السلام علیکم ہمارے چینل صحاح الستہ پر خوش آمدید۔اس چینل کا مقصد یہ ہے کہ جو ہمارے دین اسلام میں چھ پرفکٹ کتابیں ہیں ان کو آسان الفاظ میں ویسے ہی بیان کرنا ہے جیسےصحاح ستہ میں درج ہیں۔ انتہائی خوبصورت اور دلکش انداز میں روزانہ کی بنیاد پرویڈیو اپلوڈ کی جائیں گی۔ سب سے پہلے صحیح مسلم پھر صحیح بخاری اسی طرح ایک ایک کر کے چھ کی چھ کتابوں کی احادیثیں ویڈیو کی صورت میں بیان کی جائیں گی۔۔ آئیں ہر روز کے صرف 10 منٹ نکالیں اور احادیث کو سنیں اوراپنی زندگی کو اسلام کے مطابق گزاریں۔
جزاک اللہ خیرا۔
آپ تمام نائے آنے والے ویورز سے گزارش ہے کہ ہماری حوصلہ افزائی کے لیے اس چینل کو سبسکرائب کریں۔۔