Welcome to **Shafi Vlogs** 🎥
Real life • Real moments • Real vibes ❤️

Watch my **daily life vlogs** full of fun, positivity & inspiration.
Your love & support keeps me going! 🙌

#ShafiVlogs #DailyVlog #Lifestyle #SupportVlogs


Shafi-Vlogs

میرے تقریباً 19000 سبسکرائبرز میں سے میری ویڈیوز پر 18 کمنٹس بھی نہیں ہوتے، کیا وجہ ہو سکتی ہے؟
کیا میرا اب والا کانٹینٹ پسند نہیں آ رہا؟

4 months ago | [YT] | 7

Shafi-Vlogs

آپ کو میری ویڈیوز میں سب سے زیادہ کیا پسند آتا ہے اور کیا بہتر کیا جا سکتا ہے؟ جواب کمینٹ کیجیے۔ شکریہ

11 months ago | [YT] | 8

Shafi-Vlogs

بیٹیاں اللّٰہ کی رحمت ہیں 💕

1 year ago | [YT] | 14

Shafi-Vlogs

Neat and clean cursive writing.


#cursivewriting #calligraphy #handwriting #neathandwriting

1 year ago | [YT] | 5

Shafi-Vlogs

دائرے والے حروف لائن پر لکھے جائیں یا لائن سے نیچے؟ اس پریشانی کا حل اس ویڈیو میں بیان کر دیا ہے۔ دیکھنے کے بعد کمینٹ میں ضرور بتائیں کہ آپ کو یہ ویڈیو کیسی لگی۔ شکریہ

1 year ago | [YT] | 2

Shafi-Vlogs

منفرد انداز میں اپنی لکھائی کو جلد بہتر و خوشخط بنائیے

1 year ago | [YT] | 1

Shafi-Vlogs

ویڈیو اسی چینل میں موجو ہے۔ ابھی دیکھیں اور کمینٹ میں بتائیں کہ آپ کو ویڈیو کیسی لگی۔ شکریہ

1 year ago | [YT] | 4

Shafi-Vlogs

آپ تمام چاہنے والوں کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔ ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں 🥰💕🌹

2 years ago | [YT] | 7

Shafi-Vlogs

کاشف رحمان، جماعت پنجم۔۔
اپنی یا اپنے بچوں کی لکھائی کو خوبصورت بنانے کے لیے ہمارے اس یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں۔ شکریہ

2 years ago | [YT] | 20

Shafi-Vlogs

اپنی اور اپنے بچوں کی اُردو اِنگلش لکھائی کو خوبصورت بنانے کے لیے ہمارے اس یوٹیوب پر بہترین کورسز کا حصہ لازمی بنیں۔ شکریہ

2 years ago | [YT] | 9