Earning with shams

Welcome to Earning with shams ***

Just forget the days when you were short of money or couldn't fulfill your dreams.

It's your time to let the world follow you as you're on your way to becoming a $$$ Millionaire $$$.

My dear, this is not just a youtube channel, this is a free smart skills learning school set up for people who want to earn money online by learning online earning methods, techniques and strategies. I will also tell you about authentic online earning websites that can pay you immediately after doing small tasks. This channel will be useful especially for those who are online Quran teachers or want to study in the future 😊So, if you want to enter the world of online earning in Pakistan so that you can develop yourself, become financially strong, and make your mark in the world. All you have to do is connect with me by subscribing to my YouTube channel and joining me on social media.


Earning with shams

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے سب بہت عرصے بعد آپ لوگوں سے بات ہو رہی ہیں
کیا اس چینل پہ فوریکس شروع کریں یا نہیں

3 months ago | [YT] | 0

Earning with shams

In naran

1 year ago | [YT] | 10

Earning with shams

اگر اپ کو ساری سکلز تھوڑی تھوڑی اتی ہیں تو یہ تحریر اپکے لیے ہی ہے✅

آج کل ایک عام رجحان دیکھا جا رہا ہے کہ جب بھی عوام کو کسی نئی ارننگ اپورچونٹی یا کسی کی سکسیس سٹوری نظر آتی ہے تو وہ فوراً اپنی موجودہ سکل کو چھوڑ کر نئی سکل سیکھنے لگتے ہیں۔ یہ سکلز کا جمپ کرنا ان کے مستقبل پر کیسے اثر انداز ہوتا ہے، آئیے میں اپ کو سمجھاتا ہوں 👇

مثال:

علی ایک لڑکا ہے ہے جس نے ویب ڈویلپمنٹ کا کورس کیا اور اس فیلڈ میں ابتدائی تجربہ حاصل کیا۔ جب اس نے ایک یوٹیوب ویڈیو دیکھی۔ جس میں کسی نے ڈیجیٹل مارکیٹنگ لاکھوں روپے کمانے کی سکسیس سٹوری شیئر کی تھی، تو علی نے ویب ڈویلپمنٹ چھوڑ کر ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا کام شروع کر دیا۔ کچھ مہینوں بعد، اسے ویڈیو ایڈیٹینگ میں تیزی سے پیسے کمانے کے کے بارے میں پتہ چلا، تو اس نے ڈیجیٹل مارکیٹنگ چھوڑ کر ویڈیو ایڈیٹنگ سیکھنا شروع کر دی۔

رزلٹ👇
⭐ ایکسپیرنس کی کمی:
علی نے ہر فیلڈ میں کچھ مہینے گزارے مگر کسی بھی سکل میں ایکسپرٹ نہ ہو سکا۔ کسی بھی فیلڈ میں کامیابی کے لیے مستقل مزاجی اور تجربہ ضروری ہوتا ہے جو علی کو کبھی حاصل نہ ہو سکا۔

⭐کیرئیر کی غیر یقینی:
مسلسل سکلز بدلنے کی وجہ سے علی کا سی وی مختلف سکلز کا مجموعہ تو بن گیا مگر کوئی بھی سکل پروفیشنل سطح پر نہیں آئی۔ یہ حالت جاب مارکیٹ میں علی کی پہچان کو خراب کر سکتی ہے کیونکہ کسی بھی کمپنی کو ایسے فرد کی ضرورت ہوتی ہے جو کسی ایک فیلڈ میں کمال کا ایکسپرٹ ہو۔

⭐مایوسی اور وقت کا ضیاع:
علی نے مختلف سکلز میں اتنا وقت اور پیسہ خرچ کیا مگر کہیں بھی مستقل کامیابی نہ ملی۔ اس کی وجہ سے وہ مایوس ہو گیا اور اس کا اعتماد ختم ہو گیا۔

