یا رب العزت میری مدد فرما یا رب العالمین مجھے ذلت سے بچایا رب مجھے اپنی حفاظت میں رکھ لے یا رب مجھ پر اپنی رحمتوں اپنی نعمتوں اور اپنے رزق اور اپنے کرم کے خزانے کھول دے یا رب دنیا میں بھی عزت دے یا رب آخرت میں بھی عزت دے