Umer khalid official

A young Entrepreneur, investment consultant, president of gujranwala Entrepreneur Lions Club, Podcaster, writer and humanist. Who loved nature and his Creation.


Umer khalid official

کنارہ کر لینا کنارے پر لگا دینے سے بہتر ہے …………….

3 months ago | [YT] | 0

Umer khalid official

مجھے نیند سے بیدار ہونے کے بعد اُن تین سیکنڈز سے محبت ہے جب مجھے نہیں پتا ہوتا کہ میں کون ہوں؟
کہاں ہوں؟
کیوں ہوں؟
کیسا ہوں؟
کوئی غم یاد نہیں ہوتا کوئی پریشانی یاد نہیں ہوتی اُس وقت ایسے محسوس ہوتا ہے جیسے میں آسمان پر ہوں
لیکن اُس کے بعد ہی زمین پر گر پڑتا ہوں جب مجھے سب کچھ یاد آجاتا ہے
نام
ادھورا
حالت
انتظار
غم
جدوجہد
اور تلخ یادیں جن میں بہت سی درد ناک ہیں
یہ میرے ساتھ ہر روز ہوتا ہے

#عمر_خالد #pyf #mypagepost

1 year ago | [YT] | 1

Umer khalid official

جو لوگ گزرتے ہیں مسلسل رہ دل سے
دن عید کا ان کو ہو مبارک تہ دل سے
#umerkhalidkhokhar #eid2024

1 year ago | [YT] | 2

Umer khalid official

میں اپنے نفس سے بُہت خُوش ہُوں !
کیونکہ مُجھے دُوسروں کی خُوشیاں دیکھ کر رنج نہیں ہوتا۔۔۔
کِسی کے پاس دولت دیکھ کر لالچ نہیں ہوتا ، میں کِسی دُوسرے کی قسمت پر رشک نہیں کرتا۔۔۔
میں اپنی زِندگی اپنے نصیب کے ساتھ صبر شُکر سے جیتا ہُوں ،
وفادار اتنا کہ کسی کی ایک نیکی کے صدقے ،زندگی بھر کی غلامی قبول کر لوں اور مغرور اتنا کہ کسی پارسائی بھی مجھے زیر نہ کر پائے ۔۔۔
بُہت خاص تو نہیں ہُوں لیکن اگر کھو جاؤں تو دوبارہ ملتا نہیں ہوں ..
#umerkhalidkhokhar #عمر_خالد_کھوکھر #pyfツ #2024challenge #Alhamdulliah #TopFan #umarkhalid #NewsUpdate #SuccessfulMove #everyone

1 year ago | [YT] | 4

Umer khalid official

کعبہ کس منہ سے جاؤ گے غالبؔ
شرم تم کو مگر نہیں آتی
#عمر_خالد_کھوکھر #umerkhalidofficial
#pyf #mypagepost #trending #بیت اللہ

1 year ago | [YT] | 2

Umer khalid official

کشمیر کا مقدمہ یہ تھا کہ وہاں حقِ رائے دہی پر قدغن ہے۔ کیا کشمیری عوام کسی ایسے ملک کے ساتھ جانا پسند کرے گی جہاں 76 برس سے حقِ رائے دہی کی لسی بن رہی ہو؟

#عمرخالد

2 years ago | [YT] | 0

Umer khalid official

انتخابات قریب آ رہے ہیں تو مجھے رہ رہ کر تین کہاوتیں یاد آتی ہیں۔
کسی اور ملک کا تو پتہ نہیں پر ہمارے حالات پر یہ تینوں صادق اترتی ہیں۔

پہلی کارل مارکس کی ہے کہ
*ہر کچھ سالوں بعد مظلوموں کو یہ فیصلہ کرنے کی اجازت دی جاتی ہے کہ ظالموں کا کون سا طبقہ اب ان کا نمائندہ ٹھہرے گا اور ان کا استحصال کرے گا*

دوسری مارک ٹوین سے منسوب ہے کہ
*اگر ووٹنگ سے واقعی کوئی فرق پڑتا تو وہ ہمیں کبھی ووٹ نہ ڈالنے دیتے*

اور تیسری رالف نیڈر کی مشہور بات کہ
*جب آپ دو برائیوں میں سے کم تر برائی کا انتخاب کرتے ہیں تو ابھی بھی آپ برائی ہی چن رہے ہوتے ہیں*
#ElectionCampaign #Elections2024 #Electioncommissionofpakistan #pakistan #politics ‪@umerkhalid-official‬ #mypagepost

2 years ago | [YT] | 0

Umer khalid official

I may never prove to be good enough for everyone. . .

But. . . ?

I'm the best for them who deserve me. . .

2 years ago | [YT] | 4

Umer khalid official

‪@GanjiSwag‬ laterally u r doing great job ur podcast with depak parwani was awesome... sending love from #gujranwala

2 years ago | [YT] | 0

Umer khalid official

گناہ کرنے والا انسان مظبوط نہیں کمزور ہوتا ہے، آزاد نہیں غلام ہوتا ہے، غالب نہیں مغلوب ہوتا ہے، خود اعتماد نہیں بلکہ احساس کمتری کا شکار ہوتا ہے۔ یعنی کے وہ اس قدر کمزور ہوتا ہیکہ اسکی عقل اک بات کر رہی ہے مگر خواہشات کے طوفان سے شکست کھا جاتا ہے۔ جسکی وجہ سے خود کو مغلوب تصور کرتا ہے۔ اپنی خواہشات نفس کا غلام بن جاتا ہے۔ چونکہ اب وہ مغلوب، کمزور اور خود کو لاچار تصور کرنے لگتا ہے تو اک احساس کمتری اسکے اندر پیدا ہونے لگتی ہے۔

2 years ago | [YT] | 3