اسلام علیکم دوستو! آج کی اس پوسٹ میں ایک بہت بڑی حقیقت بیان کی ہے: "کپڑے شکل اور زبان اکثر جھوٹ بولتے ہیں۔ انسان کی اوقات واسطہ پڑنے پر ہی واضح ہوتی ہے۔"
اگر آپ کو پوسٹ پسند آیا تو Like, Share اور Subscribe ضرور کریں۔
🔔 Bell Icon دبانا نہ بھولیں تاکہ نئی ویڈیوز آپ تک پہنچ سکیں۔
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ کوٹلی کلاں صالح خانہ کا رہائشی بابو اوبا (Baboo Oba) بقضائے الٰہی وفات پا چکا ہے۔ تاریخ وفات: آج 9 اکتوبر 2026 بروز جمعہ نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ اہل علاقہ سے دعائے مغفرت کی اپیل ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین #اعلان_فوتگی#KotliKalan#SalehKhana#B
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ گلاب زمان کی زوجہ، مرحوم انار گل کی دختر، اور امیر زمان، برکت زمان اور ارشد زمان کی والدہ محترمہ بقضائے الٰہی وفات پا گئی ہیں۔ نمازِ جنازہ آج 9 اکتوبر 2026 بروز جمعہ دوپہر 3:00 بجے محلہ دوران خیل، صالح خانہ میں ادا کی جائے گی۔ تمام دوست احباب سے شرکت اور دعائے مغفرت کی اپیل ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ لواحقین: ارشد زمان، برکت زمان، امیر زمان منجانب: Happy Khattak #اعلان_فوتگی#صالح_خان
دسمبر 1998 کی یہ تصویر صرف ایک تصویر نہیں، ایک عہد کا آخری الوداع ہے۔ جب کندھوں پر جنازہ تھا اور قدموں میں گاؤں کی خاموش گلیاں... ہر چہرے پر غم، اور ہر دل میں ایک ہی دعا۔ میرے والد مرحوم آج جسم سے تو چلے گئے، مگر اپنی دعاؤں، اپنی تربیت اور اپنی محبت کی صورت میں آج بھی میرے ساتھ ہیں۔ اللہ میرے والد کی قبر کو جنت کا باغ دسمبر 1998 - وہ دن جب میرے سر سے باپ کا سایہ اٹھ گیا ابا جی! آپ کی کمی آج بھی ویسے ہی محسوس ہوتی ہے جیسے اس پہلے دن ہوئی تھی۔ آپ کے نقشِ قدم پر چلنے کی کوشش میں ہوں۔ اللہ آپ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
اہم اعلان برائے اہل گاؤں صالح خانہ و کوٹلی کلاں السلام علیکم! اگر آپ اپنی شادی یا کسی بھی تقریب کی ریکارڈنگ کروانا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی پہلے سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔ بعد میں گلہ شکوہ قبول نہیں کیا جائے گا۔ 📱 WhatsApp: +92 331 9175346 📍 گاؤں: صالح خانہ و کوٹلی کلاں #SalehKhana#KotliKalan#HappyKhattak#VillageWedding#Announcement
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ میراعظم شاہ اور دل خان کے بھائی فیاض خان رنگساز وفات پا گئے ہیں اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین نمازِ جنازہ: آج بروز 14 ستمبر 2026 صبح 9:00 بجے ادا کی جائے گی۔ تمام دوست، احباب، رشتہ داروں سے جنازے میں شرکت کی اپیل ہے۔ اللہ دے ورتہ اغہ لوئے سفر آسان کی - آمین #FayazKhan#Janaza#Cherat#Nowshera#BreakingNews#Wafat#InnaLillahi
Happykhattak
اسلام علیکم دوستو!
