اسلام و علیکم ریڈرز کیا حال ہیں امید کرتی ہوں خیریت سے ہوں گے خیر یہاں میں کچھ بتانے آئی تھی جیسا کے آپ لوگ جانتے ہی ہیں اگلا ناول میں ابتدائے محبت کا سیزن ٹو شروع کروں گی پر یہ نہیں جانتے کے وہ کب شروع ہوگا ناول شروع تب ہوگا جب میں اسے مکمل کر لوں گی کیونکہ میرا ارادہ اسے Ebook میں بنانے کا ہے تو ناول مکمل ہوتے ہی انشاء اللہ بکنگ شروع ہو جائے گی جو لوگ خریدنا چاہیں خرید سکتے ہیں اپنا خیال رکھیے گا اور پیاری رائٹر کو دعاؤں میں یاد رکھیے گا اللہ حافظ
چلیں بلآخر میرا یہ ناول آج اپنے اختتام کو پہنچ گیا 😮💨 ویسے اس ناول کا آخری سین پڑھ کر کوئی یہ نہ سمجھ لینا کے اسکا سیزن ٹو آئے گا 🙃 اور میں یہ بات بلکل نہیں کہوں گی کے اس ناول کے ساتھ سفر اچھا رہا 🙂 دیدار محرم پر مجھے کوئی خاص رسپانس نہیں ملا تھا اور اس ناول میں اس سے بھی زیادہ برا رسپانس ملا ریڈرز نے اس ناول میں مجھے بلکل اچھا رسپانس نہیں دیا یہ ناول میں نے آپ لوگوں کے گندے رسپانس کی بدولت بہت مشکل سے لکھا تھا سوچا ادھورا چھوڑ دوں لیکن پھر خیال انکا آیا جو ریڈرز مجھے سپورٹ کرتے ہیں تو میں نے یہ کہانی مکمل ہی لکھ دی شاید لوگوں کو یہ ناول پسند نہیں آیا یا پھر یہ رومینٹک نہیں تھا اسلیے زیادہ لوگوں نے اس کی طرف دھیان نہیں دیا میری بہن نے مجھے یہ ناول شروع کرنے سے پہلے ہی کہا تھا کے میں یہ کہانی نہ لکھوں کیونکہ لوگ زیادہ تر فیملی بیسڈ یا بولڈ ناول پڑھنا ہی پسند کرتے ہیں پر میں نے سوچا اب تک میں فیملی بیسڈ ناول ہی لکھتی آ رہی تھی اب کچھ نیا لکھ لیتی ہوں جس کے بعد اب مجھے ایک سبق مل چکا ہے کے آئیندہ میں اس طرح کا کوئی ناول نہیں لکھوں گی اس ناول کا ہر سین میں نے بہت زیادہ احتیاط سے لکھا تھا کے کہیں کسی جگہ پر میرا سسپینس خراب نہ ہو جائے اور اب تک لکھے گئے تمام ناولز میں سے اس ناول میں میں نے کچھ زیادہ ہی محنت کی تھی پر جیسا کے پہلے بھی کہا تھا رسپانس اچھا نہیں ملا اور یہ غم میرا اتنی جلدی ختم نہیں ہونے والا 🥺 نیا ناول میں کب لکھوں گی میں نہیں جانتی کیونکہ ریڈرز کے رسپانس کی بدولت یہ ناول ہی میں نے زبردستی لکھا ہے اور ایسے میں ایک نیا ناول جسے لکھنے کا میرا ابھی موڈ نہیں ہے میں لکھ کر ادھورا نہیں چھوڑنا چاہتی تھی اسلیے فلوقت تو میں کوئی کہانی نہیں لکھ رہی یہ ناول کیسا لگا ریڈرز اپنی رائے دینا مت بھولیے گا اور اپنا پسندیدہ کردار اور کپل بھی ضرور بتائیے گا اپنا خیال رکھیے گا اور پیاری رائٹر کو دعاؤں میں یاد رکھیے گا ❤️ انشاء اللہ ملاقات ہوگی ایک نئی کہانی کے ساتھ اللہ حافظ 💞
لگتا ہے ریڈرز میری برداشت دیکھنا چاہ رہے ہیں 🙂 روز نظرانداز کردیتی ہیں لیکن ڈھیٹ عوام اپنا رسپانس درست نہیں کررہی 🤦🏻♀️ بس یہاں کچھ لوگ ہی ہیں جنہیں میری قدر ہے 🥲 خیر آج کی قسط پر اچھا سا رسپانس دیجیے گا نہ ملا تو اگلی قسط پھر اتوار کو دوں گی 😉
