🤲🤲یااللّٰه کریم ہم سب کی حفاظت فرما، 🤲🤲 موت کی تلخی، قبر کی سختی، حشر کی شرمندگی اور جہنم کی آگ سے. یا رب العالمین ہم سب کو محفوظ فرما شرک، غیبت اور نفس کی برائیوں سے. یااللّٰہ رحیم ہم سب سے راضی ہو جا، ہمیں اپنے پسندیدہ بندوں میں شامل فرما اور ہم سب کا خاتمہ بالایمان فرما.
آمیـــــــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین ﷻ بطفیل سیّدالانبیاءوالمرسلین ﷺ . •┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈• 💖✨صلی اللّٰه علیہ وآلہ وبارک وسلّم✨💖
Binte Hawwa Z
"إِذَا أَحَبَّ اللَّهُ عَبْدًا بَصَّرَهُ بِعُيُوبِ نَفْسِهِ وَوَفَّقَهُ لِتَرْكِ الذُّنُوبِ."
"جب اللہ کسی بندے سے محبت کرتا ہے تو اسے اس کے نفس کے عیوب دکھا دیتا ہے اور اسے گناہوں سے بچنے کی توفیق عطا فرماتا ہے۔"
(شرح رياض الصالحين)
@HATechZone @MaimoonasMagic @Kingvoice313 @hawwakibeti456 @MehndiArtQueen @AshfaqueIslamicnaat @hayakhan4297 @PrincessofIslam @NazminAslam @Arshi687
2 days ago | [YT] | 452
View 5 replies
Binte Hawwa Z
آپ کی تعلیمی_ڈگریاں اور بڑے عہدے کسی کام کے نہیں اگر آپکی زندگی میں نبی کریم صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کے طریقے موجود نہیں۔
@hawwakibeti456 @HATechZone @Kingvoice313 @MaimoonasMagic @MehndiArtQueen @AshfaqueIslamicnaat @hayakhan4297 @islamicprincess5803 @PrincessofIslam @NazminAslam @islamicprincess5803 @Shaikh_AbdulRahman
6 days ago | [YT] | 1,058
View 8 replies
Binte Hawwa Z
🤲🤲یااللّٰه کریم ہم سب کی حفاظت فرما، 🤲🤲
موت کی تلخی، قبر کی سختی، حشر کی شرمندگی اور جہنم کی آگ سے.
یا رب العالمین ہم سب کو محفوظ فرما شرک، غیبت اور نفس کی برائیوں سے. یااللّٰہ رحیم ہم سب سے راضی ہو جا، ہمیں اپنے پسندیدہ بندوں میں شامل فرما اور ہم سب کا خاتمہ بالایمان فرما.
آمیـــــــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین ﷻ بطفیل سیّدالانبیاءوالمرسلین ﷺ . •┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈•
💖✨صلی اللّٰه علیہ وآلہ وبارک وسلّم✨💖
@Kingvoice313 @MaimoonasMagic @HATechZone @hawwakibeti456 @MehndiArtQueen @AshfaqueIslamicnaat @hayakhan4297 @islamicprincess5803 @NazminAslam @PrincessofIslam
@Shaikh_AbdulRahman
1 week ago | [YT] | 2,124
View 7 replies
Binte Hawwa Z
https://youtu.be/td_wVu0QFEE?si=pL3f6...
4 weeks ago | [YT] | 1,002
View 6 replies
Binte Hawwa Z
یا اللہ پاک ہمیں جادو جنات اور نظر بد کی نحوست سے نجات عطاء فرما ہمارے لیئے رزق اور خیر کے دروازے کھول دے🤲
4 weeks ago | [YT] | 1,670
View 5 replies
Binte Hawwa Z
و اَحشرنِي معَ زمرةِ الصالِحات يا ربُّ .
*اور اے رب! مجھے نیک عورتوں کے گروہ میں جمع فرما۔"🤲
1 month ago | [YT] | 2,504
View 3 replies
Binte Hawwa Z
آس ہے آپﷺ سے ملنے آئیں گے ہم 🤲
حال دل آنسوؤں سے سنائیں گے ہم 🤲
I Love❤️ MUHAMMAD
1 month ago | [YT] | 1,126
View 3 replies
Load more