💔💔💔 کچھ دیر قبل کراچی ڈیفنس فیز 6 کے کرائے کے فلیٹ سے معروف 32 سالہ اداکارہ حمیرا اصغر کی تقریباً اکیس دن پرانی لاش برآمد ہوئی ہے. لاش اتنی گل سڑ چکی تھی کہ شناخت بھی ممکن نہیں رہی تھی. وہ یہاں پر پچھلے سات برس سے تنہا مقیم تھیں. پولیس کے مطابق بظاہر طبعی موت لگ رہی ہے لیکن پوسٹ مارٹم کے بعد ہی حتمی حقائق معلوم ہوں گے. حمیرا اصغر علی اداکاری کے علاوہ سوشل ورک بھی کرتی تھیں. اللہ کریم ان کی مغفرت فرما کر انہیں جنت الفردوس عطا فرمائے.
سوچ رہا ہوں کہ زندگی کتنی بےاعتبار ہے. پتہ نہیں کب، کیسے اور کس حال میں ہم نے بھی ہمیشہ ہمیشہ کے لیے اپنے رب کی جانب لوٹ جانا ہے. اللہ کریم ہم سب کو اپنی رضا اور خیر و بھلائی والی زندگی عطا فرمائے اور اس حال میں دنیا سے لے کر جائے کہ وہ ہم سے راضی ہو.
Zeeshan Aslam

6 months ago | [YT] | 36
View 1 reply
Zeeshan Aslam
justice forSana yousaf 💞💔
6 months ago | [YT] | 1,892
View 44 replies
Zeeshan Aslam
Please pray 🙏🙏
6 months ago | [YT] | 27
View 1 reply
Zeeshan Aslam
Justice for her people's 😢
6 months ago | [YT] | 721
View 4 replies
Zeeshan Aslam
Justice for sana yousaf 💔💔💔
6 months ago | [YT] | 2,157
View 44 replies
Zeeshan Aslam
Sana yousaf 💔💔💔 justice for sana yousaf
6 months ago | [YT] | 14
View 2 replies
Zeeshan Aslam
Justice for sana yousaf 💔
6 months ago | [YT] | 847
View 19 replies
Zeeshan Aslam
Ye kon c app se banti hein 😧😳😳
6 months ago | [YT] | 7
View 0 replies
Zeeshan Aslam
😧😧😧
6 months ago | [YT] | 4
View 1 reply
Zeeshan Aslam
Kon khubsurat hein 💞
6 months ago | [YT] | 2,368
View 48 replies
Load more