اسلام و علیکم ریڈرز قسط آج کی بھی چھوٹی ہے مصروفیت کی وجہ سے زیادہ لمبی قسط نہیں دے پا رہی خیر یہاں بتانے یہ آئی تھی کے یہ ماضی صرف عیسیٰ کا ہے مجھے اندازہ ہے گزرتی قسطوں کے بعد لوگوں کو لگے گا کے میں نے ماضی مکمل نہیں دکھایا جا بہت کچھ ادھورا چھوڑ دیا تو سوچا ابھی سے بتا دوں اس ماضی میں صرف عیسیٰ کی کہانی ہوگی ارشب کا ماضی کچھ قسطوں بعد دکھاؤں گی ویسے ارادہ تھا سب کچھ ایک ساتھ ہی دکھا کر مکمل کر دیا جاتا لیکن ایسے میں رائتہ پھیل جانا تھا میں بہت مشکل سے لکھ پاتی اور آپ لوگ مشکل سے سمجھ پاتے میری کوشش یہی ہوگی کے ریڈرز کی ہر کنفیوژن کو ختم کیا جائے لیکن ماضی ختم ہونے کے بعد بھی کچھ سمجھ نہ آئے تو پوچھ لینا میں بتا دوں گی بڑی سخی انسان ہوں میں 😉 (خیر یہ بس مذاق تھا) 😂 اپنا خیال رکھیے گا اور پیاری رائٹر کا دعاؤں میں یاد رکھیے گا اللہ حافظ 💞
Dear reader's woh main Batana Bhool gayi thi 🫣 Hospital Jane ki agli bari ilhan Baig ki thi 😬 Pr main ITNI zalim bhi nahi Hoon Jo Zarar ke baad ab use bhi Nayab SE dour kr Doon 😁 Episode kesi lagi zaroor Batana aur aj ki episode pr acha Sa response Dena
آج کی قسط میں کہے جانے والے عیسیٰ آفندی کے الفاظ تو میرا دل لے گئے 🫣😁 پر عشوہ کے تو نخرے ہی ختم نہیں ہو رہے 😒 اسلیے میں جا رہی ہوں عیسیٰ کے پاس 💃 خیر تو آپ لوگوں کا انتظار ختم ہونے والا ہے اور چند قسطوں بعد ہی راز بھی کھلنے والے ہیں 😉 ویسے میرا ارادہ تھا ساٹھ قسطوں کے بعد یہ تمام راز کھولتی 😁 پر اس سے پہلے ریڈرز میرے گھر تک آ جائیں سوچا یہ راز کھول دیتی ہوں زریان زواہر وغیرہ وغیرہ 👍
Assalamualaikum reader's Janti Hoon novel thora slow chal Raha hai pr Meri Koshish hoti hai daily epi dene ki ab na de sakhon toh ap logon ko sneak peak de diya karon gi Lekin Koshish ab bhi yehi Hogi ke daily epi de sakhon phir chahe raat tuk hi Kyu na deni ho Lekin study ki wajah se aj kl likhne main Kuch issues ho rahe Hain episode na de sakhon toh ap log Meri majboori samajh Jana aur Pyaari writer ko duaon main yaad rakhna Allah Hafiz 🌸
UMM. E OMAMA
اسلام و علیکم ریڈرز کیا حال ہیں امید کرتی ہوں خیریت سے ہوں گے
خیر یہاں میں کچھ بتانے آئی تھی
جیسا کے آپ لوگ جانتے ہی ہیں اگلا ناول میں ابتدائے محبت کا سیزن ٹو شروع کروں گی پر یہ نہیں جانتے کے وہ کب شروع ہوگا
ناول شروع تب ہوگا جب میں اسے مکمل کر لوں گی کیونکہ میرا ارادہ اسے Ebook میں بنانے کا ہے
تو ناول مکمل ہوتے ہی انشاء اللہ بکنگ شروع ہو جائے گی جو لوگ خریدنا چاہیں خرید سکتے ہیں
