وفاقی کابینہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے نئے نظام کی منظوری دے دی ملک میں آج سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں روزانہ کی بنیاد پر مقرر کی جائیں گی طریقۂ کار کی تفصیلات جاری کیا یے صحیح فیصلہ ہے آپ کی کیا رائے ہے؟؟؟
پنجاب حکومت نے گھروں میں قائم غیر قانونی ٹیوشن سینٹرز بند کرنے اور بھاری جرمانوں کا فیصلہ کر لیاہے اور واضح کیا کہ ٹیوشن سینٹر کو متعلقہ محکمہ سے رجسٹریشن لازمی کروانا ہو گی ، غیر قانونی سینٹرز کیخلاف کارروائی ہو گی ۔
“قید تنہائی کاٹنا انتہائی تکلیف دہ عمل ہے لیکن میں یہ صرف اپنی قوم کی خاطر برداشت کر رہا ہوں۔ جب تک قوم خود غلامی کی زنجیریں نہیں توڑتی، پاکستان پر مسلط مافیاز ایسے ہی اس کا استحصال کرتے رہیں گے۔ آپ آج ان کے غلام ہیں، آپ کی نسلیں ان کی نسلوں کی غلام ہوں گی، اگر اس چکر کو توڑنا ہے تو قوم کو خود غلامی کی زنجیریں توڑ کر “حقیقی آزادی” کے لیے کھڑا ہونا ہے۔
میرا قوم کے نام پیغام ہے کہ جو قومیں “یا موت یا آزادی” جیسا دو ٹوک اور بے باک نظریہ اپناتی ہیں انہیں حقیقی آزادی کے حصول اور ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا، ایسی اصول پسند قومیں ہی سرخرو ہوتی ہیں!”
Pakistan today
وفاقی کابینہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے نئے نظام کی منظوری دے دی
ملک میں آج سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں روزانہ کی بنیاد پر مقرر کی جائیں گی
طریقۂ کار کی تفصیلات جاری
کیا یے صحیح فیصلہ ہے آپ کی کیا رائے ہے؟؟؟
3 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Pakistan today
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ
Breaking News
3 weeks ago | [YT] | 1
View 0 replies
Pakistan today
There is no limit education
1 month ago | [YT] | 7
View 0 replies
Pakistan today
پنجاب حکومت نے گھروں میں قائم غیر قانونی ٹیوشن سینٹرز بند کرنے اور بھاری جرمانوں کا فیصلہ کر لیاہے اور واضح کیا کہ ٹیوشن سینٹر کو متعلقہ محکمہ سے رجسٹریشن لازمی کروانا ہو گی ، غیر قانونی سینٹرز کیخلاف کارروائی ہو گی ۔
1 month ago | [YT] | 3
View 0 replies
Pakistan today
Shaidai episode 21
Finley miral got married with ali ?
1 month ago | [YT] | 7
View 0 replies
Pakistan today
Cm kpk Sohail afridi
1 month ago | [YT] | 0
View 0 replies
Pakistan today
اس وقت عمران خان کے علاؤہ اور کوئی سیاسی آپشن نہیں بچا، اسی وجہ سے میں عمران خان کی سیاسی سپیس دوبارہ بحال ہونے کی بات کر رہی ہوں۔ پارس جہانزیب
1 month ago | [YT] | 2
View 0 replies
Pakistan today
Proud of Pakistan JF-17 thunder ⚡⚡⚡⚡
1 month ago | [YT] | 1
View 0 replies
Pakistan today
#Shaddai drama episode 16
2 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
Pakistan today
“قید تنہائی کاٹنا انتہائی تکلیف دہ عمل ہے لیکن میں یہ صرف اپنی قوم کی خاطر برداشت کر رہا ہوں۔ جب تک قوم خود غلامی کی زنجیریں نہیں توڑتی، پاکستان پر مسلط مافیاز ایسے ہی اس کا استحصال کرتے رہیں گے۔ آپ آج ان کے غلام ہیں، آپ کی نسلیں ان کی نسلوں کی غلام ہوں گی، اگر اس چکر کو توڑنا ہے تو قوم کو خود غلامی کی زنجیریں توڑ کر “حقیقی آزادی” کے لیے کھڑا ہونا ہے۔
میرا قوم کے نام پیغام ہے کہ جو قومیں “یا موت یا آزادی” جیسا دو ٹوک اور بے باک نظریہ اپناتی ہیں انہیں حقیقی آزادی کے حصول اور ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا، ایسی اصول پسند قومیں ہی سرخرو ہوتی ہیں!”
- عمران خان، 2025
2 months ago | [YT] | 9
View 1 reply
Load more