POULTRY IDEAS

جو دے رہی ہے 93% سے 97% تک شاندار egg production

Cream Layer (Sandy/Tinted)

🇫🇷 Imported From France

Egg Color: Cream
Egg Size: 63g – 67g
High Production Bird

📍 Location: Faisalabad

Chicks & Pullets Available on Advance Booking
Limited slots — جلد بکنگ کروائیں

#PoultryFarming#PoultryBusiness#CreamLayer#SandyTinted#EggProduction#LayerFarming#PoultryIdeas

2 days ago | [YT] | 38

POULTRY IDEAS

الحمدللہ
پچھلے دو سال کی مسلسل ڈیمانڈ کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم آپ کے لیے Cream Egg Layer لے آئے ہیں

بار بار دوستوں کی طرف سے Sandy / Cream Egg کی فرمائش آ رہی تھی، اور یہی وہ کلر ہے جس کی مارکیٹ میں ڈیمانڈ بھی تھی 💯

🥚 Egg Production: 92% – 97%
🥚 Egg Color: Cream (دیسی کلر)

Advance booking open

مکمل ویڈیو جلد YouTube & Facebook پر
#poultryideas, #creamegglayer, #sandyegg, #creameggs, #layerfarming, #poultryfarming, #eggproduction, #creameggcolor, #desiegg, #commerciallayer, #poultrybusiness, #chickenfarming, #layerbirds, #advancebooking, #pullets, #poultryfarm, #eggfarming, #highproductionlayer, #farmingpakistan, #poultrytips

2 days ago | [YT] | 24

POULTRY IDEAS

الحمدللہ
یہ ویڈیو کسی اندازے یا سنی سنائی بات پر نہیں بنائی گئی، بلکہ پچھلے دو دن مسلسل محنت، حساب کتاب اور عملی تجربے کے بعد تیار کی جا رہی ہے۔

1000 مرغیوں سے ماہانہ منافع کتنا ہوتا ہے؟
اس ویڈیو میں ہم آپ کو مکمل اور حقیقت پر مبنی تفصیل کے ساتھ بتائیں گے، تاکہ نئے اور پرانے دونوں فارمرز کو واضح سمجھ آ سکے۔

ان شاء اللہ ویڈیو کل بروز پیر، 27 جنوری 2026
دوپہر 2 بجے پبلش ہو جائے گی

تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ ویڈیو لازمی دیکھیں، کیونکہ یہ ایک انتہائی انفارمیٹنگ اور آنکھیں کھول دینے والی ویڈیو ہونے والی ہے۔
اپنی رائے کمنٹ میں ضرور شیئر کیجیے گا

#PoultryFarming
#PoultryBusiness
#LayerFarming
#EggProduction
#ChickenFarming
#PoultryProfit
#FarmingInPakistan
#LivestockBusiness
#PoultryIdeas
#FarmIncome

1 month ago | [YT] | 52

POULTRY IDEAS

تھوڑا لیٹ ہیں 30 منٹ

3 months ago | [YT] | 38

POULTRY IDEAS

ایک اور سال گزر گیا، بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔
نیا سال امید، محنت اور بہتری کا پیغام لے کر آیا ہے۔
اللہ ہم سب کو دیانت داری، صبر اور کامیابی عطا فرمائے۔
نیا سال مبارک
Welcome 2026
#newyear2026
#newyear

3 months ago | [YT] | 31

POULTRY IDEAS

والدہ کی طبیت کل رات سےخراب ہے آپ سب دوستوں سے دوعاں کی التماس
فون کال یا مسیج کا رپلائی نہ آنے کے لئے معزرت خاہ

8 months ago | [YT] | 23

POULTRY IDEAS

والدہ کی طبیت خراب ہے آپ دوستوں سے دوعاں کی درخواست۔۔

9 months ago | [YT] | 88

POULTRY IDEAS

ِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الَّذِينَ يُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِهِ صَفًّا كَأَنَّهُم بُنْيَانٌ مَّرْصُوصٌ

ترجمہ:
“یقیناً اللہ اُن لوگوں سے محبت کرتا ہے جو اُس کی راہ میں اس طرح صف بستہ ہو کر لڑتے ہیں گویا کہ وہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہیں۔”
(سورۃ الصف، آیت 4)

11 months ago | [YT] | 71

POULTRY IDEAS

:
“عید الفطر مبارک ہو سب کو! 🕌✨ poultryideas کی طرف سے آپ سب کے لیے دلی دعائیں اور نیک تمنائیں۔ خوشیاں بانٹیں، محبتیں سمیٹیں، اور عید کے خوبصورت لمحات کو یادگار بنائیں۔ #عیدمبارک #
#poultryideas

1 year ago | [YT] | 52

POULTRY IDEAS

اج شام کو وڈیواپلوڈ ہو رہی ہے انشااللہ

1 year ago | [YT] | 40