HTN Maths Academy

بسم اللہ الرحمن الرحیم
Welcome to HTN Maths Academy.
@htnmathsacademe

This channel is dedicated to:
• Educational news updates
• ETEA teaching jobs preparation
• KPPSC SST Maths test preparation
• Maths pedagogy lectures for teachers
• Easy maths tricks and short methods
• Class 4 to 12 maths (KPK & Punjab Boards)

Our goal is to help students and teachers understand maths in an easy and simple way and prepare for competitive teaching exams in Pakistan.

Subscribe HTN Maths Academy for:
ETEA | KPPSC | Teaching Jobs | Maths Tricks | Board Exam Preparation


HTN Maths Academy

Math ‪@htnmathsacademe‬
1st , 2nd , 3rd called ____ Numbers .

18 hours ago | [YT] | 8

HTN Maths Academy

Math ‪@htnmathsacademe‬
ایٹا نے فیز 2 کے تمام میرٹ لسٹیں تیسری بار اپنی ویب سائٹ پر اپلوڈ کردیے ہیں!!
etea.online/merit_list_1/esed_merit_list_2025/esed…

19 hours ago | [YT] | 2

HTN Maths Academy

Math ‪@htnmathsacademe‬
سب سے پہلے کس کے اپوائنٹمنٹ آرڈرز ہونگے؟

1 day ago | [YT] | 2

HTN Maths Academy

Math ‪@htnmathsacademe‬
According to BODMAS 10 ÷ 2 ( 2 +3 )= __ ?

2 days ago | [YT] | 11

HTN Maths Academy

کل میں نے sst maths-physics کی یہ ویڈیو اپلوڈ کی ہے۔کس کس نے دیکھی ہیں ویڈیو کیسی لگی کمنٹ میں اپنی رائے مینشن کریں!

3 days ago | [YT] | 1

HTN Maths Academy

Math Algebra ‪@htnmathsacademe‬
- 9x + 10x = -x

3 days ago | [YT] | 9

HTN Maths Academy

Math ‪@htnmathsacademe‬
**تعلیم: سب سے اہم ذمہ داری**
بی آئی ایس ای مردان کا Fresh گریجویٹس کو invigilator staff کے طور پر بھرتی کرنے کا اہم اقدام

ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ مردان نے امتحانی نظام کو مضبوط بنانے اور تعلیمی تسلسل کو برقرار رکھنے کے لیے فریش گریجویٹس کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ اقدام اساتذہ کو تدریس پر توجہ دینے کا موقع دے گا، جبکہ فریش گریجویٹس کو عملی تجربہ ملے گا اور امتحانی نظام بہتر ہوگا۔

دلچسپی رکھنے والے فریش گریجویٹس درج ذیل ویب لنک کو Copy کرکے اپنے browser میں Paste کریں، اپنے آپ کو رجسٹر کریں اور آن لائن درخواست دیں:

کنٹرولر امتحانات،
بی آئی ایس ای مردان

3 days ago | [YT] | 5

HTN Maths Academy

Math  @htnmathsacademe 
آج یہ ویڈیو اپلوڈ کردی ہے۔اگر ویڈیو اچھی لگے تو ویڈیو کو لائیک کریں اور کمنٹ ضرور کریں۔https://youtu.be/3yq-HT72JPA

3 days ago | [YT] | 1

HTN Maths Academy

Math ‪@htnmathsacademe‬
کوہاٹ بورڈ نے SSC اور HSSC سالانہ امتحانات 2026 کیلئے گریجویٹس اور پوسٹ گریجویٹس (مرد و خواتین) سے اینویجلٹر ڈیوٹی کیلئے آن لائن درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ اینویجلٹر کیلئے آن لائن اپلائی کا لنک؛ 👇
bisekt.edu.pk/supervisory_private_apply

3 days ago | [YT] | 1