SAR E DAST سردست



SAR E DAST سردست

پاکستان کی تاجر برادری کا 19 جولائی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان
ایف بی آر کے نئے اختیارات کاروباری ماحول کو مزید خراب کر رہے ہیں
تاجر برادری

5 months ago | [YT] | 0

SAR E DAST سردست

بھسی سے پیرمحل روڈ پر حادثہ ۔۔۔۔۔🚨🚨🚨
چک نمبر 728 گ ب کے نزدیک دو موٹر سائیکل سواروں کے درمیان تصادم.موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ۔ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال پیر محل منتقل کر دیا
زخمیوں ہونے والوں کا تعلق بھسی کاٹھیاں اور واھگی اڈا سے بتایا جا رہا ہے

5 months ago | [YT] | 0

SAR E DAST سردست

ڈیرہ غازی خان سے چوھدری احمد بیوروچیف سردست ٹی وی )

ٹکرز

🔹 ڈی جی خان: تعلیمی بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کے 173 ویں اجلاس کا انعقاد

🔹 اجلاس کی صدارت کمشنر/چیئرمین بورڈ اشفاق احمد چوہدری نے کی

🔹 21 نکاتی ایجنڈے پر غور، اہم انتظامی و مالی فیصلے کیے گئے

🔹 ملازمین کی میڈیکل ری ایمبرسمنٹ کی درخواستیں منظور

🔹 کارکردگی کی بنیاد پر سزا و جزا کے لیے کمیٹیوں کی تشکیل کا فیصلہ

🔹 طلباء کو پرسکون امتحانی ماحول فراہم کرنا اولین ترجیح ہے۔۔کمشنر ڈی جی خان

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اور فنانس ڈیپارٹمنٹ کے نمائندوں کی اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت

🔹 اجلاس میں مالی سال 2025-26 کے بجٹ کی منظوری

🔹 59ویں فنانس کمیٹی کی سفارشات متفقہ طور پر منظور

🔹 ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری

🔹 بورڈ میں شمسی توانائی کی تنصیب کی منظوری دی گئی
(
چوھدری احمد ڈیرہ غازی خان بیوروچیف سر دست ٹی وی)
#saredasttv #DGKhan #punjabi #punjabicomedy #PunjabPolice #punjabireels #PunjabiNews #news #newstoday #newsfeed #fypchallenge #fypageシ #fypシ #fypシ゚viralシfypシ゚ #fypシ゚viralシ #funnymemes #fy #fbreelsfypシ゚viralfbreelsfypシ゚viral #fbreelsfypシ゚viralシ #fbreels2025ツ #fbreelsvideo #fbpost2025シ #fbyシvideo #fypviralシ

5 months ago | [YT] | 0

SAR E DAST سردست

*نیوز الرٹ*
غیر ضروری سفر سے احتیاط کریں

اسلام آباد : ملک بھر میں ایمرجنسی لگانے کی تیاریاں ، *باخبر ذرائع*
*💥🚨بریکنگ نیوز ۔۔۔*

چیف الیکشن کمشنر نے اپنی پوری کابینہ سمیت استعفی دے دیا ۔۔
*ذرائع*

1 year ago | [YT] | 2

SAR E DAST سردست

#الیکشن2024 میں کس پارٹی کو ووٹ کریں گیں۔ اور اقتدار میں دیکھنا چاہتے Five
#election2024 in Electration 2024 .Your Party and Vote

2 years ago | [YT] | 1

SAR E DAST سردست

لاہور

(اردو ٹائمز)

سروسز اسپتال کے درجہ چہارم کے ملازم کو اینٹی کرپشن نے گرفتار کرلیا

لاہور: ارشد بٹ نے جعلی اسناد اور جعلی تجربے کی بنیاد پر گریڈ 7 میں جونئیر کلرک ترقی حاصل کی

