Welcome you to this channel #Motivation&Learning where you can find:.
1) Educational Lectures.
2) Short 1 Minute Science Home made Projects.
3) Short 1 minute Motivational Videos.
4) Short 1 Minute fact Videos.
5) Life Quotes and Motivational Quotes.
6) Science Experiments, Projects, and crafts.
7) Physics Experiment and Lectures.
This channel will help you in these ways:.
1) To improve your Skills.
2) To Improve your Life
3) To improve Your Knowledge.
4) To Motivate you with life short stories.
So if You want success in life follow the channel.
Mail id :.
For subscribers
adnanfarooq973@gmail.com
Adnan Farooq
1 million viewers on my video, Thank you YouTube, Thank you 🙏 viewers for your support. A huge respect and Love 💕 for you all.
2 years ago (edited) | [YT] | 6
View 0 replies
Adnan Farooq
Makkah Live
3 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
Adnan Farooq
Average temperature of the planets in our solar system 🪐
Mercury - 333°F (167°C)
Venus - 867°F (464°C)
Earth - 59°F (15°C)
Mars - Minus 85°F (-65°C)
Jupiter - Minus 166°F (-110°C)
Saturn - Minus 220°F (-140°C)
Uranus - Minus 320°F (-195°C)
Neptune - Minus 330°F (-200°C)
Dwarf Planet Pluto - Minus 375°F (-225°C)
3 years ago | [YT] | 4
View 1 reply
Adnan Farooq
ناسا کے چاند پر بھیجے گئے مشن کی ایک اور حیران کن سیلفی
آرٹیمس 1 میں شامل اورین اسپیس کرافٹ نے 5 دسمبر کو چاند کے گرد آخری پرواز کی اور اب زمین کی جانب بڑھ رہا ہے۔
اس سیلفی میں اورین اسپیس کرافٹ چاند کے پیچھے ہے اور دور زمین چاند کی طرح نظر آرہی ہے۔
اور ہاں جو سرخ دھبہ نظر آرہا ہے وہ مریخ نہیں بلکہ لینس فلیئر یا نظروں کا دھوکا ہے۔
یہ تصویر حیران کن حد تک ایک سائنس فکشن فلم اپولو 13 کے پوسٹر سے ملتی جلتی ہے۔
3 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
Adnan Farooq
New Galaxy discovered in Universe
کائنات کی سب سے بڑی کہکشاں دریافت،حیرت انگیز حقائق
ہماری کائنات میں ہزاروں لاکھوں کہکشائیں ہیں اب ایک نئی اور سب سے بڑی کہکشاں دریافت ہوئی ہے جس کی حجم نے ماہرین فلکیات کو حیران کردیا ہے۔
کائنات پراسراریت کا مجموعہ ہے آئے روز اس کے کسی نہ کسی اسرار سے پردہ اٹھتا ہے اور دنیا ایک نئے جہان سے روشناس ہوتی ہے۔ یہ دریافتیں ماہرین فلکیات کے لیے علم وتحقیق کے نئے در کھولتی ہیں
اس کہکشاں کے حجم کے لیے اگر فلکیاتی پیمانہ دیکھا جائے تو یہ 5 میگا پارسیک ہے یعنی یہ کہکشاں اپنے ایک سے دوسرے کنارے تک ایک کروڑ 63 لاکھ نوری سال تک وسیع ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اسے کائنات کی سب سے بڑی کہکشاں کا درجہ دیا گیا ہے۔
اس نئی دریافت ہونے والی کہکشاں کو ایکیونیئس کا نام دیا گیا ہے جو ایک ریڈیائی گلیکسی ہے اور ہم سے تین ارب نوری سال کے فاصلے پر واقع ہے۔
یہ چپٹی بیضوی شکل کی ہے اور اس کہکشاں ہے جس کا بلیک ہول ہمارے سورج سے کوئی 40 کروڑ گنا زیادہ کمیت رکھتا ہے۔
سائنسداں متفق ہیں کہ ایلکیونیئس کے مرکز میں ایک بہت بڑا بلیک ہول ہے جو سرگرم ہے اور اطراف کے مادے کو نگل رہا ہے۔ تاہم کچھ بچ جانے والا مادہ آینوائز پلازمہ کی بوچھاڑ کی صورت مٰیں خارج ہو رہا ہے جس سے ریڈیائی سگنل بن رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ انہیں ’دیوہیکل ریڈیائی کہکشائیں‘ کہا جاتا ہے۔
3 years ago | [YT] | 3
View 0 replies