Awamki Nishandahi is a social awareness initiative dedicated to highlighting public issues, advocating for justice, and empowering communities. Our mission is to raise awareness about social problems, promote accountability, and amplify the voices of the people. Through our platform, we strive to bring attention to critical issues and work towards meaningful change.
Join us in our journey to make a difference—because your voice matters!
Awamki.Nishandahi
نیا سال مبارک
نیا سال آپ اور آپ کے خاندان کے لیے
خوشحالی، اچھی صحت، کامیابی اور سکون کا پیغام لائے
آپ کی دعائیں قبول ہوں اور مشکلات آسانیوں میں بدل جائیں
اللہ آپ کے گھروں میں رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے
آمین یارب العالمین
1 week ago | [YT] | 0
View 0 replies
Awamki.Nishandahi
Visit our Facebook page
www.facebook.com/Awamki.Nishandahi
youtube.com/@AwamkiNishandahi
1 month ago | [YT] | 2
View 1 reply
Awamki.Nishandahi
Can any friend tell me where this building is located in Karachi?
کوئی دوست بتا سکتا یہ بلڈنگ کراچی میں کہا واقع ہے؟
#Karachi
2 months ago (edited) | [YT] | 0
View 0 replies
Awamki.Nishandahi
کراچی: لیاری ساؤتھ، شہید محمد خان
گرین بیلٹ، فیملی پارک خستہ حالی کا شکار!
9 ستمبر 2025 رات 12:01 منٹ پر دیکھئے گا۔
4 months ago | [YT] | 4
View 4 replies
Awamki.Nishandahi
کراچی کا یہ حال دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے۔ یہ شہر جو کبھی روشنیوں کا گہوارہ تھا، آج حادثات، بدانتظامی اور لاپرواہی کی تاریکی میں ڈوبا ہوا ہے۔ ہر گلی، ہر چوراہا ایک ممکنہ موت کا کنواں بن چکا ہے، جہاں کسی نہ کسی گھر کا چراغ بجھ جاتا ہے، اور ہم محض تماشائی بنے رہتے ہیں۔
ملیر ہالٹ کا المناک حادثہ
گزشتہ روز ملیر ہالٹ میں جو قیامت صغریٰ برپا ہوئی، وہ محض ایک واقعہ نہیں بلکہ ہمارے نظام کی مکمل ناکامی کا ثبوت ہے۔ سڑک پر بے حس ڈرائیوروں کی غفلت، ٹریفک قوانین کی دھجیاں، حکام کی لاپرواہی، اور عوام کی بے بسی—یہ سب مل کر اس ظلم کی داستان لکھتے ہیں۔ جو ماں اپنے لختِ جگر کو سینے سے لگا کر سوتی تھی، آج وہی ماں تڑپ رہی ہے، بلک رہی ہے، اور انصاف مانگ رہی ہے۔ مگر سوال یہ ہے کہ کیا انصاف ملے گا؟
یہ صرف ملیر کا جنازہ نہیں، یہ کراچی کے جنازے کی شروعات ہے یہ کوئی پہلا حادثہ نہیں، نہ ہی آخری ہے۔ جب تک ہم اجتماعی طور پر جاگیں گے نہیں، جب تک ہم اپنی آواز حکام تک نہیں پہنچائیں گے، تب تک ایسے جنازے اٹھتے رہیں گے۔ آج ملیر ہالٹ میں خون بہا ہے، کل کسی اور علاقے میں بہے گا۔ جو لاشیں کل راہ چلتے کچلی گئی تھیں، ان کی جگہ ہمارا کوئی پیارا بھی ہو سکتا ہے۔
کیا کراچی ہمیشہ خاموش رہے گا؟
کب تک ہم یہ ظلم سہتے رہیں گے؟ کب تک ہم یہ سوچ کر چپ رہیں گے کہ "یہ ہمارا مسئلہ نہیں"؟ کراچی کے شہریوں کو جاگنا ہوگا۔ اپنی آواز بلند کرنی ہوگی۔ سوشل میڈیا پر، سڑکوں پر، ہر پلیٹ فارم پر ہمیں احتجاج کرنا ہوگا، ورنہ وہ دن دور نہیں جب یہ شہر مکمل طور پر قبرستان میں بدل جائے گا۔
سوچو تو بہت کچھ، نہ سوچو تو کچھ بھی نہیں…
9 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Awamki.Nishandahi
جب لوگ عبرت بھی نہ پکڑیں، دلیلیں بھی مسترد کر دیں، اور ظلم و ناانصافی کو معمول سمجھ لیں، تب قدرت کا نظام خود بولتا ہے۔ ملیر ہالٹ کا یہ سانحہ صرف ایک حادثہ نہیں، یہ ہمارے پورے معاشرے کے بوسیدہ نظام اور بے حسی کی داستان ہے۔
یہ حادثے چیخ چیخ کر کہہ رہے ہیں کہ شہر میں قانون نام کی کوئی چیز باقی نہیں رہی۔ وہ سڑکیں جو لوگوں کے سفر کے لیے بنی تھیں، آج وہی زندگی چھین رہی ہیں۔ اور سب سے زیادہ تکلیف دہ بات یہ ہے کہ کچھ دنوں بعد یہ حادثہ بھی بھلا دیا جائے گا، جیسے کچھ ہوا ہی نہیں تھا۔
مگر کب تک؟ کب تک کراچی لاشیں اٹھاتا رہے گا؟ کب تک خاندان اجڑتے رہیں گے؟ یہ سوال صرف حکومت یا اداروں سے نہیں، بلکہ ہم سب سے بھی ہے۔ ہمیں جاگنا ہوگا، ورنہ قیامت کے مناظر روزمرہ کی زندگی کا حصہ بنتے جائیں گے۔
( سماجی رہنماء محمد سلیمان مُنرائی )
9 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Awamki.Nishandahi
*ایکــــــــــــ پیغــــــــــــــام*
*ایک گرم کپڑا کسی کی راحت کا سبب بن سکتا ہے*
*ضرورت مندوں کی مدد کریں*
عوام کی نشاندھی کے فلاحی کاموں میں
بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔۔
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Awamki.Nishandahi
Which of the two YouTube logos is correct?
Subscribe our YouTube channel
1 year ago | [YT] | 4
View 6 replies