Chinar TV official is a place where you find the most entertaining videos of all time. So stay tuned for more stuff and do not forget to subscribe our YouTube channel. #ChinarTvPashtoUrdu Facebook Available 👇
کلاؤڈ برسٹ یعنی بادلوں کا پھٹنا کہ کسی خاص جگہ پر بادلوں کا 15 سے 30 منٹ تک اتنی شدت سے برسنا کہ منٹوں میں سیلاب کی شکل اختیار کر دے جو عمومی طور پر پہاڑوں میں ہوتا ہے ایسی صورت میں لوگوں کیلئے کسی محفوظ مقام پر منتقلی مشکل ہو جاتی ہے کیونکہ ایسا سیلاب منٹوں کا فاصلہ سیکنڈوں میں طے کرتا ہے اور جہاں جہاں سے گزرتا ہے تو چند لمحوں میں اس کا نقشہ ہی بدل دیتا ہے ۔ لیکن آباد کاری کے دوران اگر کچھ باتوں کی رعایت کی جائے تو ایسے سیلاب سے نقصانات قدرے کم ہو سکتے ہیں اور جانوں کا ضیاع بھی جن میں سے سب سے ضروری یہ ہے کہ جہاں سے بھی کبھی پانی کا گزر ہوا ہو تو وہاں پر عمارتیں اور کاروباری مراکز نہ بنایا جائے اگر آپ موجودہ صورت حال کو دیکھے تو بٹگرام ، بونیر اور کشمیر میں جانی و مالی نقصانات اس لئے زیادہ ہوئے ہیں کیونکہ وہاں پانی کے سامنے یا تو ابادی تھی یا پھر کاروباری مراکز یعنی بازار تھے دوسری طرف بادل پھٹنے کی وجہ سے بعینہ یہی سین آلائی میں بھی تھا اور زبردست سیلاب یہاں بھی تھا مگر چونکہ آلائی کی آبادی ایسی ہے جو پانی کے گزر گاہوں سے اونچائی میں ہیں تو الحمد للّٰہ جانی نقصان تو بالکل نہیں ہوا اور مالی نقصان کا بھی کہیں ذکر نہیں مل رہا ۔ بھر حال حکومتی اداروں کو چاہیے کہ پانی کے گزر گاہوں میں بنی آبادی اور کاروباری مراکز بند کر دے اور اس کا متبادل مہیا کرے تاکہ آئے روز ایسے حوادث میں نقصانات کی شرح کم ہو سکے ۔ شکریہ ❤️ ابو حمید مبارک وادی آلائی ۔
Chinar Tv Official
درجنوں سوشل میڈیا پیجز سے یہ خبر دھڑا دھڑ شیئر کی جارہی ہے۔ مگر یہ غیر مصدقہ خبر ہے، جھوٹی افواہ ہے۔ مقامی لوگوں میں سے کوئی بھی تصدیق نہیں کررہا ہے۔
4 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
Chinar Tv Official
الائی سے ہمارے دوست ابو حمید لکھتے ہیں
کلاؤڈ برسٹ یعنی بادلوں کا پھٹنا
کہ کسی خاص جگہ پر بادلوں کا 15 سے 30 منٹ تک اتنی شدت سے برسنا کہ منٹوں میں سیلاب کی شکل اختیار کر دے
جو عمومی طور پر پہاڑوں میں ہوتا ہے
ایسی صورت میں لوگوں کیلئے کسی محفوظ مقام پر منتقلی مشکل ہو جاتی ہے
کیونکہ ایسا سیلاب منٹوں کا فاصلہ سیکنڈوں میں طے کرتا ہے
اور جہاں جہاں سے گزرتا ہے تو چند لمحوں میں اس کا نقشہ ہی بدل دیتا ہے ۔
لیکن آباد کاری کے دوران اگر کچھ باتوں کی رعایت کی جائے تو ایسے سیلاب سے نقصانات قدرے کم ہو سکتے ہیں اور جانوں کا ضیاع بھی
جن میں سے سب سے ضروری یہ ہے کہ جہاں سے بھی کبھی پانی کا گزر ہوا ہو تو وہاں پر عمارتیں اور کاروباری مراکز نہ بنایا جائے
اگر آپ موجودہ صورت حال کو دیکھے تو بٹگرام ، بونیر اور کشمیر میں جانی و مالی نقصانات اس لئے زیادہ ہوئے ہیں کیونکہ وہاں پانی کے سامنے یا تو ابادی تھی یا پھر کاروباری مراکز یعنی بازار تھے
دوسری طرف بادل پھٹنے کی وجہ سے بعینہ یہی سین
آلائی میں بھی تھا اور زبردست سیلاب یہاں بھی تھا مگر چونکہ آلائی کی آبادی ایسی ہے جو پانی کے گزر گاہوں سے اونچائی میں ہیں
تو الحمد للّٰہ جانی نقصان تو بالکل نہیں ہوا اور مالی نقصان کا بھی کہیں ذکر نہیں مل رہا ۔
بھر حال حکومتی اداروں کو چاہیے کہ پانی کے گزر گاہوں میں بنی آبادی اور کاروباری مراکز بند کر دے اور اس کا متبادل مہیا کرے تاکہ آئے روز ایسے حوادث میں نقصانات کی شرح کم ہو سکے ۔
شکریہ ❤️
ابو حمید مبارک وادی آلائی ۔
4 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
Chinar Tv Official
Say Masha Allah
11 months ago | [YT] | 15
View 0 replies
Chinar Tv Official
Jumma Mubarak All Muslims ♥️ #Friday
11 months ago | [YT] | 7
View 0 replies
Chinar Tv Official
Good Morning Friend Say SubhanAllah And Done for comment ♥️
11 months ago | [YT] | 9
View 0 replies
Chinar Tv Official
https://youtu.be/sA29ugwBsZ4
11 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Chinar Tv Official
Say Masha Allah 1k Comments Demand ♥️
11 months ago | [YT] | 8
View 0 replies
Chinar Tv Official
Say Masha Allah
11 months ago | [YT] | 7
View 0 replies
Chinar Tv Official
Jumma Mubarak All Muslims ❤️
11 months ago | [YT] | 9
View 0 replies
Chinar Tv Official
Say Masha Allah ♥️
1 year ago | [YT] | 6
View 4 replies
Load more