اپنا خیال رکھیے گا اور پیاری رائٹر کو دعاؤں میں یاد رکھیے گا
اللہ حافظ
2 days ago | [YT] | 27
View 7 replies
UMM. E OMAMA
2025 میں لکھی گئی میری تمام کہانیوں میں سے آپ کو کون سی کہانی سب سے زیادہ پسند آئی ❤️
3 weeks ago | [YT] | 20
View 8 replies
UMM. E OMAMA
چلیں بلآخر میرا یہ ناول آج اپنے اختتام کو پہنچ گیا 😮💨
ویسے اس ناول کا آخری سین پڑھ کر کوئی یہ نہ سمجھ لینا کے اسکا سیزن ٹو آئے گا 🙃
اور میں یہ بات بلکل نہیں کہوں گی کے اس ناول کے ساتھ سفر اچھا رہا 🙂
دیدار محرم پر مجھے کوئی خاص رسپانس نہیں ملا تھا اور اس ناول میں اس سے بھی زیادہ برا رسپانس ملا
ریڈرز نے اس ناول میں مجھے بلکل اچھا رسپانس نہیں دیا یہ ناول میں نے آپ لوگوں کے گندے رسپانس کی بدولت بہت مشکل سے لکھا تھا سوچا ادھورا چھوڑ دوں لیکن پھر خیال انکا آیا جو ریڈرز مجھے سپورٹ کرتے ہیں تو میں نے یہ کہانی مکمل ہی لکھ دی
شاید لوگوں کو یہ ناول پسند نہیں آیا یا پھر یہ رومینٹک نہیں تھا اسلیے زیادہ لوگوں نے اس کی طرف دھیان نہیں دیا
میری بہن نے مجھے یہ ناول شروع کرنے سے پہلے ہی کہا تھا کے میں یہ کہانی نہ لکھوں کیونکہ لوگ زیادہ تر فیملی بیسڈ یا بولڈ ناول پڑھنا ہی پسند کرتے ہیں پر میں نے سوچا اب تک میں فیملی بیسڈ ناول ہی لکھتی آ رہی تھی اب کچھ نیا لکھ لیتی ہوں جس کے بعد اب مجھے ایک سبق مل چکا ہے کے آئیندہ میں اس طرح کا کوئی ناول نہیں لکھوں گی
اس ناول کا ہر سین میں نے بہت زیادہ احتیاط سے لکھا تھا کے کہیں کسی جگہ پر میرا سسپینس خراب نہ ہو جائے اور اب تک لکھے گئے تمام ناولز میں سے اس ناول میں میں نے کچھ زیادہ ہی محنت کی تھی پر جیسا کے پہلے بھی کہا تھا رسپانس اچھا نہیں ملا اور یہ غم میرا اتنی جلدی ختم نہیں ہونے والا 🥺
نیا ناول میں کب لکھوں گی میں نہیں جانتی کیونکہ ریڈرز کے رسپانس کی بدولت یہ ناول ہی میں نے زبردستی لکھا ہے اور ایسے میں ایک نیا ناول جسے لکھنے کا میرا ابھی موڈ نہیں ہے میں لکھ کر ادھورا نہیں چھوڑنا چاہتی تھی اسلیے فلوقت تو میں کوئی کہانی نہیں لکھ رہی
یہ ناول کیسا لگا ریڈرز اپنی رائے دینا مت بھولیے گا
اور اپنا پسندیدہ کردار اور کپل بھی ضرور بتائیے گا
اپنا خیال رکھیے گا اور پیاری رائٹر کو دعاؤں میں یاد رکھیے گا ❤️
انشاء اللہ ملاقات ہوگی ایک نئی کہانی کے ساتھ
اللہ حافظ 💞
1 month ago | [YT] | 22
View 9 replies
UMM. E OMAMA
لگتا ہے ریڈرز میری برداشت دیکھنا چاہ رہے ہیں 🙂
روز نظرانداز کردیتی ہیں لیکن ڈھیٹ عوام اپنا رسپانس درست نہیں کررہی 🤦🏻♀️
بس یہاں کچھ لوگ ہی ہیں جنہیں میری قدر ہے 🥲
خیر آج کی قسط پر اچھا سا رسپانس دیجیے گا نہ ملا تو اگلی قسط پھر اتوار کو دوں گی 😉
1 month ago | [YT] | 30
View 6 replies
