سُلطانُ الْذاکرین الشیخ حضرت ابوانیس صُوفی محمد برکت علی لودھیانوی قدس سرہ العزیز ( بانئ دارُالاحسان ) نے فرمایا کہ۔۔۔۔۔
"وہ دِن دُور نہیں جب پاکستان کی ہاں اور ناں میں اقوامِ عالم کے فیصلے ہوا کریں گے گویا اللّٰہ تعالیٰ اپنے اِس مُلک کو مُلکوں کی سرداری بخشے گا۔"
اتّحاد بینُ الْمسلمین زندہ باد زندہ باد
دعائے برکتؒ
یا اللّٰہ میں مانگتا ہوں تجھ سے تیرے حبیبِ اَقدس حضرت مُحمّدِ مُصطفیٰ ، احمدِ مُجتبیٰ تاجدارِ مدینہ ، سُرورِ سینہ ، حبیبِ کِردگار ، مولا غمگسار ، حضرتِ اَقدس و اکمل و اجمل واطیّب واَطہر ، طٰہٰ و یٰسین ، مزمّل و مدّثر ﷺ کی ہمیشہ قائم و دائم رہنے والی نبوّت و رسالت کے صدقے دینِ اِسلام کی سُنہری عظمتِ رفتہ ایک بار پھر سے آئے اور پُورے جوبَن سے اِس دُنیا میں آئے۔ یا اللّٰہ یہ دُعا میری ہی دُعا نہیں بلکہ تیری دُنیا میں بسنے والے ہر دَرد مند مُسلم کی دُعا ہے۔ یاحیّی یاقیّوم ۔ یا اللّٰہ اِس دُعا کو سُن اور قبول فرما۔ اللّٰہ سب سے بڑا ہے بہت ہی بڑا۔ یا اللّٰہ تیری دُنیا میں بسنے والے تمام مسلمان ایک مرکز پر مُتّحد ہوں اور اِس مرکز کا اِصطلاحی نام "اِسلامِستان" ہو۔ یا اللّٰہ تیرے حبیبِ اَقدس ﷺ کی اُمّت تیرے حکم کے تابع ہو کر ساری دُنیا پہ حاکم ہو اور یہ حاکمیّت سَرمدی ہو اور سَدا قائم رہے یاحیی یاقیوم آمین۔
اللہ تعالیٰ آپ کا سایہ ہمیشہ ہمارے سروں پر سلامت رکھے اور آپ کو دین و دنیا کی بے شمار بھلائیاں عطا فرمائے۔
عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ پاک آپ کے اس سفرِ مقدس کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور برکتوں سے بھر دے۔ ہم سب کی عاجزانہ درخواست ہے کہ وہاں ہمارے لیے بھی خصوصی دعا فرمائیں۔
SUFI BARKAT ALI QSA
5 days ago | [YT] | 9
View 0 replies
SUFI BARKAT ALI QSA
گنج بخش فیض عالم مظہرِ نُورِ خُدا
ناقصاں را پیر کامل، کاملاں را رہنما
خواجہ معین الدین اجمیری
2 months ago | [YT] | 7
View 0 replies
SUFI BARKAT ALI QSA
❤
4 months ago | [YT] | 14
View 0 replies
SUFI BARKAT ALI QSA
سُلطانُ الْذاکرین الشیخ حضرت ابوانیس صُوفی محمد برکت علی لودھیانوی قدس سرہ العزیز ( بانئ دارُالاحسان ) نے فرمایا کہ۔۔۔۔۔
"وہ دِن دُور نہیں جب پاکستان کی ہاں اور ناں میں اقوامِ عالم کے فیصلے ہوا کریں گے گویا اللّٰہ تعالیٰ اپنے اِس مُلک کو مُلکوں کی سرداری بخشے گا۔"
اتّحاد بینُ الْمسلمین زندہ باد زندہ باد
دعائے برکتؒ
یا اللّٰہ میں مانگتا ہوں تجھ سے تیرے حبیبِ اَقدس حضرت مُحمّدِ مُصطفیٰ ، احمدِ مُجتبیٰ تاجدارِ مدینہ ، سُرورِ سینہ ، حبیبِ کِردگار ، مولا غمگسار ، حضرتِ اَقدس و اکمل و اجمل واطیّب واَطہر ، طٰہٰ و یٰسین ، مزمّل و مدّثر ﷺ کی ہمیشہ قائم و دائم رہنے والی نبوّت و رسالت کے صدقے دینِ اِسلام کی سُنہری عظمتِ رفتہ ایک بار پھر سے آئے اور پُورے جوبَن سے اِس دُنیا میں آئے۔
یا اللّٰہ یہ دُعا میری ہی دُعا نہیں بلکہ تیری دُنیا میں بسنے والے ہر دَرد مند مُسلم کی دُعا ہے۔ یاحیّی یاقیّوم ۔
یا اللّٰہ اِس دُعا کو سُن اور قبول فرما۔ اللّٰہ سب سے بڑا ہے بہت ہی بڑا۔
یا اللّٰہ تیری دُنیا میں بسنے والے تمام مسلمان ایک مرکز پر مُتّحد ہوں اور اِس مرکز کا اِصطلاحی نام "اِسلامِستان" ہو۔
یا اللّٰہ تیرے حبیبِ اَقدس ﷺ کی اُمّت تیرے حکم کے تابع ہو کر ساری دُنیا پہ حاکم ہو اور یہ حاکمیّت سَرمدی ہو اور سَدا قائم رہے
یاحیی یاقیوم آمین۔
بحوالہ:- تذکرة انوارِ صابریؓ
#sufibarkataliqsa
@SUFIBARKATALIQSA
4 months ago | [YT] | 6
View 0 replies
SUFI BARKAT ALI QSA
والد گرامی میاں محمد منظور احمد صاحب کے لیے عمرہ کی سعادت نصیب ہوئی
میاں محمد منصور صاحب ❤
4 months ago | [YT] | 5
View 0 replies
SUFI BARKAT ALI QSA
میرے دلبر، میرے جانی، میرے سر کے تاج!
بابا جی سرکار کے نواسے،
حضرت میاں محمد منصور صاحب
اللہ تعالیٰ آپ کا سایہ ہمیشہ ہمارے سروں پر سلامت رکھے اور آپ کو دین و دنیا کی بے شمار بھلائیاں عطا فرمائے۔
عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ پاک آپ کے اس سفرِ مقدس کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور برکتوں سے بھر دے۔
ہم سب کی عاجزانہ درخواست ہے کہ وہاں ہمارے لیے بھی خصوصی دعا فرمائیں۔
#21-09-2025
4 months ago | [YT] | 4
View 0 replies
SUFI BARKAT ALI QSA
وہ دن دور نہیں جب پاکستان کی ہاں اور نہ میں اقوام عالم کے فیصلہ ہوا کریں گے
4 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
SUFI BARKAT ALI QSA
5 months ago | [YT] | 6
View 0 replies
SUFI BARKAT ALI QSA
🩷
5 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
SUFI BARKAT ALI QSA
یا رسول اللّه ﷺ میرے عیب اور آپ کے کرم کی کوئی حد نہیں
فیضان فیض ۔ تاجدار دارلاحسان
حضرت ابوانیس محمدبرکت علی لودھیانوی قدس سرہ العزیز المقام النّجاف الصّحاف المقبول المصطفین المستفیض کیمپ دَارُالاِحسان سمندری روڈ فیصل آباد
#foryou
#2025
#14aug2025
5 months ago | [YT] | 9
View 0 replies
Load more