اس دوران کبھی مارشل لا نافذ ہوا، کبھی چند سیاسی خاندان اقتدار کے ایوانوں پر قابض رہے۔ کبھی پیپلز پارٹی، کبھی ن لیگ، کبھی تحریک انصاف... چہرے بدلتے رہے، نعرے بدلتے رہے، لیکن عام آدمی کی تقدیر نہ بدل سکی۔
ہر الیکشن سے پہلے خوشحال پاکستان کے خواب دکھائے جاتے ہیں، مگر اقتدار ملتے ہی عوامی خدمت کے وعدے پسِ پشت چلے جاتے ہیں۔ کرپشن، نااہلی، اقربا پروری اور قومی وسائل کی لوٹ مار کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔
آج بھی عوام مہنگائی، بے روزگاری اور غربت کی چکی میں پس رہی ہے۔
سڑکیں ٹوٹی ہوئی ہیں، گٹر ابل رہے ہیں، تعلیمی نظام زبوں حالی کا شکار ہے، سرکاری اسپتالوں میں علاج میسر نہیں، انصاف کے دروازے کمزور کے لیے بند ہیں، جبکہ بدامنی اور جرائم نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔
یہ سب اس ملک میں ہو رہا ہے جسے اللہ تعالیٰ نے بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے۔
کیونکہ مسئلہ وسائل کی کمی نہیں، قیادت کی دیانت اور صلاحیت کی کمی ہے۔
ایسے حالات میں اگر کوئی جماعت مسلسل خدمت، دیانت اور کردار کی سیاست کر رہی ہے تو وہ جماعت اسلامی ہے۔
یہ وہ لوگ ہیں جو زلزلوں، سیلابوں اور ہر آفت میں سب سے پہلے متاثرین کے درمیان نظر آتے ہیں۔ یہ یتیم بچوں کی کفالت کے لیے "آغوش" جیسے ادارے چلاتے ہیں۔ نوجوانوں کو ہنرمند بنانے کے لیے "بنو قابل" جیسے منصوبے چلاتے ہیں۔ تعلیم، صحت، فلاح و بہبود اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے میدان میں ان کی خدمات کسی سے پوشیدہ نہیں۔
حافظ نعیم الرحمن اور جماعت اسلامی کی قیادت پر نہ کرپشن کے الزامات ہیں، نہ قومی خزانے کی لوٹ مار کے قصے۔ جہاں بھی موقع ملا، انہوں نے خدمت اور کارکردگی کی مثال قائم کی۔
قوم نے گزشتہ کئی دہائیوں میں مختلف جماعتوں کو بار بار آزمایا ہے۔
کیا اب وقت نہیں آ گیا کہ ایک بار دیانتدار، باصلاحیت اور خدمت گزار قیادت کو بھی موقع دیا جائے؟
پاکستان کی تقدیر نعروں سے نہیں، کردار، صلاحیت اور امانت داری سے بدلے گی۔
آئیے، پاکستان کو ایک نئی سمت دینے کے لیے سوچیں، فیصلہ کریں اور کردار ادا کریں۔
ایم کیو ایم کے سینکڑوں افراد گرفتار ہوئے ہیں اب تک، جنہوں نے ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری، اغوا برائے تاوان، بوری بند لاشوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے۔ بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں سینکڑوں ملازمین کو بھتہ نہ دینے پر زندہ جلانے تک میں یہ لوگ ملوث ہیں۔
اس لئے یہ بس سوشل میڈیا پر پھیلایا جھوٹ ہے کہ کلاشنکوف جمعیت والے لائے وغیرہ۔
پر حقیقت یہ ہے کہ ایم کیو ایم نے نہایت سفاکی سے جمعیت اور جماعت اسلامی کے سینکڑوں لوگوں کو قتل کیا ہے، ڈرل مشین سے سوارخ کر کے، سگریٹ سے جسم کو داغ کر، کٹر اور پلاس سے ناخن ادھیڑ کر، آنکھوں کانوں میں ایلفی ڈال کر، نجانے کون کون سے اذیتوں سے گزار کر یہ لوگ بے رحمی سے جان لیتے رہے ہیں۔
جبکہ جمعیت اور جماعت اسلامی والوں پر کسی ایک قتل میں ملوث ہونے کی ایف آئی آر نہیں ہے۔
