Assalamoalaikum
Is channel par aap ko Quran Pak ki hidayat, dil ko chhoo lenay wali Qurani ayat, aur motivational Islamic reminders milen gi jo zindagi ko behtar bananay mein madad karti hain.
Hum chhoti chhoti Quranic videos, Shorts, aur motivational clips share karte hain jo:
👉Imaan ko strong karti hain
👉Dil ko sukoon deti hain
👉Mushkil waqt mein umeed aur himmat deti hain
📖 Our mission:
Quran ka paighaam asaan aur pyare andaaz mein duniya tak pohanchana, taake har shakhs apni zindagi mein Allah ke qareeb ho sakay.
✨ Content Includes:
• Quran verses with meaning
• Islamic motivation
• Faith & sabr reminders
• Short but powerful naseehat
🔔 Channel ko subscribe karein aur Quran ki roshni apni zindagi ka hissa banayein.
Jazakallah
KhudKlamiyan
2 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
KhudKlamiyan
3 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
KhudKlamiyan
یارسول اللّٰہ آپکو نذر کروں بھی تو کیا کروں
دل تو ہے میرے پاس مگر ، داغ دار ہے❤️🥺
(صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم)
3 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
KhudKlamiyan
*`كُلُّ نَفْسٍ ذَآىٕقَةُ الْمَوْتِ`*
*ہر نفس (جاندار) کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے*
*اے انسان بھــول نــہ جانا یــہ زنـدگــی فقط چنـد دنــوں کـی بات ہــے اِســے اللّٰه تعالیٰ کی رضا میــں تحلیل کــر دو، تاکـہ یــہ روح (دائمـی راحت) ”جنتــــــ“ کو پا لـــے*🫀💯🥹💙
💖🌙 *__* 🌸✨
6 months ago | [YT] | 6
View 0 replies
KhudKlamiyan
🌙 شبِ برات — رحمت، مغفرت اور بخشش کی رات 🌙
یہ وہ بابرکت رات ہے جب اللہ تعالیٰ اپنی بے پایاں رحمت کے دروازے کھول دیتا ہے،
گناہوں کو معاف کرتا ہے اور بندوں کی تقدیریں بدل دیتا ہے۔
🤲 آؤ آج کی رات
دل سے توبہ کریں،
اپنے گناہوں پر ندامت کریں،
اور ربِّ کریم سے سچی معافی مانگیں۔
📖 اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
“ہے کوئی مغفرت مانگنے والا کہ میں اسے بخش دوں؟
ہے کوئی رزق مانگنے والا کہ میں اسے عطا کر دوں؟”
💖 اس رات اپنے لیے، اپنے والدین کے لیے
اور پوری امتِ مسلمہ کے لیے دعا کریں۔
اللہ ہمیں اس بابرکت رات کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤍
6 months ago | [YT] | 4
View 0 replies
KhudKlamiyan
پنجاب حکومت نے 15 سرکاری ہسپتالوں میں فالج کے نئے مریض کے لیے فالج کے اثرات انتہائی کم کرنے والا 80 ہزار روپے والا مہنگا ترین TPA انجیکشن 24 گھنٹے فری دستیاب ہو گا۔*
اگر کسی شخص کو خدانخواستہ فالج کا اٹیک ہو جائے، جس میں جسم کا آدھا یا جزوی حصہ مفلوج ہو جائے تو اسے فوراً 4 سے 5 گھنٹے کے اندر اندر متعلقہ نزدیکی ہسپتال لا کر انجیکشن لگوایا جا سکتا ہے.
اگر یہ TPA انجیکشن مریض کو اٹیک ہونے کے 4 سے 5 گھنٹے کے اندر لگ جائے تو اسے ساری عمر کی معذوری سے بچایا جاسکتا ہے۔
ہسپتالوں کے نام یہ ہیں:
1 ۔ سروسز ہسپتال لاہور
2 ۔ میو ہسپتال لاہور
3 ۔ پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیورو سائنسز لاہور
4 ۔ سر گنگارام ہسپتال لاہور
5 ۔ جناح ہسپتال لاہور
6 ۔ الائیڈ ہسپتال فیصل آباد
7 ۔ عزیز فاطمہ ہسپتال فیصل آباد
8 ـ نشتر ہسپتال ملتان
9 ۔ علامہ اقبال میموریل ٹیچنگ ہسپتال سیالکوٹ
10 ۔ شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان
11 ۔ ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی
12 ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال گوجرانوالہ
13 ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال شیخو پورہ
14 ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال قصور
15 ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال نارووال
16 ۔ وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور
*نوٹ: اس پوسٹ کو نیت ثواب کے ساتھ زیادہ سے زیادہ گروپوں میں شئیر کریں تا کہ کسی کا بھلا ہو جائے
6 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
KhudKlamiyan
دہلی میں سوال گونجتا ہے:
کیا یہ کائنات خود بن گئی؟
جب ایک معمولی چیز بھی بنانے والے کے بغیر نہیں بنتی،
تو زمین، آسمان اور انسان کا وجود کیسے بے مقصد ہو سکتا ہے؟
خدا کو آنکھ سے نہیں،
عقل، فطرت اور دل سے پہچانا جاتا ہے۔
سوچنا بھی عبادت ہے۔
7 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
KhudKlamiyan
ایک خاتون ڈاکٹر…
سالوں کی محنت کے بعد
اپنی کامیابی کے اس لمحے میں کھڑی تھی۔
مگر اچانک
اس کا نقاب زبردستی کھینچ لیا گیا۔
یہ صرف کپڑا نہیں تھا…
یہ اس کی عزت، اس کی پہچان
اور اس کا ذاتی اختیار تھا۔
اسلام علم بھی سکھاتا ہے
اور حیا کی حفاظت بھی۔
نقاب جرم نہیں،
پردہ کمزوری نہیں۔
ایک مہذب معاشرہ وہ ہے
جہاں عورت کو
اس کے لباس کے انتخاب کے ساتھ قبول کیا جائے۔
عزت دیں، زبردستی نہیں۔
7 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
KhudKlamiyan
*دوچیزیں `اخلاق کی وضاحت` کرتی ہیں!!*
* `آپ کا ظرف` جب آپ کے پاس کچھ بھی نہ ہو۔
* `آپ کا رویہ` جب آپ کے پاس سب کچھ ہو۔
8 months ago | [YT] | 4
View 0 replies
KhudKlamiyan
اللہ سلامت رکھے ایسے جواں مردوں کو جن کی وجہ سے انسانیت زندہ ہے
8 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
Load more