یہ پوسٹ فرقہ واریت کے لیے نہیں بلکہ خود احتسابی کے لیے ہے۔لہٰذا گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو بحث یا مناظرے کا میدان نہ بنایا جائے۔۔۔
محبتیں بانٹیں۔۔۔فتوے نہیں۔
اخلاق دکھائیں۔۔۔تعصب نہیں۔
اللہ پاک ہمیں حقیقی معنوں میں حسینیت کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے🙏
آمین ثم آمین
1 month ago | [YT] | 26
View 5 replies
KY ONLINE ACADEMY
Follow for free and paid Courses.....
3 months ago | [YT] | 18
View 0 replies
KY ONLINE ACADEMY
ہمارے شارٹ کورس کا آغاز یکم مئی 2026 سے ہورہاہے اِن شاء اللہ
واٹس ایپ پر پراپر منٹور شپ پرووائیڈ کی جائیگی جو احباب انٹرسٹڈ ہیں کمنٹ سیکشن میں yes ٹائپ کریں۔۔۔
والسلام
CEO KY ONLINE ACADEMY FIZA FAIZ
3 months ago | [YT] | 13
View 9 replies
KY ONLINE ACADEMY
Subscribe to our channel...
3 months ago | [YT] | 14
View 0 replies
KY ONLINE ACADEMY
درود شریف پڑھ لیجئے۔۔۔
#kyonlineacademy
#drood
#FizaFaiz
3 months ago | [YT] | 7
View 0 replies
Load more