Ayesha Nazir Official

ASSALAMU ALAIKUM ●
Welcome To My World!!! in this channel i upload and share my life…..

WE ALWAYS TRIES TO MAKE BRILLIANT CONTENT TO MAKE YOUR LIFE EASY ✨️ YOUR MOTIVATION MAKES US DO AND IMPROVES MORE ..
SO DON'T FORGET TO SUBSCRIBE OUR CHANNEL TO STAY CONNECTED WITH US ...

For Business Inquiries / Paid Promotions Or Collaboration/ Any Product Or Review or PR packages
👉Ayeshanazirofficial123@gmail.com

FACEBOOK PAGE: Ayesha Nazir Official
Instagram: ayeshanazirofficial1


Ayesha Nazir Official

اسلامُ علیکم کیسےہیں اپ سب امید ہے خریت سے ہونگے جیسا کے اپ سب کو پتہ ہے اج کل میں ویلاگز نہیں بنا رہی اسکی ایک وجہ یہ ہے ُکہ میرے سبسکرائبر کو پتہ ہے کہ اپکی عائشہ نظیر کبھی جھوٹ یا منفقت کا سہارا کبھی نہیں لیتی اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ دنیا فانی ہے ہم سب بس یہا چند دن کے مہمان ہیں اور ہمیشہ کی زندگی اور لمبی زندگی اخرت کی ہے جو قیامت کو جا کر ختم ہوگی میں اس پر ایمان رکھتی ہو اس لئے میں جھوٹ بول کر لوگو کو خوش کرنے کی بجائے سچ بول کر اللہ کو رضی رکھتی ہو ہا یہ اسان کم نہی لوگ سچ بولنے والے کی زندگی برباد کر دیتے ہیں اس کا جینا حرام کر دیتے ہے اسکی معصومیت کا فائدہ اٹھاتے ہیں اور سوچتے ہیں اس کو کچھ پتہ نہی چلے گا لیکن میں سب سمجھتی ہوں صاف دل کی ہوں بیواقوف نہی انشاء اللہ انے والی ویڈیوز میں اپنی اپ بیتی شئر کرو گی تاکہ میری طرح کی دوسری لڑکیوں کی زندگی بر باد نہ ہو اور وہ جھوٹے منفیق لوگوں سے بچ سکے انتظار کیجیے گا انشاءاللہ

Abhi Sherni Zakhmi hai repair hojae phir mulakat hogi🙂‍↔️

1 day ago (edited) | [YT] | 85

Ayesha Nazir Official

"Old memories from Murree"🥹❤️

1 day ago | [YT] | 111