Newsified Digital

Newsified Digital brings you breaking news, politics, sports, and entertainment – all in one place.
We deliver fast, factual, and engaging stories with a bold digital edge.
Stay connected, stay informed – only with Newsified Digital!


Newsified Digital

انتخابات میں عوام نے شہباز شریف اور ان کے تمام حواریوں کو بری طرح مسترد کر دیا۔ انہوں نے عمران خان کو جیل میں قید رکھا ہوا ہے۔ اور اب یہ لوگ کہتے ہیں کہ ہم سے مذاکرات کریں، کس چیز کے مذاکرات؟ عمران خان کی پارٹی کے کچھ لوگ مجھ سے بھی زیادہ کمزور دکھائی دیتے ہیں۔
#NewsifiedDigital #imrankhan #pti #viral #Pakistan

9 hours ago | [YT] | 0

Newsified Digital

خیبرپختونخوا میں بڑھتی ہوئی دہ ش تگ ردی کو ہر قیمت پر روکنا ہوگا، ہماری خواہش ہے کہ خیبرپختونخوا میں بھی ملک کے دیگر حصوں کی طرح ترقی ہو، وزیراعظم شہباز شریف کی امیر مقام سے ملاقات میں گفتگو۔۔!!
#NewsifiedDigital #imrankhan #pti #viral #Pakistan

11 hours ago | [YT] | 0

Newsified Digital

دوتہائی اکثریت والی حکومت اور ایک صوبائی کابینہ ہوتے ہوئے گورنر کا ایسی میٹنگ کو ہیڈ کرنا آئین اور جمہوریت پر ح م لہ ہے۔ یہ پاکستان کو توڑنے کی سازش ہے لیکن ہم کسی صورت پاکستان کو توڑنے نہیں دیں گے۔ میں ایڈووکیٹ جنرل سے کل کی میٹنگ کے حوالے سے پوچھوں گا اور اگر impeachment کا قانون نہ ہوا تو ہم صوبائی اسمبلی میں اس حوالے سے قانون سازی کریں گے اور کسی کو بھی جمہوریت پر ح م ل ہ نہیں کرنے دیں گے، سہیل آفریدی
#NewsifiedDigital #imrankhan #pti #viral

13 hours ago | [YT] | 0

Newsified Digital

گورنر راج کل لگاتے ہیں آج لگائیں ابھی لگائیں، مجھے ان چیزوں کی کوئی فکر نہیں، ہمارا مقصد حقیقی آزادی ہے، جو عمران خان نے خواب دیکھا اس کیلئے کرسی تو چھوٹی چیز ہے، جان کی بازی بھی لگانی پڑے تو میں پیچھے نہیں ہٹوں گا، وزیراعلی خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی
#NewsifiedDigital #imrankhan #pti #viral #Pakistan

14 hours ago | [YT] | 3

Newsified Digital

قاسم زمان کی گرف ت اری ابھی مجھے اطلاع ملی ہے قاسم زمان کو اٹھا لیا گیا ہے قاسم زمان غیر سیاسی ہے قاسم زمان نے آج تک پریس کانفرنس نہیں کی میڈیا سے بات نہیں کی اس کا اٹھائے جانا افسوس ناک ہے خدارا لوگوں کو اٹھانے کا سلسلہ بند کیا جائے ۔
بیرسٹر گوہر علی خان
#NewsifiedDigital #imrankhan #pti #viral #Pakistan

16 hours ago | [YT] | 0

Newsified Digital

عمران خان کے بہنوئی اور ڈاکٹر عظمی خان کے شوہر احد خان کی گفتگو

بانی پی ٹی آئی بھی غیر قانونی طور پر جیل میں بند ہیں،جو لوگ یہ سب کر رہے ہیں وہ بدقسمت لوگ ہیں ہمارے جتنے بھی ججز ہیں، چیف جسٹسز کی عمر 60 سال ہو چکی ہے،15، 20 سال کی باقی زندگی کے لیے اپنی آخرت برباد کر رہے ہیں غلط طریقے سے پیسہ کما کر کیا یہ لوگ سمجھتے ہیں کہ دنیا میں سکون ملے گا؟ اللہ نے ان لوگوں کو قوم کو ٹھیک کرنے کا موقع دیا تھا، مگر یہ الٹے چل پڑے،آپ بانی پی ٹی آئی اور ان کی بہنوں کو ہرا نہیں سکتے، احد خان
#NewsifiedDigital #imrankhan #pti #viral

17 hours ago | [YT] | 1

Newsified Digital

بدقسمتی سے ایک مرتبہ پھر لانگ مارچ اور دھرنوں کے بھیانک سائے دوبارہ نمودار ہو رہے ہیں، ہم نے سنجیدگی اور نیک نیتی کے ساتھ مذاکرات کئے لیکن اُن کا ایک ہی مقصد تھا کہ یہ بات چیت کسی طرح کامیاب نہ ہو سکے، وزیراعظم شہباز شریف
#NewsifiedDigital #imrankhan #pti #viral

1 day ago | [YT] | 1

Newsified Digital

رانا ثناءاللہ نے سلمان اکرم راجہ کی بات کی تصدیق کر دی ، مسئلہ اتفاق رائے کا تھا رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت کا متفق ہونا ضروری نہیں یہ Prerogative وفاقی حکومت کا ہے ۔۔
اگر ایسا ہے تو پھر کریں جو کرنا ہے آپ صوبائی حکومت کے کندھے پر رکھ کر بن دوق چلانا چاہتے ہیں آپریشن آپ کریں اور بدنامی پی ٹی آئی کے کھاتے میں ۔۔۔
#NewsifiedDigital #imrankhan #pti #viral

1 day ago | [YT] | 0

Newsified Digital

تحریک انصاف ہوش کے ناخن لے، لانگ مارچ اور دھرنے ختم کرے، آپ ایسا کرینگے تو یقیناً ہم آپ کے ساتھ بیٹھیں گے ،بات کرینگے، وزیراعظم شہباز شریف کی ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش۔۔!!
#NewsifiedDigital #imrankhan #pti #viral #Pakistan

1 day ago | [YT] | 1

Newsified Digital

چیرمین پی ٹی آئی بیریسٹر گوہر کا بڑا اعلان
گورنر راج یا ایمرجنسی لگنے کی صورت میں تحریک انصاف کے 25 سینیٹرز، 76 ایم این اے، 106 پنجاب اسمبلی ارکان، 91 خیبرپختونخوا اسمبلی ارکان مستعفی ہوجائیں گے
#NewsifiedDigital #imrankhan #pti #viral #Pakistan

1 day ago | [YT] | 4