جبکہ مہاجروں کی شناخت ایمنکیو ایم کے لوگوں نے بگاڑ کر رکھ دی، جو مہاجر ہجرت کے وقت علم، ثقافت، لطافت، گفتگو کا حسن، اور شرافت و اخلاق کا اعلیٰ نمونہ لے کا یہاں آئے، جنہوں نے اپنے علم سے اس شہر کو منور کیا، اور جن کےلکھنوی انداز سے سب محظوظ ہوتھے تھے، ایم کیو ایم والوں نے ان کی نسل کو بگاڑ کر، کانا، لنگڑا، پہاڑی، وغیرہ رکھ دیا۔
ایم کیو ایم مکمل طور پر کراچی دشمن، اور مہاجر دشمن پالیسی پر عملدرآمد ہے۔ ان لوگوں نے مہاجروں سے جو وعدے کئے وہ بھی اب تک وفا نہیں ہوئے، البتتہ مہاجروں کے قبرستان آباد کر دئیے انہوں نے۔
ہر دفعہ یہ مینڈیٹ چھین کر مسلط ہوئے، پر ہر بار کمپرومائزڈ سیاست کی، کبھی پیپلزپارٹی کی جھولی میں تو کبھی ن لیگ کی، کبھی تحریک انصاف کی جھولی میں، کراچی کو ان سے کوئی فائدہ نہیں پہنچا، البتتہ انہوں کے پھٹپٹی سے لینڈ کروزر اور لانڈھی سے ڈیفینس منتقلی کا سفر بہت جلد کر لیا۔
کراچی کی اصل اسٹیک ہولڈر، اور جینئن لیڈرشپ صرف جماعت اسلامی کے پاس ہے۔ باقی سب بکواس اور نری سیاست ہے۔ #حل_صرف_جماعت_اسلامی #زبیریات
Badal Do Nizam | بدل دو نظام
#پیٹرول_سستا_کرو_مارچ
کل بروز جمعہ
اہلیان #سکرنڈ و #نوابشاہ سے بھرپور شرکت کی درخواست ہے۔
#ReduceFuelPriceNow
#ReducePetrolPriceNow
#WeWantRs225WithoutAnyLevy
#Sakrand #Nawabshah #SBA #ShaheedBenazirabad
#JamaatIslami #HafizNaeem
2 weeks ago | [YT] | 28
View 0 replies
Badal Do Nizam | بدل دو نظام
https://youtu.be/I2APrDcQ5uk?si=l9x1H...
2 weeks ago | [YT] | 18
View 0 replies
Badal Do Nizam | بدل دو نظام
https://youtu.be/mwuYtSu8xEk?si=SCJ36...
2 weeks ago | [YT] | 19
View 0 replies
Badal Do Nizam | بدل دو نظام
امام عالی مقام حسین رضی اللہ عنہ جان کا نظرانہ کیوں پیش کیا؟
1 month ago | [YT] | 2
View 0 replies
Badal Do Nizam | بدل دو نظام
تربیت گاہ
1 month ago | [YT] | 12
View 0 replies
Badal Do Nizam | بدل دو نظام
75 سال... اور سوال اب بھی وہی ہے!
پاکستان کو بنے پچھتر سال گزر گئے۔
اس دوران کبھی مارشل لا نافذ ہوا، کبھی چند سیاسی خاندان اقتدار کے ایوانوں پر قابض رہے۔ کبھی پیپلز پارٹی، کبھی ن لیگ، کبھی تحریک انصاف... چہرے بدلتے رہے، نعرے بدلتے رہے، لیکن عام آدمی کی تقدیر نہ بدل سکی۔
ہر الیکشن سے پہلے خوشحال پاکستان کے خواب دکھائے جاتے ہیں، مگر اقتدار ملتے ہی عوامی خدمت کے وعدے پسِ پشت چلے جاتے ہیں۔ کرپشن، نااہلی، اقربا پروری اور قومی وسائل کی لوٹ مار کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔
آج بھی عوام مہنگائی، بے روزگاری اور غربت کی چکی میں پس رہی ہے۔
سڑکیں ٹوٹی ہوئی ہیں، گٹر ابل رہے ہیں، تعلیمی نظام زبوں حالی کا شکار ہے، سرکاری اسپتالوں میں علاج میسر نہیں، انصاف کے دروازے کمزور کے لیے بند ہیں، جبکہ بدامنی اور جرائم نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔
یہ سب اس ملک میں ہو رہا ہے جسے اللہ تعالیٰ نے بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے۔
زرخیز زمینیں، دریا، سمندر، معدنی ذخائر، تیل، گیس، سونا، چاروں موسم، محنتی نوجوان اور بہترین جغرافیائی محلِ وقوع...
