Welcome to GMG Horror Stories!
Step into the shadows and unlock the world of horror, crime, ghost stories, and chilling mysteries that will leave you on the edge of your seat. At GMG Horror Stories, we bring spine-tingling tales to life — from real-life crimes to eerie supernatural encounters.
If you love being scared, enjoy the thrill of the unknown, or just crave a good story with a twist, you’ve found the right place.
Subscribe, like, share, and comment to join our growing horror community. New stories are always waiting for you in the dark… Dare to listen?
GMG Horror Stories – Where Fear Finds a Voice. #GMGStories #GMGHorrorStories #GMGIslamicStories #StoryTellingUrdu #UrduKahaniChannel #horrorstoryurdu
GMG Horror stories
روحوں کا ہاسپٹل
مہرین ہاتھ دھو کر واش روم سے باہر نکلی ۔
اس کی نگاہ بیڈ پر پڑی ۔
تو اس کا اندر کا سانس اندر رہ گیا ۔
وہاں بیڈ پر ایک جلی ہوئی لاش رکھی تھی ۔
وہ آنکھوں پر ہاتھ رکھ کے خوف سے چیخنے لگی ۔
پھر کیا ہوا جاننے کے لئے ویڈیو دیکھنا مت بھولئے گا ۔ ویڈیو شام 7 بجے پبلک ہو گئی ۔ شکریہ
11 hours ago |[YT] | 1
View 0 replies
GMG Horror stories
اس کسان کو قدرت نے یہ صلاحیت دی تھی ۔
کہ وہ جانوروں اور پرندوں کی زبانیں بخوبی سمجھ سکتا تھا۔
1 week ago |[YT] | 2
View 0 replies
GMG Horror stories
پریوں کو کیوں لگا کہ کوئی بد روح آ گئی ہے ؟؟
1 week ago (edited) |[YT] | 1
View 0 replies
GMG Horror stories
بارش ہوئی مور بنا ۔ ایک فوک سٹوری
1 week ago |[YT] | 1
View 0 replies
GMG Horror stories
مگر جب میری بہن آئی تو میری قوتِ برداشت جواب دے گئی ، اس کا حال ابتر تھا۔ ایسا معلوم ہوتا تھا ۔ کہ اس دنیا سے رخصت ہونے کے بعد بھی اسے سکون نہیں ملا ۔ اس کے چہرے پر آج بھی ماضی کی تلخ یادوں کا سایہ لرز رہا تھا ، مجھے پلکیں جھپکائے بغیر وہ یوں گھورتی رہی جیسے مجھے پہچاننے کی کوشش کر رہی ہو۔ اس کی آنکھوں سے آنسو بہنے لگے ، وہ آج بھی اسی لباس میں تھی جب درندوں نے اس پر حملہ کیا تھا۔ ویڈیو شام 7:00 بجے پبلک ہو گئی
1 week ago |[YT] | 2
View 0 replies
GMG Horror stories
سلیم نے کہا ۔
میں آپ سے درخواست کروں گا
کہ اپنی ماورائی طاقتوں کا کوئی جلوہ ہمیں بھی دکھائیں ۔
ہم نے آج تک بس باتیں سنی ہیں ۔
روحانی قوتوں کا عملی مظاہرہ نہیں دیکھا ۔
3 weeks ago |[YT] | 1
View 0 replies
GMG Horror stories
مجھے معلوم تھا ۔
کہ ایک نووارد کو روحوں کی طلبی میں بڑی دقت پیش آتی ہے ۔
میں اس دقت سے بھی گزر سکتا تھا ۔
3 weeks ago |[YT] | 1
View 0 replies
GMG Horror stories
Ghulam Roohein episode 8 | Hum nye Tum ko dil #horror #urdunovelstories
3 weeks ago |[YT] | 1
View 0 replies
GMG Horror stories
ہیلو فرینڈز ویڈیو اپلوڈ کر دی ہے شام 7:00 بجے پبلک ہو گئی ۔ دیکھنا مت بھولئے گا ۔ شکریہ
3 weeks ago |[YT] | 3
View 0 replies
GMG Horror stories
سب
کچھ بالکل معمول کے مطابق تھا، لیکن ایک عجیب
بات ہر رات میری نیند خراب کر دیتی تھی۔
تہہ خانے کا دروازہ آہستہ آہستہ چرچراہٹ
کی آواز کے ساتھ خود بخود کھل جاتا تھا۔
3 weeks ago |[YT] | 1
View 0 replies
Load more