📌 مشورہ :
بجائے اس کے کہ ہم ہر نئی سکل کی طرف جمپ کریں، ہمیں چاہیے کہ ہم اپنی موجودہ سکل میںایکسپرٹ بن جائیں اور اس کوپالش کریں ۔ اگر ہم کوئی نئی سکل سیکھنا چاہتے ہیں جو پہلی سکل سیکھ رہے ہیں یا سیکھ چکے ہیں اس میں خود کو ایکسپرٹ بنائیں تاکہ ہم اپنے کیریئر میں ترقی کر سکیں۔ مستقل مزاجی، صبر، اور محنت سے ہم کسی بھی سکل میں اپنا مستقبل بنا سکتے ہیں ۔

1 year ago | [YT] | 11

Earning with shams

سب سے خوبصورت زبان رویوں کی ہوتی ہے، کچھ کہنا اور سننا بھی نہیں پڑتا پر سب بات سمجھ آجاتی ہے

اپنے رویے سے لوگوں کو متاثر کریں

صبح بخیر دوستو

1 year ago | [YT] | 2

Earning with shams

فائیور پر قرآن ٹیچر کے طور پر آرڈر ڈیلیور کرنے کے لئے، آپ کو کچھ اقدامات اٹھانے ہوں گے۔ یہ اقدامات آپ کو اپنے سٹوڈنٹس کے ساتھ موثر طریقے سے کام کرنے اور کامیابی سے آرڈر ڈیلیور کرنے میں مدد دیں گے۔

### 1. آرڈر قبول کرنا
جب آپ کو ایک آرڈر ملتا ہے، تو آپ کو یہ چیک کرنا ہوتا ہے کہ آیا آپ اس کام کو قبول کرنا چاہتے ہیں یا نہیں۔ اگر آپ نے کام قبول کرلیا تو آپ کو اپنے سٹوڈنٹ سے رابطہ قائم کرنا ہوگا۔

### 2. کمیونیکیشن
- **رابطہ قائم کریں:** سب سے پہلے اپنے سٹوڈنٹ سے بات کریں اور ان کے مخصوص مطالبات اور توقعات کے بارے میں معلوم کریں۔
- **تفصیلات حاصل کریں:** کلاسز کی تعداد، وقت، دن اور کوئی خصوصی مطالبات کی تفصیلات حاصل کریں۔

### 3. سیشنز کا شیڈول بنانا
- **شیڈول مرتب کریں:** اپنی اور سٹوڈنٹ کی سہولت کے مطابق کلاسز کا شیڈول ترتیب دیں۔
- **کال یا میٹنگ پلیٹ فارم:** ویڈیو کال کے لئے ایک پلیٹ فارم منتخب کریں جیسے زوم، اسکائپ، یا کوئی دوسرا مناسب پلیٹ فارم۔

### 4. سیشن کا انعقاد
- **پہلا سیشن:** پہلے سیشن میں سٹوڈنٹ سے تعارف کریں، ان کی سطح اور ضروریات کا جائزہ لیں۔
- **باقاعدہ سیشن:** ہر سیشن میں قرآن کی تعلیم دیں، سبق پڑھائیں، اور طلبا کی کارکردگی کا جائزہ لیں۔

### 5. آرڈر ڈیلیور کرنا
- **پیش رفت کی رپورٹ:** جب آرڈر مکمل ہوجائے، سٹوڈنٹ کی کارکردگی اور ان کی پیش رفت کی رپورٹ تیار کریں۔
- **فائیور پر آرڈر ڈیلیور کریں:** فائیور کے ڈیلیوری سیکشن میں جا کر آرڈر ڈیلیور کریں، اور سٹوڈنٹ کو مکمل کی ہوئی رپورٹ بھیجیں۔

### 6. فالو اپ
- **ریویو کی درخواست:** اپنے سٹوڈنٹ سے آرڈر مکمل کرنے کے بعد فائیور پر ریویو کی درخواست کریں۔
- **فیوچر پلان:** اگر سٹوڈنٹ مزید سیکھنا چاہتا ہے تو اس کے لئے مستقبل کے پلان پر بات کریں۔

