📺 BISP TV1 – معلومات | خبریں | مزاحیہ ویڈیوز 🌍

خوش آمدید BISP TV1 چینل پر!
یہاں آپ کو ملے گا:
✅ تازہ ترین خبریں اور اپڈیٹس 📰
✅ دلچسپ اور مزاحیہ ویڈیوز 😂
✅ تعلیمی اور معلوماتی مواد 📚
✅ روزمرہ زندگی کے ٹپس اور ہنر 🌟

👉 سبسکرائب کریں اور بیل آئیکون دبائیں تاکہ ہماری نئی ویڈیوز سب سے پہلے آپ تک پہنچ سکیں!
telegram Link 🔗🔗
t.me/Bisptv1


BISP TV 1

AI Se Video Kaise Banayehttps://youtu.be/vC0BoteJYLg?si=4jwqI...

2 weeks ago | [YT] | 0

BISP TV 1

چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کا کراچی ریجنل دفتر کا دورہ۔
چیئرپرسن روبینہ خالد نے بی آئی ایس پی کے افسران و عملے کے جذبے اور کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ ادارے کے تمام ملازمین غریب اور مستحق خواتین کی خدمت میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، جو نہ صرف ایک قومی خدمت ہے بلکہ عبادت کے مترادف عمل بھی ہے۔ انہوں نے یقین دلایا کہ ادارہ اپنے ایماندار اور محنتی افسران و عملے کے ساتھ مکمل طور پر کھڑا ہے اور انہیں ہر ممکن تعاون اور تحفظ فراہم کرے گا۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ شفافیت اور جوابدہی بی آئی ایس پی کے بنیادی اصول ہیں۔ اس سلسلے میں اگر کسی سطح پر بے ضابطگی یا خلافِ ضابطہ عمل پایا گیا تو اس کی جانچ میرٹ پر کی جائے گی اور ضروری کارروائی قانون کے مطابق عمل میں لائی جائے گی۔

Rubina Khalid

2 months ago | [YT] | 1

BISP TV 1

جعل سازوں اور فراڈیوں سے ہوشیار!
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے تمام پیغامات صرف 8171 کے ذریعے ہی بھیجے جاتے ہیں۔دوسرے نمبرز سے بھیجے گئے پیغامات جعلی ہیں ۔

#BISP #FraudAlert #ScamAwareness #StaySafe #PublicAwareness #SayNoToFraud

3 months ago | [YT] | 1

BISP TV 1

📢 عوام الناس کے لیے اہم اطلاع

اگر BISP کے پیسے میں کٹوتی کی جائے تو فوراً شکایت درج کروائیں۔
📞 BISP ہیلپ لائن نمبر: 0800-26477

❌ کسی ایجنٹ یا دکاندار کو اضافی رقم دینا ضروری نہیں۔
✅ اپنی پوری رقم لیں اور شکایت لازمی درج کروائیں۔

080026477

3 months ago | [YT] | 0