Traveling with MK Pakistan 🇵🇰

where adventure enthusiasts and wanderlust-filled viewers can embark on a journey through diverse landscapes, vibrant cultures, and thrilling activities from the comfort of their own homes. With a collection of engaging videos that showcase breathtaking vistas, hidden gems, and local traditions, the channel invites its audience to explore the world, offering immersive experiences that ignite the desire to discover new places and connect with people from different walks of life. Whether through travel vlogs, tips for budget-friendly adventures, or gourmet food experiences, this channel seeks to inspire and inform fellow travelers, fostering a vibrant community that celebrates the beauty and excitement of traveling.


Traveling with MK Pakistan 🇵🇰

100k comment done 👍✅

1 day ago | [YT] | 2

Traveling with MK Pakistan 🇵🇰

🌹ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ عَلَيْکُم🌹🌹ایمان بخیر زندگی🌹
🔴🍀قدرت کے سارے رنگ ہی نرالے ہیں اللہ تعالی جو کہ حقیقی بادشاہ ہے بظاہر کسی کو نظر تو نہیں آتا مگر اس کی قدرت کے نظارے ساری دنیا دیکھتی ہے دنیا میں آئے روز کوئی نہ کوئی ایسا واقعہ رونما ہوتا رہتا ہے جسے دیکھ کر یا سن کر انسانی عقل ماننے سے انکار کرے دیتی ہے آج آپ لوگوں کے سامنے ایک ایسا ہی واقعہ پیش کرنے جا رہے ہیں جسے پڑھ کر آپ لوگ بھی یہ خیال کریں گے کہ یہ کیسے ممکن ہے مگر یہ ایک حقیقت ہے ضرور پڑھیں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں🍀🔴

📚🖌33 ہزار فٹ سے بغیر پیراشوٹ گرنے والی خاتون زندہ کیسے بچ گئیں؟
انسان کتنی بلندی سے گر کر زندہ بچ سکتا ہے ؟ ویسے تو ایک یا 2 منزلہ عمارت سے نیچے گرنا بھی جان لیوا ثابت جی ہاں واقعی سربیا میں پیدا ہونے والی ائیرہوسٹس ویسنا ویولوک 26 جنوری 1972 کو اسٹاک ہوم سے بلغراد کی جانب جانے والے طیارے سے اتنی بلندی سے نیچے زمین پر گری تھیں۔
درحقیقت یہ اپنی نوعیت کا عجیب عالمی ریکارڈ ہے جس میں کوئی 33 ہزار 330 فٹ کی بلندی سے بغیر پیراشوٹ کے گر کر کر زندہ بچ گیا۔

اس وقت ویسنا کی عمر 22 سال تھی اور انہیں ائیرہوسٹس کے طور پر کام کرتے ہوئے 8 ماہ ہی ہوئے تھے۔

لندن میں سفر کے دوران انگلش سیکھنے کے بعد انہیں ہوا بازی سے محبت ہوئی تھی اور انہوں نے ایک دوست کو ائیرہوسٹس کی شکل میں دنیا کا سفر کرتے دیکھا تو خود بھی یہ کام کرنے لگیں۔

1971 میں یوگوسلاویہ کی قومی فضائی کمپنی میں ائیرہوسٹس کی حیثیت سے شمولیت بھی عجیب انداز سے اختیار کی، کیونکہ وہ لو بلڈپریشر کا شکار تھیں تو طبی معائنے سے قبل انہوں نے کافی کے متعدد کپ نوش کیے تاکہ بلڈپریشر مستحکم رہ سکے۔

یہ طریقہ کام کرگیا اور وہ تربیت کے لیے منتخب کرلی گئیں۔

8 ماہ بعد وہ کمپنی کی اسٹاک ہوم سے بلغراد جانے والی پرواز کے عملے کا حصہ بن گئیں جو کوپن ہیگن پر اسٹاپ اوور کرتا تھا۔

26 جنوری کو یہ پرواز کوپن ہیگن ائیرپورٹ پر اتری اور سہ پہر کو 3:15 بجے کو دوبارہ پرواز کرگیا اور 46 منٹ بعد یہ سانحہ پیش آیا۔

4 بجے کے بعد طیارے کے سامان والے حصے میں ایک بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں طیارے کے ٹکڑے ہوگئے اور وہ 33 ہزار 330 فٹ سے نیچے زمین پر جاگرا، جس میں سوار 28 مسافر اور عملے کے افراد ہلاک ہوگئے اور صرف ویسنا ہی زندہ بچ سکیں۔

وہ طیارے کے ٹکڑے ہونے کے بعد کھانے کی ٹرالی میں پھنس گئی تھیں اور چیکوسلاوکیہ کے علاقے Srbská Kamenice میں گری تھیں، جہاں انہیں برونو ہونکی نامی شخص نے دریافت کیا جو کہ جنگ عظیم دوم کے دوران طبی رضاکار رہ چکا تھا۔