پھر بھی قوم بدحال کیوں ہے؟
کیونکہ مسئلہ وسائل کی کمی نہیں، قیادت کی دیانت اور صلاحیت کی کمی ہے۔
ایسے حالات میں اگر کوئی جماعت مسلسل خدمت، دیانت اور کردار کی سیاست کر رہی ہے تو وہ جماعت اسلامی ہے۔
یہ وہ لوگ ہیں جو زلزلوں، سیلابوں اور ہر آفت میں سب سے پہلے متاثرین کے درمیان نظر آتے ہیں۔ یہ یتیم بچوں کی کفالت کے لیے "آغوش" جیسے ادارے چلاتے ہیں۔ نوجوانوں کو ہنرمند بنانے کے لیے "بنو قابل" جیسے منصوبے چلاتے ہیں۔ تعلیم، صحت، فلاح و بہبود اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے میدان میں ان کی خدمات کسی سے پوشیدہ نہیں۔
حافظ نعیم الرحمن اور جماعت اسلامی کی قیادت پر نہ کرپشن کے الزامات ہیں، نہ قومی خزانے کی لوٹ مار کے قصے۔ جہاں بھی موقع ملا، انہوں نے خدمت اور کارکردگی کی مثال قائم کی۔
قوم نے گزشتہ کئی دہائیوں میں مختلف جماعتوں کو بار بار آزمایا ہے۔
کیا اب وقت نہیں آ گیا کہ ایک بار دیانتدار، باصلاحیت اور خدمت گزار قیادت کو بھی موقع دیا جائے؟
پاکستان کی تقدیر نعروں سے نہیں، کردار، صلاحیت اور امانت داری سے بدلے گی۔
آئیے، پاکستان کو ایک نئی سمت دینے کے لیے سوچیں، فیصلہ کریں اور کردار ادا کریں۔
*حل صرف جماعت اسلامی*
#Pakistan
#HafizNaeemUrRehman
#JamaatIslami
#YouthForPakistan
#BanoQabil
#halsirfjamaatislami
#YouthWithHafizNaeem
1 month ago | [YT] | 18
View 1 reply
Badal Do Nizam | بدل دو نظام
پاک دل و پاک باز
1 month ago | [YT] | 19
View 1 reply
Badal Do Nizam | بدل دو نظام
ایم کیو ایم کے سینکڑوں افراد گرفتار ہوئے ہیں اب تک، جنہوں نے ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری، اغوا برائے تاوان، بوری بند لاشوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے۔ بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں سینکڑوں ملازمین کو بھتہ نہ دینے پر زندہ جلانے تک میں یہ لوگ ملوث ہیں۔
اس لئے یہ بس سوشل میڈیا پر پھیلایا جھوٹ ہے کہ کلاشنکوف جمعیت والے لائے وغیرہ۔
پر حقیقت یہ ہے کہ ایم کیو ایم نے نہایت سفاکی سے جمعیت اور جماعت اسلامی کے سینکڑوں لوگوں کو قتل کیا ہے، ڈرل مشین سے سوارخ کر کے، سگریٹ سے جسم کو داغ کر، کٹر اور پلاس سے ناخن ادھیڑ کر، آنکھوں کانوں میں ایلفی ڈال کر، نجانے کون کون سے اذیتوں سے گزار کر یہ لوگ بے رحمی سے جان لیتے رہے ہیں۔
جبکہ جمعیت اور جماعت اسلامی والوں پر کسی ایک قتل میں ملوث ہونے کی ایف آئی آر نہیں ہے۔
جبکہ مہاجروں کی شناخت ایمنکیو ایم کے لوگوں نے بگاڑ کر رکھ دی، جو مہاجر ہجرت کے وقت علم، ثقافت، لطافت، گفتگو کا حسن، اور شرافت و اخلاق کا اعلیٰ نمونہ لے کا یہاں آئے، جنہوں نے اپنے علم سے اس شہر کو منور کیا، اور جن کےلکھنوی انداز سے سب محظوظ ہوتھے تھے، ایم کیو ایم والوں نے ان کی نسل کو بگاڑ کر، کانا، لنگڑا، پہاڑی، وغیرہ رکھ دیا۔
ایم کیو ایم مکمل طور پر کراچی دشمن، اور مہاجر دشمن پالیسی پر عملدرآمد ہے۔
ان لوگوں نے مہاجروں سے جو وعدے کئے وہ بھی اب تک وفا نہیں ہوئے، البتتہ مہاجروں کے قبرستان آباد کر دئیے انہوں نے۔
ہر دفعہ یہ مینڈیٹ چھین کر مسلط ہوئے، پر ہر بار کمپرومائزڈ سیاست کی، کبھی پیپلزپارٹی کی جھولی میں تو کبھی ن لیگ کی، کبھی تحریک انصاف کی جھولی میں، کراچی کو ان سے کوئی فائدہ نہیں پہنچا، البتتہ انہوں کے پھٹپٹی سے لینڈ کروزر اور لانڈھی سے ڈیفینس منتقلی کا سفر بہت جلد کر لیا۔
کراچی کی اصل اسٹیک ہولڈر، اور جینئن لیڈرشپ صرف جماعت اسلامی کے پاس ہے۔
باقی سب بکواس اور نری سیاست ہے۔
#حل_صرف_جماعت_اسلامی
#زبیریات
1 month ago | [YT] | 18
View 0 replies
Badal Do Nizam | بدل دو نظام
اب آپ کا ووٹ کس کے لئے ہے؟
1 month ago | [YT] | 18
View 14 replies
Badal Do Nizam | بدل دو نظام
Thank You
1 month ago | [YT] | 22
View 2 replies
Load more