صدائے زکی

بسم اللہ الرحمن الرحیم

یہ چینل قرآن پاک کی خوبصورت تلاوت اور نعتِ رسولِ مقبول ﷺ کے لیے بنایا گیا ہے۔
اس چینل پر آپ کو دل کو سکون دینے والی تلاوتِ قرآن اور محبتِ رسول ﷺ میں پڑھی جانے والی خوبصورت نعتیں سننے کو ملیں گی۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں قرآن سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

اگر آپ کو ہماری ویڈیوز پسند آئیں تو چینل کو Subscribe کریں اور دوسروں تک بھی شیئر کریں۔

جزاکم اللہ خیراً
صدائے زکی (Zaki Quran Recitation)


صدائے زکی

آج وی ساڈے بابا جی دی کیا بات ہے ♥️
‪@rizwimedia5294‬ ‪@KHR.TLP_313‬ ‪@khadimhusainkadiwala3002‬

1 week ago | [YT] | 0

صدائے زکی

✨ صدائے زکی کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو عید الفطر مبارک ✨

چاند کی چمک، خوشیوں کی رمک، اور دعاؤں کی برکت آپ کے دامن میں سدا مہکتی رہے۔
یہ عید آپ کی زندگی میں محبت، سکون اور کامیابیوں کے نئے رنگ بھر دے۔

اللہ تعالیٰ آپ کے تمام روزے، عبادات اور دعائیں قبول فرمائے،
اور آپ کو ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے۔ 🤲

🌙 عید مبارک 🌙
#عید مبارک

1 month ago | [YT] | 3