Quran Aur Hadees [Engineer Muhammad Ali Mirza]

Quran Aur Hadees
ENGINEER Muhammad Ali Mirza


Quran Aur Hadees [Engineer Muhammad Ali Mirza]

📌 آج علی بھائی پر پھر سے حملہ کیا گیا !!!

• حملہ آور کو قابو کر لیا گیا ہے

• پولیس کی بھاری نفری اکیڈمی میں موجود ہے

• فوٹو سیشن کے دوران حملہ آور نے حملہ کیا ہے

• الحمدللہ علی بھائی ٹھیک ہیں کوئی نقصان نہیں ہوا

• بندے کا تعلق ٹی ایل پی سے تھا جس نے نعرہ مار کر انجینئر صاحب حملہ کیا جسے انجینئر صاحب کے سیکیورٹی گارڈز نے موقع پر دبوچ لیا

• پولیس کی بھاری نفری چونکہ اکیڈمی کی سیکورٹی پر معمور رہتی ہے تو پولیس نے اس کو اپنی حراست میں لے کر قانونی مزید تفتیش اور کارروائی کا آغاز کر دیا ہے

*سب بھائیوں سے درخواست ہے کے کِسی قِسم کی پینِک نہ پھیلائیں ، بس اُستادِ مُحترم کو اپنی دُعاؤں میں یاد رکھیں ، اُستادِ مُحترم الحمدللہ خیریت سے ہیں ۔*

4 weeks ago | [YT] | 95