Welcome to my journey across Asia and Europe! I'm Mansoor Sherwani — The Awareness Man of Margalla Hills. 🌿💚
While I work to keep Pakistan's Margalla Hills clean and green, I also explore the world to share sustainable travel stories.
➡️ Subscribe for eco-friendly tips, inspiring travel vlogs, and stories that connect nature, culture, and consciousness.
Awareness Man
Awareness Man Of Pakistan
11 hours ago | [YT] | 0
View 0 replies
Awareness Man
🌿 میں گرمی میں پیدل چل کر 6 کلو میٹر سے زیادہ کچرا اٹھا کر لا رہا ہوں…
تاکہ جنگل تباہی سے بچ سکے۔ ♻️💚
اگر ہم آج اپنے پہاڑوں، جنگلات اور ٹریلز کو صاف نہیں رکھیں گے تو آنے والی نسلیں صرف تصویروں میں فطرت دیکھیں گی۔
🚯 پلاسٹک مت پھینکیں
🌱 فطرت سے محبت کریں
🇵🇰 پاکستان کو صاف بنائیں
— Awareness Man of Pakistan (Mansoor Sherwani)
1 week ago | [YT] | 1

1 week ago | [YT] | 0
View 0 replies
Awareness Man
میں دل کی گہرائیوں سے سما ٹی وی کا بےحد مشکور ہوں کہ انہوں نے “مارکۂ حق” کے ایک سال مکمل ہونے اور “بنیان المرصوص” کے حوالے سے خصوصی پروگرام میں مجھے مدعو کیا۔
یہ میرے لیے ایک اعزاز کی بات تھی کہ مجھے اُن لوگوں کے ساتھ شامل کیا گیا جو اپنے اپنے شعبوں میں پاکستان کے لیے مثبت کردار ادا کر رہے ہیں۔
مجھے فخر ہے کہ اس خوبصورت لمحے میں مجھے بھی اپنے خیالات کا اظہار کرنے کا موقع ملا اور اُس وقت کی یاد تازہ ہوئی جب پاکستان نے بھارت کے جھوٹے پروپیگنڈے اور غرور کا منہ توڑ جواب دیا تھا۔
وہ جو بڑے بڑے دعوے کر رہے تھے، پاکستان نے انہیں ایسا جواب دیا کہ آئندہ منہ اٹھانے کے قابل بھی نہیں چھوڑا۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
پاک فوج زندہ باد
2 weeks ago | [YT] | 2
View 0 replies
Awareness Man
Jumma Mubarak
3 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Awareness Man
Jumma Mubarak
3 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Awareness Man
یہ ہے آپ کا اویئرنیس مین — میں اپنی گاڑی میں لوگوں سے زیادہ کچرا رکھتا ہوں، تاکہ ہمارے ٹریلرز صاف رہیں۔ میرا مشن ہے کچرا فری، پلاسٹک فری پاکستان۔ یہ صرف صفائی نہیں، ایک ذمہ داری ہے۔ آئیے ہم سب بھی اس کا حصہ بنیں۔ 💚🌿”
1 month ago | [YT] | 0

#AwarenessMan #CleanIslamabad #MargallaHills #PlasticFreePakistan #TrashFreePakistan #NoLittering #GreenPakistan #TrailCleanup #RespectNature
1 month ago | [YT] | 0
View 0 replies
Awareness Man
Awareness Man
1 month ago | [YT] | 0
View 0 replies
Awareness Man
Awareness Man Of Pakistan
2 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Load more