Struggling Happy Mom

Asalam o Alikum, Welcome to "Struggling Happy Mom"YouTube channel.

I will share information and daily routine, problems and solutions.👌🏻💞👌🏻.On my channel you will get motivational stories, information about how to resolve the family issues and tips.✨⭐
Communication skills, self determination for achieving the happy life in middle class society.🌱
Please subscribe,like and share my channel.Jzaak Allah.


Struggling Happy Mom

میرے بیٹے نے بہت مہارت سے یہ چھوٹا فٹ بال بنایا۔ بچوں کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے ۔

5 days ago | [YT] | 4

Struggling Happy Mom

سسرال میں ہوشیاری اور سمجھدار ی ،مگر کیسے؟

2 months ago | [YT] | 1

Struggling Happy Mom

اسلام وعلیکم!
سرگودھا میں جو معصوم بچی کے ساتھ وحشیانہ حرکت ہوئی ہے۔میں اس بچی کی فیملی کے ساتھ ہوں۔خدارا ایسے درندوں کو سب کے سامنے گولیاں مارو ۔تاکہ عبرت کا نشان بن سکیں۔بیٹوں کی اچھی تر بیت کی بہت ضرورت ہے۔معاشرے کے ہر گھر کو اس بچی کے لئے اٹھنا چاہیے ۔رب تعالیٰ اس فیملی کو ہمت اور حوصلہ دے جن کے جگر کے ٹکڑے کے ساتھ یہ معاملہ پیش آیا ہے۔اپنے بچوں کے معاملے میں کسی پر بھروسہ مت کریں ۔

2 months ago | [YT] | 0

Struggling Happy Mom

You must Try .Delicious halwa made in minutes — a family favorite!

3 months ago | [YT] | 1

Struggling Happy Mom

اپنے رشتے بچائیں

3 months ago | [YT] | 2

Struggling Happy Mom

Avoid This Common Mistake at All Costs!"
گھروں میں فاصلے دیواروں سے نہیں دلوں کی دوری سے ہوتے ہیں ۔

3 months ago | [YT] | 0