اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ❤️‎✨
*و ھو علی کل شیء قدیر*
*اور وہ ہر چیز پر قادر ہے*🌺

حالات حل سے باہر،
مشکلات بس سے باہر،
ہارا دل، پریشان سوچے،
بے بسی عروج پر،

َ
*لیکن صرف ایک آیت، ایک تسلی،اور سب کچھ سلجھ جاتا ہے⬇️*

*`و ھو علی کل شیء قدیر`*
*`اور وہ ہر چیز پر قادر ہے`*
🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷
زندگی قطرہ قطرہ پگھل رہی ہے اور میرے پاس اپنے رب کو
پیش کرنے کے لیے کچھ بھی نہیں !!!🥺❤️
🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷اللہ پاک تو کہتے ہیں میں تمہارے اندر ہوں تُم مُجھے کیوں نہیں دیکھتے ❤️🥺
🌺🌺🌺💐💐💐💐🌺🌺💐💐💐💐🌺🌺🌺
#@Ruhiofficial3693


RUHI OFFICIAL

Assalam -O-Alikum ❤️#‪@ruhiofficial3693‬ 💜
*آپ کا بھروسہ سمندر سے گہرا ہونا چاہیے حالات تنگ کردیے جائیں یقین پھر بھی مضبوط ہونا چاہیے وہ اللہ واقف ہے تمہاری تکلیف سے آسان کردے گا ہر مشکل کو کیونکہ وہی کہتا ہے ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے یہ لوگ جو باتیں کرتے پھرتے ہیں یہ ہار جائیں گے انکی باتیں دھری کی دھری رہ جائیں گی ان شاء اللّٰه‎💓*

1 year ago | [YT] | 18

RUHI OFFICIAL

Assalam-O-AlikuM 🎗️#‪@ruhiofficial3693‬ 💜
یہ لمبا راستہ ایک دن ختم ہو جائے گا ❤️اور یہ تکلیفیں ضرور دور ہو جائیں گی ✨اور یہ دن بھی گزر جائیں گے اور واپس نہیں آئیں گے اور یہ جو آپ کے دل میں توڑ پھوڑ ہے اس کو بھی اللہ تعالی دور کر دے گا انشاء اللہ ۔🪻✨🩶اللہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں🌹🤲🏻

2 years ago | [YT] | 106

RUHI OFFICIAL

ASSALAM _O_ALikUM🥀
#‪@ruhiofficial3693‬💜
وہ کہاں چھوڑتا ہے۔۔۔ہم چھوڑ جاتے ہیں اسے۔۔۔💔
اور پھر ہر جگہ سے مایوس ہوکر واپس اسی کی طرف پناہ لینے آ جاتے ہیں۔۔۔۔اور وہ بغیر کسی سوال یاشکوے کے ہمیں پھر سے تھام لیتا ہے۔۔۔۔✨♥️
میرا اور آپکا پیارا رب ۔۔۔✨


لوگ تمہیں توڑ دیں گے پس پھر تم اللّٰه سے جُڑ جانا💜

2 years ago | [YT] | 65

RUHI OFFICIAL

ASsaLaM-O-AliKuM...💜🥀
*آپ یا آپکی فیملی میں یا دوست احباب میں❤‍🩹🪔 اگر کوئی بیمار ہےتواللہ پاک کی رضا کیلیےَ 💕🦋دوسرے دنیاوی علاج کے ساتھ ساتھ یہ تھراپی بھی شروع کروا دیں آپ اسکی برکتیں خود دیکھیں گے ان شاءاللہ ❤️*
#‪@ruhiofficial3693‬💜

2 years ago | [YT] | 29

RUHI OFFICIAL

🌹 *بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیم*
🌹 *اَلسَّلَامُ عَلَیکُم وَرَحمَةُاللّٰهِ وَبَرَکاتہ*

✍🏻 *دعا*

*_رَبَّنَآ اٰتِنَا مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَةً وَّهيِّء لَنَا مِنْ اَمْرِنَا رَشَدًا_*

*_Our Lord, grant us from Yourself mercy and prepare for us from our affair right guidance._*

