SADAQAT NEWS TIME

SADAQAT NEWS TIME (SNT) is an Urdu News Channel (Social Media Agency) registered by MSME Govt. of India. Contact: 9932212537

Disclaimer:

This Channel does not provide any violent, harmful or illegal content or activities. All content and activities are meant for an educational and informative purpose only.


SADAQAT NEWS TIME

آج 1:00 بجے بنگالی فلم اسٹار Dev کانکی میں ٹی ایم سی ریلی کر رہے ہیں

1 week ago | [YT] | 11

SADAQAT NEWS TIME

چکلیہ اسمبلی حلقہ 31 سے کانگریس کے امیدوار

2 weeks ago (edited) | [YT] | 12

SADAQAT NEWS TIME

گوالپوکھر اسمبلی حلقہ کے کانگریس امیدوار

2 weeks ago | [YT] | 8

SADAQAT NEWS TIME

مغربی بنگال ودھان سبھا انتخابات 2026 کانگریس امیدوار کی فہرست

2 weeks ago | [YT] | 5

SADAQAT NEWS TIME

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
الحمدللّٰہ! بڑی خوشی کی بات ہے کہ آئندہ کل بتاریخ 21 مارچ 2026 بروز ہفتہ یعنی سنیچر کو ہندوستان، پاکستان اور بنگلہ دیش میں عید الفطر ادا کی جائے گی۔
اللّٰہ کا مزید کرم رہا کہ اس سال 30 روزہ مکمل اور پانچ جمعہ نصیب ہوا۔آج چاند رات ہے۔ چونکہ آسمان پر بادل چھائے ہیں، موسم خراب ہے۔ اس لئے برصغیر میں کہیں چاند نظر نہیں آیا۔لیکن اسلامی مہینہ 30 دن سے زائد نہیں ہوتا ہے۔اسی نسبت سے آئندہ کل برصغیر ہند میں عید الفطر کی نماز پڑھی جائے گی۔انشاء اللہ

3 weeks ago | [YT] | 18

SADAQAT NEWS TIME

TMC Candidate List Assembly Election 2026

1 month ago | [YT] | 18