Review Pakistani Jobs

Welcome to Review Pakistani Jobs — Pakistan trusted source for 100% real and daily career updates.

We provide authentic information on:
Latest Government Jobs in Pakistan
Private Sector Jobs
Internships and Apprenticeships
Scholarships and Admissions
Jobs Abroad for Pakistanis

Whether you're a student, fresh graduate, or job seeker - this is your one-stop channel for verified job alerts, online apply guidance, and interview tips.

🔔 Subscribe now and get daily job updates directly.
🌐 Visit: www.reviewpakistanijobs.com


Review Pakistani Jobs

اگر آپ یوٹیوب پر اپنا چینل بنانا چاہتے ہیں، فیس بک اور انسٹا پیج گرو کرنا چاہتے ہیں، ٹک ٹاک کے ذریعے آڈینس حاصل کرنا چاہتے ہیں اور بلکل بنیادی سطح سے ایس ای او سیکھنا چاہتے ہیں تو یہ آپ کے لیے بہترین موقع ہے۔

میں اسلام آباد، بلیو ایریا آفس میں آپ کو مکمل فری ٹریننگ دوں گا۔ ہر چیز پریکٹیکل طریقے سے سکھائی جائے گی جیسے کہ:
• کیمرے پر پراعتماد ہو کر کیسے بولنا ہے
• ویڈیوز کیسے ریکارڈ اور اپ لوڈ کرنی ہیں
• یوٹیوب کی گروتھ اسٹریٹجی
• سوشل میڈیا سے کمائی کیسے ہوتی ہے

اور سب سے اہم بات
کمپنی آپ کو ماہانہ اسٹائپنڈ بھی دے گی جب آپ سیکھ کر کام شروع کریں گے۔

میل اور فی میل دونوں اپلائی کر سکتے ہیں
عمر کی حد 18 سے 30 سال
روزانہ آفس آنا لازمی ہوگا
صرف اسلام آباد اور راولپنڈی کے امیدوار اپلائی کریں

اگر آپ واقعی اپنا فیچر بنانا چاہتے ہیں تو یہ فارم لازمی فل کریں۔ میں خود شارٹ لسٹ کرکے انٹرویو کے لیے کال کروں گا۔
*Note : Jisko Shortlist Kr KY Interview KY Liye Bulaounga Wo Khud interview Ma akr Baki Sb Kuch Clear Kar skta ha...Already Bht Sy Male- Females Kaam Kar rhy Han Company Ma*
اپلائی فارم لنک:
forms.gle/t11Pdr4HxTFEv7zx6

3 weeks ago | [YT] | 3

Review Pakistani Jobs

Tradegate (SMC) Pvt Ltd Paid Internship Program 2025

3 weeks ago | [YT] | 1

Review Pakistani Jobs

Entry-level jobs ke liye bhi 2 saal ka experience maangte hain — ye logic samajh aata hai kisi ko? 😤

2 months ago | [YT] | 0

Review Pakistani Jobs

Aaj kal companies degree se zyada skill dekh rahi hain — aapke hisaab se job milne mein sabse zyada weight kis cheez ka hai?

2 months ago | [YT] | 0

Review Pakistani Jobs

CTI انٹرویو 2025 مکمل گائیڈ 📢

پیارے دوستو, CTI لیکچرر شپ انٹرویوز شروع ہونے والے ہیں. یہ پوسٹ آپ کے لیے مکمل رہنمائی ہے تاکہ آپ آسانی سے تیاری کر سکیں اور اچھا امپریشن ڈال سکیں.

🗓️ انٹرویو کی تاریخیں:
5 اکتوبر سے 7 اکتوبر 2025 تک

📌 میرٹ لسٹ:
انٹرویوز کے بعد نوٹس بورڈ پر ڈسپلے ہوگی

👥 انٹرویو پینل:

1. پرنسپل (چیئرمین)

2. متعلقہ سبجیکٹ کا استاد (پرنسپل کے نامزد کردہ)

3. وائس پرنسپل یا سینئر ٹیچر (سیکرٹری)

🎯 انٹرویو کی تفصیل:

کل نمبر: 5

دورانیہ: زیادہ سے زیادہ 5 منٹ

پریزنٹیشن لازمی ہو سکتی ہے (سبجیکٹ سے متعلق)

لیپ ٹاپ یا ملٹی میڈیا دستیاب نہیں ہوگا, صرف کانفیڈنس اور کمیونیکیشن چیک ہوگا

❓ زیادہ پوچھے جانے والے سوالات اور بہترین جوابات

1️⃣ اپنا تعارف کرائیں
جواب: میرا نام ___ ہے, میں نے ___ یونیورسٹی سے ___ میں تعلیم حاصل کی ہے. مجھے پڑھانے کا شوق ہے اور میرا مقصد طلبہ کو بہترین تعلیمی ماحول فراہم کرنا ہے.

