Dars e Nizami Online

Maulana Muhammad Ehsan Raza Madani is a Renowned Islamic Scholar, an Axcellent Public Speaker and an Expert Professor of Dars Nizami (Alim Course).
Visit the Website to know about the Top Online Islamic Courses
ehsanraza.com/


Dars e Nizami Online

Video Editing Internship Opportunity

We are looking for a beginner-level Video Editor for an internship.

• Requirements:

1. Recently completed a video editing course.

2. Must own a laptop (minimum i5, 5th generation).

3. Duration: 3-6 months.

4. Stipend: PKR 15,000/month.

5. Location: Preference for candidates from Shakrial or nearby areas.

6. Preference: Candidates associated with Dawat-e-Islami (or their sons).


• Key Benefits:

1. Learn professional video editing skills.

2. Opportunity for a permanent job offer after internship (based on performance).


• Work Time: 9:00 a.m. to 5:00 p.m.
• Last Date to Apply: January 30, 2025

• How to Apply:
Call & WhatsApp: 03120105646
For CV and Resume: admin@ehsanraza.com

11 months ago | [YT] | 22

Dars e Nizami Online

أدعو جميع المشاهدين للاستفادة من مهارات المعلم المحترم، والحمد لله أنا أدير قناتي الخاصة على اليوتيوب وأقوم بتدريس دار نظامي عبر الإنترنت.
أقترح عليكم جميعا الانضمام إلى دورة اللغة العربية

youtube.com/@ArabiUstad?si=rfKNKMawRJ1In1Kx

2 years ago | [YT] | 19

Dars e Nizami Online

ایک دفعہ ایک گاؤں میں موذن نے اذان دی

کوئی بھی نماز پڑھنے نہیں آیا

موذن نے دوبارہ اذان دے دی

تو پورا گاؤں لڑنے کے لیے آگیا


یہ ایک ضرب المثل ہے ہم سب کا حال یہی ہے فجر کی نماز ہم سے نہیں پڑھی جاتی لیکن پوری دنیا کے مسائل کا ہم ہی حل نکالتے ہیں.

🌹 اپنے اعمال پر توجہ دیں پوری دنیا کا ہم سے سوال نہیں ہوگا 🙂

whatsapp.com/channel/0029VaDPll3GehEK12oT5x0p

2 years ago | [YT] | 124

Dars e Nizami Online

کیا آپ اس چینل سے رمضان ٹرانمیشن دیکھنا چاہتے ہیں

2 years ago | [YT] | 42

Dars e Nizami Online

‏حضرت علامہ مولانا مفتی علی اصغر عطاری مدنی صاحب کے Official YouTube Channel کو خود Subscribe بھیکریں اور دوستوں سے بھی Subscribe کروائیں

👇🏻👇🏻👇🏻
youtube.com/c/MuftiAliAsghar

3 years ago | [YT] | 68

Dars e Nizami Online

Data Sahib k Darbar ka Waqia #Lahore #Pakistan #Datadarbar #Sufism

3 years ago | [YT] | 27

Dars e Nizami Online

خلاصۃالنحو پڑھیں یا نحو؟
https://youtu.be/e2jlMDan_Cw

3 years ago | [YT] | 41

Dars e Nizami Online

""در مرشد پر حاضری""
ایک جملے کیطرف توجہ🤔
۔
الحمد للّٰہ علی احسانہ
26 رمضان المبارک 2022 در مرشد فیضان مدینہ کراچی کی پر کیف ہواؤں کو چومنے کا موقع میسر آیا اور تاحال فیضان مدینہ میں ہی موجود ہوں
اور ان شاء اللّٰہ الکریم عید در مرشد پر ہی کروں گا۔۔۔
۔
اسی دوران ایک سوال میری جانب آیا
کہ کیا آپ کی پیر صاحب سے ملاقات ہوئی تو کیا جواب دیتا کہ مجھ سے کتے ہزار پھرتے ہیں۔۔۔

لیکن ایک بات ذہن میں دوڑ گئی کہ
جب بھی ہم کسی مرید کامل سے سوال کرتے ہیں کہ کہاں کا ارادہ ہے تو وہ یہ نہیں کہتا کہ بارگاہ مرشد میں حاضری یا مرشد سے ملاقات کرنے جا رہا ہوں
بلکہ ان کے الفاظ ہوتے ہیں کہ "در مرشد پر حاضری دینے جا رہا ہوں"
پہلے تو اس جملے کی طرف کبھی توجہ ہی نہیں گئی لیکن آج جب مرشد کے دروازے پر گھنٹہ بھر کھڑا رہا اندر جانے کی اجازت نہیں ملی تو الٹے قدم بھاری بھرکم قدم اٹھاتے ہوئے واپسی پر یہ جملہ کچھ کچھ سمجھ آیا کہ اس جملے کا حقیقی معنی کیا ہے۔۔۔
۔
در اصل "در" کا معنی ہے "دروازہ"
یعنی مرید صادق جب بھی مرشد کی بارگاہ میں حاضری کا ارادہ کرتا ہے تو اس کا نظریہ ہوتا ہے کہ مرشد کے دروازے پر جائیں گے
دروازہ کھل گیا اور اندر بلایا گیا تو اندر چلے جائیں گے
وگرنہ کتے کا کام تو در (دروازے) تک ہی محدود ہوتا ہے
اندر جائے گا تو بے ادبی قرار دی جائے گی
ہاں البتہ مالک اندر لے جائیں تو وہ ان کا بڑا پن ہوتا ہے۔۔۔
کہ میں اس کرم کے کہاں تھا قابل
۔
روزانہ دروازے پر جا کہ کھڑا ہو جاتا ہوں
کہ کبھی تو قسمت کھلے گی میری
۔
بتانے کو بہت کچھ ہے
ان شاء اللّٰہ الکریم درمرشد سے واپسی پر پوری وڈیو تفصیلا اپلوڈ کروں گا۔۔۔
۔
دعا فرمائیں اللّٰہ پاک ہمیں ہمیشہ اپنے پیاروں کا ادب و احترام کرنے کی توفیق رفیق مرحمت فرمائے۔۔۔
آمین بجاہ خاتم النبیین صلی اللّٰہ علیہ وسلم

3 years ago | [YT] | 143

Dars e Nizami Online

تمام طلبہ کرام اس لنک کو اوپن کر کے اپنے اس سبق کا امتحان ضرور پاس کریں
کہ کیا واقعی آپ کو یہ سبق سمجھ میں بھی آیا ہے یا نہیں؟
اور آپ کتنے فیصد نمبر حاصل کرنے میں کامیاب ہوتے ہیں۔۔۔
ٹیسٹ مکمل کر کہ یہاں کمنٹ میں اپنے نمبرز کی پرسنٹیج بتائیں۔۔۔
dars-e-nizamionline.blogspot.com/p/dars-e-nizami-1…

خلاصۃ النحو کا Download link
dars-e-nizamionline.blogspot.com/p/1st-year-books.…

4 years ago | [YT] | 55