*_اے ہمارے رب! ہمیں اپنی طرف سے رحمت عطا کر اور ہمارے لیے ہمارے معاملے میں بھلائی عطا فرما۔_*

*_( الکھف : 10 )_*

🌍 *بروز ہفتہ*

🌙 *10 محرم الحرام 1445هجری*

*🌤️ 29 جولائی 2023 عیسوی*

*🔮 14 ساون 2080 بکرم*

🌹🌻🌹🌻🌹🌻🌹#‪@ruhiofficial3693‬ 💜

2 years ago | [YT] | 71

RUHI OFFICIAL

Assalam o alikum ❤
*اَلْحَيَاةُ مَعَ اللّٰهِ اَجْمَلُ*

*”الله کے ساتھ زندگی زیادہ خوبصورت ہے*“ ♥️🌻
الله تو دوست ہوتا ہے ایسا دوست جس سے دل کی ہر بات کی جاتی ہے اگر بات بتانے کیلئے الفاظ نہ بھی ہوں تو چپ چاپ بیٹھ جاؤ- وہ سب سن لیتا ہے -وہ واحد ایسا دوست ہے جو ہر وقت ساتھ رہتا ہے- تم جہاں بھی رہو مگر اللہ ہمیشہ ساتھ رہے گا 🌹✨اللّٰہ کے ذکر سے اپنی زبان کو ہمیشہ تر رکھو اور اپنے نفس کی ہمیشہ اصلاح کرتے رہو کیونکہ موت ایک بے خبر اور خاموش ساتھی ہے ؛؛🥀🦋
#‪@ruhiofficial3693‬ 💜

2 years ago | [YT] | 180

RUHI OFFICIAL

AssalaM_O_AlikUM..💜🥀

*کتنی پیاری پیاری تسلّیاں ہیں نا قرآنِ پاک کی ....*

*حَسْبُنَا اللّٰہُ وَنِعْم الْوَکِیْلُ○*

_ہمیں تو اللّٰہ ہی کافی ہے اور وہ بہت اچھا کارساز ہے _

*(سورة آل عمران ١٦٣)*
*وَكَفَىٰ بِاللَّـهِ وَلِيًّا وَكَفَىٰ بِاللَّـهِ نَصِيرًا*

_"اور کافی ہے اللّٰه دوست اور کافی ہے اللّٰه مددگار" _

*(سورة النسآء:٤٥)*
*لَا تَحْــــزَنْ اِنَّ اللّٰـهَ مَعَنَـا* •

*غم نہ کرو بیشک اللّٰــــــه ہمارے ساتھ ہے*🌸🌸
#‪@ruhiofficial3693‬ 💜

2 years ago | [YT] | 335

RUHI OFFICIAL

🌹 *بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیم*
🌹 *اَلسَّلَامُ عَلَیکُم وَرَحمَةُاللّٰهِ وَبَرَکاتہ*

✍🏻 *محبت کا احساس*

-"کیسی عظیم ذات ہے اللہ کی
جب بھی پکارو ایسا لگتا ہے کہ اللہ صرف میرا ہے"❤🥀
#‪@ruhiofficial3693‬ 💜

🌹🌻🌹🌻🌹🌻🌹

2 years ago | [YT] | 147

RUHI OFFICIAL

🌹 *بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیم*
🌹 *اَلسَّلَامُ عَلَیکُم وَرَحمَةُاللّٰهِ وَبَرَکاتہ*

✍🏻 *حقیقت کی طرف پہلا سفر*

-"دِن گزر جائیں گے اور تم اُن چیزوں کو ترک کر دو گے جن کی تمہیں عادت ہے۔ پسندیدہ انسان کو چھوڑ دو گے ، اپنے خوابوں سے دستبردار ہو جاؤ گے۔ اور بالآخر یہ تمہارا حقیقت قبول کرنے کی طرف پہلا سفر ہوگا
#‪@ruhiofficial3693‬ 💜

🌹🌻🌹🌻🌹🌻🌹

2 years ago | [YT] | 187