*جب کوئی چیز مفت ملے تو سمجھ لیں کہ اس کی قیمت ہمیں کہیں نہ کہیں ضرور چکانی پڑتی ہے۔*
نوبل انعام یافتہ (امن 1984) ڈیسمنڈ ٹوٹو نے ایک بار کہا تھا: "جب عیسائی مشنری افریقہ آئے تو ان کے پاس بائبل تھی اور ہمارے پاس زمین۔ انہوں نے کہا کہ ہم آپ کے لیے دعا کرنے آئے ہیں۔ ہم نے آنکھیں بند کر لیں۔ جب آنکھ کھلی تو ہمارے ہاتھ میں بائبل تھی… اور ان کے ہاتھ میں ہماری زمین۔"
بالکل اسی طرح *جب سوشل نیٹ ورکنگ سائنس آئی، تو ان کے پاس فیس بک اور واٹس ایپ تھے اور ہمارے پاس آزادی اور رازداری۔* انہوں نے کہا: یہ سب مفت ہے! ہم نے آنکھیں بند کر لیں۔ اور *جب آنکھ کھلی تو ہمارے پاس فیس بک اور واٹس ایپ تھے… اور ان کے پاس ہماری آزادی، ہماری رازداری، اور ہماری ذاتی معلومات۔*
دنیا کا اصول سادہ ہے: *جب کچھ مفت ملے تو اس کی اصل قیمت ہمیشہ آزادی، رازداری اور اختیار سے ادا کرنی پڑتی ہے* ۔
GK URDU 5
22.3k Subscribe @gkurdu5
Time:- 06:10
21 September 2025
6 days ago | [YT] | 2
View 0 replies
GK URDU 5
21.3k Subscribe @gkurdu5
Time:- 22:44
20 September 2025
6 days ago | [YT] | 2
View 0 replies
GK URDU 5
20k Subscribe @gkurdu5
Time:- 16:43
20 September 2025
6 days ago (edited) | [YT] | 1
View 0 replies
GK URDU 5
youtube.com/shorts/9xMaug4mg7...
1 week ago | [YT] | 0
View 0 replies
GK URDU 5
happy independence day
https://youtu.be/AhmDAS2wNQ0?si=nkkP0...
2 weeks ago (edited) | [YT] | 2
View 0 replies
GK URDU 5
*جب کوئی چیز مفت ملے تو سمجھ لیں کہ اس کی قیمت ہمیں کہیں نہ کہیں ضرور چکانی پڑتی ہے۔*
نوبل انعام یافتہ (امن 1984) ڈیسمنڈ ٹوٹو نے ایک بار کہا تھا:
"جب عیسائی مشنری افریقہ آئے تو ان کے پاس بائبل تھی اور ہمارے پاس زمین۔
انہوں نے کہا کہ ہم آپ کے لیے دعا کرنے آئے ہیں۔
ہم نے آنکھیں بند کر لیں۔
جب آنکھ کھلی تو ہمارے ہاتھ میں بائبل تھی… اور ان کے ہاتھ میں ہماری زمین۔"
بالکل اسی طرح *جب سوشل نیٹ ورکنگ سائنس آئی، تو ان کے پاس فیس بک اور واٹس ایپ تھے اور ہمارے پاس آزادی اور رازداری۔*
انہوں نے کہا: یہ سب مفت ہے!
ہم نے آنکھیں بند کر لیں۔
اور *جب آنکھ کھلی تو ہمارے پاس فیس بک اور واٹس ایپ تھے… اور ان کے پاس ہماری آزادی، ہماری رازداری، اور ہماری ذاتی معلومات۔*
دنیا کا اصول سادہ ہے:
*جب کچھ مفت ملے تو اس کی اصل قیمت ہمیشہ آزادی، رازداری اور اختیار سے ادا کرنی پڑتی ہے* ۔
2 weeks ago | [YT] | 10
View 0 replies
GK URDU 5
https://youtu.be/exQEV0mJxCY?si=6tcNq...
3 weeks ago | [YT] | 1
View 1 reply
GK URDU 5
https://youtu.be/8IHWBU4_OL8?si=GkFpK...
1 month ago | [YT] | 4
View 0 replies
GK URDU 5
19k Subscribe @gkurdu5
Time:- 11:28
20 September 2025
3 months ago | [YT] | 8
View 0 replies
GK URDU 5
18k Subscribe @gkurdu5
Time:- 7:26
20 September 2025
3 months ago | [YT] | 5
View 0 replies
Load more