centre of knowledge ,facts and morals
interesting stories


DyNasty

انجیل کونسے نبی پر نازل ہوئی؟

1 year ago | [YT] | 2

DyNasty

کیا نیند کے دوران روح ہمارے جسم سے نکل جاتی ہے؟

1 year ago | [YT] | 8

DyNasty

🌙 روح کا سفر: نیند کے پردے میں چھپے راز 🌙
کیا آپ تیار ہیں ایک غیر معمولی سفر پر جانے کے لیے؟
اس ویڈیو میں ہم خوابوں اور نیند کی پراسرار دنیا میں چھپے رازوں کو دریافت کریں گے۔

کیا نیند کا پردہ صرف آرام کی چیز ہے یا اس میں کچھ اور بھی چھپاہوا ہے؟ 🌌
میرے ساتھ ایک روحانی سفر پر نکلیں اور وہ تمام راز کھولیں جو نیند ہمیں بتانا چاہتی ہے۔

✨ Don’t miss out on this spiritual journey – your mind and soul will thank you! ✨
Video will publish soon on imm voice

1 year ago | [YT] | 5

DyNasty

فبا ی آلاء ربکما تکذبا ن ♥️♥️
#post
#communitypost

1 year ago | [YT] | 11

DyNasty

عشرہ ذوالحجہ 💜💜
#communitypost

1 year ago | [YT] | 21

DyNasty

صلی اللہ علیہ والہ وسلم 💜💜

1 year ago | [YT] | 51

DyNasty

فِیْهِنَّ قٰصِرٰتُ الطَّرْفِۙ-لَمْ یَطْمِثْهُنَّ اِنْسٌ قَبْلَهُمْ وَ لَا جَآنٌّ(56)فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ(57)
ترجمہ: کنزالایمان
ان بچھونوں پر وہ عورتیں ہیں کہ شوہر کے سوا کسی کو آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھتیں ان سے پہلے انہیں نہ چھوا کسی آدمی اور نہ جِنّ نےتو اپنے رب کی کون سی نعمت جھٹلاؤ گے

1 year ago | [YT] | 24

DyNasty

💙❤️فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ(57)
ترجمہ: کنزالایمان
تو اپنے رب کی کون سی نعمت جھٹلاؤ گے"💙❤️

1 year ago | [YT] | 27

DyNasty

Ramdan Mubarak ❤️❤️ #IMMVOICE

1 year ago | [YT] | 22

DyNasty

❤️❤️فِیْهِنَّ قٰصِرٰتُ الطَّرْفِۙ-لَمْ یَطْمِثْهُنَّ اِنْسٌ قَبْلَهُمْ وَ لَا جَآنٌّ(56)فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ(57)
ترجمہ: کنزالایمان
"ان بچھونوں پر وہ عورتیں ہیں کہ شوہر کے سوا کسی کو آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھتیں ان سے پہلے انہیں نہ چھوا کسی آدمی اور نہ جِنّ نےتو اپنے رب کی کون سی نعمت جھٹلاؤ گے"❤️❤️

1 year ago (edited) | [YT] | 17