### تفصیلی نکات:

1. **پہلا رابطہ اور شیڈولنگ:**
- آرڈر قبول کرنے کے بعد، سٹوڈنٹ کو پیغام بھیجیں اور کلاس کا شیڈول مقرر کریں۔
- فائیور کے میسجنگ سسٹم کے ذریعے سٹوڈنٹ سے کمیونیکیٹ کریں۔

2. **سیشن کا انعقاد:**
- کلاس کے دوران، واضح اور آسان طریقے سے سبق پڑھائیں۔
- قرآن کی تلاوت اور تجوید کے اصولوں پر خصوصی توجہ دیں۔

3. **ڈیلیوری کی تیاری:**
- کلاسز کے بعد، سٹوڈنٹ کی پیش رفت کی رپورٹ تیار کریں۔
- اگر ضروری ہو تو ویڈیو ریکارڈنگ یا آڈیو فائلز بھی شامل کریں۔

4. **آرڈر کی ڈیلیوری:**
- فائیور پر "Deliver Now" بٹن پر کلک کریں۔
- ڈیلیوری میسج میں سبق کی تفصیلات اور پیش رفت کی رپورٹ شامل کریں۔

5. **فالو اپ اور ریویوز:**
- سٹوڈنٹ سے فیڈبیک لیں۔
- اگر سٹوڈنٹ مطمئن ہے، تو ان سے فائیور پر مثبت ریویو کی درخواست کریں۔

### اہم نکات:
- **پروفیشنل رویہ:** ہمیشہ پروفیشنل اور مہذب انداز میں بات کریں۔
- **وقت کی پابندی:** اپنے شیڈول کے مطابق کلاسز لیں اور وقت کی پابندی کریں۔
- **کمیونیکیشن:** واضح اور مسلسل رابطہ رکھیں تاکہ سٹوڈنٹ کی ضرورت اور فیڈبیک کو سمجھ سکیں۔

ان تمام اقدامات کے ذریعے آپ فائیور پر ایک کامیاب قرآن ٹیچر بن سکتے ہیں اور اپنے سٹوڈنٹس کے لئے بہترین تعلیم فراہم کر سکتے ہیں۔

1 year ago | [YT] | 5

Earning with shams

اب انڈیا سے فیس منگوائیں ہم سے

1 year ago | [YT] | 0

Earning with shams

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ انڈیا کے سٹوڈنٹس کس کس کے پاس ہیں

1 year ago | [YT] | 0

Earning with shams

فیس بک ایڈ مینیجر کورس پندرہواں سیشن کل بروز ہفتہ 18مئ کو شروع ہونے جارہا ہیں
یہ کورس صرف آنلائن قرآن ٹیچرز کے لئے ہیں
جس میں ہم سکھاتے ہیں فیس بک ایڈ کے زریعے کیسے سٹوڈنٹس حاصل کئے جاسکتے ہیں
کورس کی مدت سات دن
سپورٹ لائف ٹائم
فیس 2k
اور ہاں یہ کورس موبائل پہ بھی سیکھا جاسکتا ہے لیپ ٹاپ کا ہونا لازمی نہیں ہے

1 year ago | [YT] | 3

Earning with shams

فیس بک ایڈ مینیجر کورس کا اگلا سیشن 18مئی کو شروع ہونے جارہا ہیں سب ممبرز اپنی اپنی انرولمنٹ کروادے کیونکہ کورس کے دوران انرولمنٹ نہیں دی جاتی اس کورس کے مدد سے آپ پاکستان اور باہر ممالک کے سٹوڈنٹس حاصل کرسکتے ہیں مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ کیجے
03215513266

1 year ago | [YT] | 1

Earning with shams

مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ کیجیے
03215513266

1 year ago | [YT] | 2