آج کی اس پوسٹ میں ایک بہت بڑی حقیقت بیان کی ہے:
"کپڑے شکل اور زبان اکثر جھوٹ بولتے ہیں۔ انسان کی اوقات واسطہ پڑنے پر ہی واضح ہوتی ہے۔"
اگر آپ کو پوسٹ پسند آیا تو Like, Share اور Subscribe ضرور کریں۔
🔔 Bell Icon دبانا نہ بھولیں تاکہ نئی ویڈیوز آپ تک پہنچ سکیں۔
Follow me:
Facebook: Happy Khattak / Facebook
YouTube: Happy Khattak / YouTube
#HappyKhattak #UrduQuotes #Motivational #LifeReality
3 days ago |[YT] | 7
View 0 replies
Happykhattak
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ کوٹلی کلاں صالح خانہ کا رہائشی بابو اوبا (Baboo Oba) بقضائے الٰہی وفات پا چکا ہے۔
تاریخ وفات: آج 9 اکتوبر 2026 بروز جمعہ
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
اہل علاقہ سے دعائے مغفرت کی اپیل ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
#اعلان_فوتگی #KotliKalan #SalehKhana #B
5 days ago |[YT] | 6
View 0 replies
Happykhattak
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ گلاب زمان کی زوجہ، مرحوم انار گل کی دختر، اور امیر زمان، برکت زمان اور ارشد زمان کی والدہ محترمہ بقضائے الٰہی وفات پا گئی ہیں۔
نمازِ جنازہ آج 9 اکتوبر 2026 بروز جمعہ دوپہر 3:00 بجے محلہ دوران خیل، صالح خانہ میں ادا کی جائے گی۔
تمام دوست احباب سے شرکت اور دعائے مغفرت کی اپیل ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
لواحقین: ارشد زمان، برکت زمان، امیر زمان
منجانب: Happy Khattak
#اعلان_فوتگی #صالح_خان
5 days ago |[YT] | 9
View 0 replies
Happykhattak
دسمبر 1998 کی یہ تصویر صرف ایک تصویر نہیں، ایک عہد کا آخری الوداع ہے۔
جب کندھوں پر جنازہ تھا اور قدموں میں گاؤں کی خاموش گلیاں... ہر چہرے پر غم، اور ہر دل میں ایک ہی دعا۔ میرے والد مرحوم آج جسم سے تو چلے گئے، مگر اپنی دعاؤں، اپنی تربیت اور اپنی محبت کی صورت میں آج بھی میرے ساتھ ہیں۔
اللہ میرے والد کی قبر کو جنت کا باغ
دسمبر 1998 - وہ دن جب میرے سر سے باپ کا سایہ اٹھ گیا
ابا جی! آپ کی کمی آج بھی ویسے ہی محسوس ہوتی ہے جیسے اس پہلے دن ہوئی تھی۔ آپ کے نقشِ قدم پر چلنے کی کوشش میں ہوں۔ اللہ آپ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
2 weeks ago |[YT] | 21
View 6 replies
Happykhattak
اہم اعلان برائے اہل گاؤں صالح خانہ و کوٹلی کلاں
السلام علیکم! اگر آپ اپنی شادی یا کسی بھی تقریب کی ریکارڈنگ کروانا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی پہلے سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔ بعد میں گلہ شکوہ قبول نہیں کیا جائے گا۔
📱 WhatsApp: +92 331 9175346
📍 گاؤں: صالح خانہ و کوٹلی کلاں
#SalehKhana #KotliKalan #HappyKhattak #VillageWedding #Announcement
2 weeks ago |[YT] | 4
View 0 replies
Happykhattak
Ma sha Allah youngsters of Saleh khana Nowshera Pakistan 🇵🇰 please subscribe for more updates
2 weeks ago |[YT] | 25
View 2 replies
Happykhattak
باپ کی شفقت میں جنت کا سکون ملتا ہے
بیٹے کی ہنسی سے گھر روشن ہوتا ہے
چھ سال پہلے انگلی پکڑی تھی چھوٹی سی
آج کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا ہے ماشاءاللہ
3 weeks ago |[YT] | 13
View 0 replies
Happykhattak
Allhamdulillah suit is ready for The great Adil Zaman
Only for 8,000 PKR for Uk 20 pounds only
Just order on WhatsApp +92-331-9175346
4 weeks ago |[YT] | 4
View 0 replies
Happykhattak
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
میراعظم شاہ اور دل خان کے بھائی فیاض خان رنگساز وفات پا گئے ہیں
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
نمازِ جنازہ:
آج بروز 14 ستمبر 2026 صبح 9:00 بجے ادا کی جائے گی۔
تمام دوست، احباب، رشتہ داروں سے جنازے میں شرکت کی اپیل ہے۔
اللہ دے ورتہ اغہ لوئے سفر آسان کی - آمین
#FayazKhan #Janaza #Cherat #Nowshera #BreakingNews #Wafat #InnaLillahi
1 month ago |[YT] | 10
View 2 replies
Happykhattak
1 month ago |[YT] | 6
View 0 replies
Load more