Asslam O Alaikum
Welcome to My YouTube Channel
My Name is Muhammad Zeeshan
The Main Purpose Of this Channel is that to Motivate To Everyone
Motivation is My Aim
Subscribe My YouTube Channel For Best Motivational Informative and Interesting Videos
Thank you Soo Much for Your Support😍 Always Shine Like a Star

Stay Connected for
👉🏻Motivational Videos
👉🏻Informative videos
👉🏻Interesting Videos
👉🏻Educational Videos



Muhammad Zeeshan

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
کوشش کریں کہ سال 2025 میں کوئی نماز قضا نا ہو ہر وقت زبان کو درود پاک سے تر رکھیں اچھے اخلاق اپنائیں اور معاف کرنا سیکھیں۔پچھلے سال کے گناہوں کی معافی مانگیں اور نئے سال میں توبہ اور شکر کی کثرت کو بڑھائیں۔
اللہ پاک ہم سب پر اپنا کرم فرمائے اور 2025 کو ہم سب کے لیے خوشیوں والا امن والا محبت والا اور سکون والا سال بنائے اللہ پاک اپنے پیارے حبیب کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے سب کو سلامتی عطا فرمائے آمین۔
اپنی دعاؤں میں یاد دوسروں کو لازمی یاد رکھیں ہمیشہ مسکراتے رہیں سلامت رہیں ❣️

1 year ago | [YT] | 3

Muhammad Zeeshan

آپ کے نزدیک آج کے دور میں کس چیز کا ہونا ضروری ہے ؟

1 year ago | [YT] | 1

Muhammad Zeeshan

سلام یا حسین علیہ السلام

2 years ago | [YT] | 4

Muhammad Zeeshan

سب سے بڑا وہم۔۔۔

3 years ago | [YT] | 5

Muhammad Zeeshan

https://youtu.be/4ky7xId1e2I
New video uploaded Watch complete video if you Like do subscribe comment & Share

3 years ago | [YT] | 4

Muhammad Zeeshan

السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب؟
کیا آپ کا اپنا یوٹیوب چینل ہے اور کتنے عرصہ سے یوٹیوب پر کام کر رہے؟

3 years ago | [YT] | 6

Muhammad Zeeshan

3 years ago | [YT] | 10

Muhammad Zeeshan

3 years ago | [YT] | 4

Muhammad Zeeshan

کچھ دن سوشل میڈیا سے دور رہ کر دیکھیں جن سے آپ مسلسل ہمیشہ آپ ہی رابطہ کرتے ہیں انہیں کچھ دن رابطہ نا کریں پھر دیکھئیے کہ کون آپ کے کتنا قریب اور ہمدرد ہے
Take it Positive & if possible do this experiment you will learn many things...

3 years ago | [YT] | 6