زمین سے ٹکرانے کے بعد ائیرہوسٹس کی 2 ٹانگیں ٹوٹ گئی تھیں جبکہ کھوپڑی اور پسلیوں سمیت متعدد جگہوں پر فریکچر ہوئے تھے، برونو نے انہیں پراگ کے ہسپتال تک پہنچایا، جہاں انہوں نے متعدد دن کوما میں گزارے۔

کھوپڑی کے فریکچر کے ساتھ وسینا کو برین ہیمرج بھی ہوا تھا جس سے یادداشت غائب ہوگئی تھی اور ایک ماہ تک کچھ بھی یاد نہیں تھا، بس یہ یاد تھا کہ وہ پرواز کے دوران مسافروں کو خوش آمدید کہہ رہی تھی اور بس۔

تاہم ہسپتال میں والدین کو دیکھنے کے بعد یادداشت کسی حد واپس آئی جبکہ ہسپتال میں 10 ماہ تک گزارنے کے بعد وہ پھر چلنے پھرنے لگیں۔

ڈاکٹروں کو توقع نہیں تھی کہ کوما سے اٹھنے کے بعد وہ زیادہ عرصے زندہ رہ سکے گی مگر خاتون نے سب کو حیران کردیا۔
ہسپتال سے فارغ ہونے کے بعد وہ ایک بار پھر ائیرہوسٹس کے طور پر کام کرنے لگی تھیں اور 1990 میں احتجاجی مظاہروں میں شرکت پر انہیں برطرف کیا گیا۔

1985 میں ان کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز نے اتنی بلندی سے پیرا شوٹ کے بغیر بچنے والے فرد کے طور درج کیا۔
ان کا انتقال 66 سال کی عمر میں 2016 میں ہوا

جسے اللہ رکھے ، اسے کون چکھے
اللہ موت کے وقت سے پہلے کسی کو مرنے نہیں دیتا ۔ وقت سے پہلے کسی بھی صورت موت نہیں آ سکتی اور جب آتی ہے تو کوئی بچا نہیں سکتا🦋

🍀طالب دعا شوکت علی

اے ہمارے پروردگار 🤲
ہمارے دلوں میں الفت پیدا فرما دے اور ہمارے آپس کے معاملات کی اصلاح فرما دے اور سلامتی کے راستوں کی طرف ہماری راہ نمائی فرما اور ہمیں اندھیروں سے نجات دے کر نور کی طرف لے آ۔ اور ہمیں تمام ظاہری اور چھپی بدکاریوں سے محفوظ رکھ۔ اورہمارے لیئے ہمارے کانوں اور ہماری آنکھوں اور ہمارے دلوں اور ہمارے ازواج، اور ہمارے بچوں میں برکتیں عطا فرما اور ہماری توبہ قبول فرما بلاشبہ تو بہت زیادہ توبہ قبول فرمانے والا ہے اور ہمیں اپنی نعمتوں کا شکر ادا کرنے والا بنا دے اور ان کی تعریف کرنے والا ان کو قبول کرنے والا بنا دے اور ان (نعمتوں) کو ہم پر کامل فرما دے۔ بیشک تو غالب ہے حکمت والا ہے اور سب سے بڑھ کر رحم فرمانے والا مہربان ہے آمین یا رب العالمین

4 days ago | [YT] | 1

Traveling with MK Pakistan 🇵🇰

جمعہ مبارک

4 days ago | [YT] | 3

Traveling with MK Pakistan 🇵🇰

Hi everyone, welcome to my new YouTube Community! Now you can post on my channel, too. To get started, tell me in a post what you'd like to see next on my channel.
Visit my Community: youtube.com/@MaqsoodKhan-w7n/community

5 days ago | [YT] | 2

Traveling with MK Pakistan 🇵🇰

Hi everyone, welcome to my new YouTube Community! Now you can post on my channel, too. To get started, tell me in a post what you'd like to see next on my channel.
Visit my Community: youtube.com/@MaqsoodKhan-w7n/community

6 days ago | [YT] | 6

Traveling with MK Pakistan 🇵🇰

Hi everyone, welcome to my new YouTube Community! Now you can post on my channel, too. To get started, tell me in a post what you'd like to see next on my channel.
Visit my Community: youtube.com/@MaqsoodKhan-w7n/community

1 week ago | [YT] | 6

Traveling with MK Pakistan 🇵🇰

Hi everyone, welcome to my new YouTube Community! Now you can post on my channel, too. To get started, tell me in a post what you'd like to see next on my channel.
Visit my Community: youtube.com/@MaqsoodKhan-w7n/community

1 week ago | [YT] | 3

Traveling with MK Pakistan 🇵🇰

MashaAllah 🥰

1 month ago | [YT] | 12