UMM. E OMAMA
اسلام و علیکم ریڈرز
قسط آج کی بھی چھوٹی ہے مصروفیت کی وجہ سے زیادہ لمبی قسط نہیں دے پا رہی
خیر یہاں بتانے یہ آئی تھی کے یہ ماضی صرف عیسیٰ کا ہے
مجھے اندازہ ہے گزرتی قسطوں کے بعد لوگوں کو لگے گا کے میں نے ماضی مکمل نہیں دکھایا جا بہت کچھ ادھورا چھوڑ دیا
تو سوچا ابھی سے بتا دوں اس ماضی میں صرف عیسیٰ کی کہانی ہوگی ارشب کا ماضی کچھ قسطوں بعد دکھاؤں گی
ویسے ارادہ تھا سب کچھ ایک ساتھ ہی دکھا کر مکمل کر دیا جاتا لیکن ایسے میں رائتہ پھیل جانا تھا
میں بہت مشکل سے لکھ پاتی اور آپ لوگ مشکل سے سمجھ پاتے
میری کوشش یہی ہوگی کے ریڈرز کی ہر کنفیوژن کو ختم کیا جائے لیکن ماضی ختم ہونے کے بعد بھی کچھ سمجھ نہ آئے تو پوچھ لینا میں بتا دوں گی بڑی سخی انسان ہوں میں 😉
(خیر یہ بس مذاق تھا) 😂
اپنا خیال رکھیے گا اور پیاری رائٹر کا دعاؤں میں یاد رکھیے گا
اللہ حافظ 💞
2 months ago | [YT] | 29
View 9 replies
UMM. E OMAMA
Dear reader's woh main Batana Bhool gayi thi 🫣
Hospital Jane ki agli bari ilhan Baig ki thi 😬
Pr main ITNI zalim bhi nahi Hoon Jo Zarar ke baad ab use bhi Nayab SE dour kr Doon 😁
Episode kesi lagi zaroor Batana aur aj ki episode pr acha Sa response Dena
2 months ago | [YT] | 29
View 7 replies
UMM. E OMAMA
آج کی قسط میں کہے جانے والے عیسیٰ آفندی کے الفاظ تو میرا دل لے گئے 🫣😁
پر عشوہ کے تو نخرے ہی ختم نہیں ہو رہے 😒
اسلیے میں جا رہی ہوں عیسیٰ کے پاس 💃
خیر تو آپ لوگوں کا انتظار ختم ہونے والا ہے اور چند قسطوں بعد ہی راز بھی کھلنے والے ہیں 😉
ویسے میرا ارادہ تھا ساٹھ قسطوں کے بعد یہ تمام راز کھولتی 😁
پر اس سے پہلے ریڈرز میرے گھر تک آ جائیں سوچا یہ راز کھول دیتی ہوں زریان زواہر وغیرہ وغیرہ 👍
2 months ago | [YT] | 24
View 7 replies
UMM. E OMAMA
3 months ago | [YT] | 15
View 6 replies
UMM. E OMAMA
Assalamualaikum reader's
Janti Hoon novel thora slow chal Raha hai pr Meri Koshish hoti hai daily epi dene ki ab na de sakhon toh ap logon ko sneak peak de diya karon gi Lekin Koshish ab bhi yehi Hogi ke daily epi de sakhon phir chahe raat tuk hi Kyu na deni ho Lekin study ki wajah se aj kl likhne main Kuch issues ho rahe Hain episode na de sakhon toh ap log Meri majboori samajh Jana aur Pyaari writer ko duaon main yaad rakhna
Allah Hafiz 🌸
3 months ago | [YT] | 27
View 4 replies
UMM. E OMAMA
Dear reader's aik baat toh batayen zayhan Hassan SE ITNI nafrat Kyu krte Hain 🤭
Villain sahi pr mujhe toh Pyara lgta hai 🫣
Apka Kiya kehna hai 🫵🏻
3 months ago | [YT] | 25
View 17 replies
Load more