لاہور: ارشد بٹ نے آئوٹ ڈور میں زبردستی دو کمروں پر قبضہ جما رکھا تھا، اینٹی کرپشن

لاہور: پیرامیڈیکس کی تنظیم کا نام استعمال کرتے ہوئے ملازم ارشد بٹ غیر قانونی ٹرانسفر پوسٹنگ میں بھی ملوث نکلا، اینٹی کرپشن

لاہور: ملازم نے 44 ڈیلی ویجز ملازمین بھرتی کرواکر لاکھوں روپے رشوت وصول کی، اینٹی کرپشن

لاہور: ملازم کے خلاف ادویات، فرنیچر، سرجیکل کا سامان ائیر کنڈیشنر کی چوری میں بھی ملوث نکلا، ایف آئی آر

لاہور: ارشد بٹ نے پیرا میڈیکس کا نام استعمال کرتے ہوئے ناجائز آمدنی سے اپنی جائیدادیں بنارکھی ہیں، ایف آئی آر

لاہور: ارشد بٹ رشوت لیکر جعلی میڈیکل کروانے کا ماہر ہے، اور سرٹیفیکٹ بھی جاری کرواتا ہے، ایف آئی آر

2 years ago | [YT] | 0

SAR E DAST سردست

راولپنڈی

(اردو ٹائمز)

راولپنڈی گرجا روڈ ملک کالونی کشمیر کالونی لکھن روڈ چک جلال دین دیگر مضافات میں عطائی ڈاکٹروں کی بھرمار

عطائی ڈاکٹرز انسانی جانوں سے کھلم کھلا کھیل رہے ہیں اس حوالے سے
راولپنڈی ہیلتھ انتظامیہ مکمل طور پر خاموش تماشائی کا کردار ادا کرنے لگی

راولپنڈی
چک جلال دین اور دیگر ایریا میں ہیلتھ انتظامیہ کی طرف سے کسی بھی قسم کا کوئی چیک اینڈ بیلنس نہیں
کیونکہ
ڈرگ انسپکٹر ہیلتھ انسپکٹر اور ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ خواب خرگوش کی نیند سو رہے ہیں انہیں نہ جگایا جائے

ذرائع کے مطابق
نان کوالیفائیڈ ڈاکٹروں کے ساتھ ساتھ زیادہ تر کلینک میں کم عمر بچے اور بچیاں
ڈاکٹروں کا روپ دھار کر انسانی جانوں سے کھیلنے لگے
کوئی پوچھنے والا نہیں
راولپنڈی کے چک جلال دین ایریا میں جہاں عطائی ڈاکٹر انسانی جانوں سے کھیل رہے ہیں وہاں

اس حوالے سے اہل علاقہ نے بتایا کہ ہم تو مکمل طور پر مجبور ہیں

کیوں کہ ضلعی انتظامیہ صرف سوشل میڈیا تک محدود ہیں
ہم اگر کمپلین کرتے بھی ہیں تو وہ ان سنی کر دی جاتی ہے
جس کی وجہ سے یہ مافیا دن بدن مضبوط ہوکر پروان چڑھ رہا ہے

عطائی ڈاکٹروں کے خلاف راولپنڈی انتظامیہ کو حرکت میں آنا ہوگا تاکہ شہریوں کی جان کی حفاظت کے ساتھ ساتھ اس مافیا سے چھٹکارا حاصل کیا جا سک

2 years ago | [YT] | 0

SAR E DAST سردست

آپکے آباؤاجداد نے 1947 میں بھارت کے کس شہر سے پاکستان
ھجرت کی؟
میرا گاؤں وریاں۔ ریاست کپورتھلہ ضلع جالندھر

2 years ago | [YT] | 2

SAR E DAST سردست

#Earthquake
#Pakistan
#Sheikhupura
#Lahore
#Islamabad
#پاکستان میں کہاں کہاں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں اپنے شہر کا نام لکھیں

2 years ago (edited) | [YT] | 1