2️⃣ فیملی بیک گراؤنڈ
جواب: میری فیملی سادہ ہے, ہم تعلیم کو سب سے اہم سمجھتے ہیں اور ہمیشہ حلال روزگار کو ترجیح دی ہے.

3️⃣ آپ کو یہ جاب کیوں چاہیے؟
جواب: یہ نوکری صرف مالی فائدے کے لیے نہیں بلکہ میری teaching passion کے لیے ہے. میں چاہتا/چاہتی ہوں کہ طلبہ کو بہتر رہنمائی دے کر معاشرے میں مثبت کردار ادا کروں.

4️⃣ لیکچرر کی اچھی اور بری خصوصیات
جواب: اچھی خصوصیات میں patience, communication skills اور subject knowledge شامل ہیں. بری خصوصیات میں lack of interest اور students پر توجہ نہ دینا ہو سکتا ہے.

5️⃣ اچھے رزلٹ کیسے لائیں گے؟
جواب: میں طلبہ کی weak areas پر extra attention دوں گا/گی, کلاس میں friendly ماحول بناؤں گا/گی تاکہ وہ freely سوال کر سکیں اور امتحانات کے لیے بہتر تیاری کر سکیں.

6️⃣ ایجوکیشن abbreviations (HED, HEC, CTI, SSC, HSSC وغیرہ)
جواب:
HED = Higher Education Department
HEC = Higher Education Commission
CTI = College Teaching Interns
SSC = Secondary School Certificate
HSSC = Higher Secondary School Certificate

7️⃣ ہمارے ایجوکیشن سسٹم کے اچھے اور برے پہلو
جواب: اچھے پہلو یہ ہیں کہ پاکستان میں تعلیم ہر جگہ accessible ہے, برے پہلو یہ ہیں کہ practical learning پر کم توجہ دی جاتی ہے.

8️⃣ تعلیم میں ٹیکنالوجی اور AI کا کردار
جواب: ٹیکنالوجی اور AI سے تعلیم آسان اور جدید ہو گئی ہے, لیکن استاد کی رہنمائی ہمیشہ ضروری رہے گی.

9️⃣ پاکستان کے کرنٹ افیئرز
جواب: (اپنی تیاری کے مطابق مختصر اور neutral جواب دیں, جیسے inflation, IT development, education reforms وغیرہ)

🔟 سبجیکٹ سے متعلق مختصر پریزنٹیشن
جواب: اپنے subject سے آسان اور interesting topic لے کر 2 منٹ میں clear اور confident انداز میں explain کریں.

✅ اہم ٹپس:

تعارف اور موٹیویشن کلئیر اور پُراعتماد انداز میں دیں

اردو یا انگلش جس میں comfortable ہوں اسی میں جواب دیں

فیملی کے بارے میں مختصر اور مثبت جواب دیں

پیسوں کے بجائے teaching ke passion کو highlight کریں

سبجیکٹ کے 1,2 topics پر مختصر پریزنٹیشن تیار رکھیں

Current affairs اور education سے متعلقہ basic knowledge تازہ کریں

📚 یاد رکھیں: آپ کا confidence, communication اور sincerity زیادہ اہم ہے. نمبر کم ہیں لیکن impression strong ہونا چاہیے.

🙏 اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ سب CTI امیدوار فائدہ اٹھا سکیں.

#CTIInterview2025 #InterviewPreparation #JobInterviewTips #CTIQuestions #CareerAdvice #InterviewSuccess #JobSearch2025 #CTICareer #InterviewStrategies #ProfessionalDevelopment #CTIInterviewTips #ResumeTips #JobInterviewQuestions #CareerGrowth #FutureOfWork

2 months ago | [YT] | 6

Review Pakistani Jobs

انٹرویو اپڈیٹ برائے امیدواران (کالج ٹیچنگ انٹرن CTI)

اہم اطلاع: انٹرویو کے اوقات میں تبدیلی کی گئی ہے۔
🕘 صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک (پہلے 9 سے 5 بجے تھے، اب آفیشل اوقات کار کے مطابق کر دیے گئے ہیں)

📅 انٹرویوز کی تاریخیں: 5 تا 7 اکتوبر
🏫 ان دنوں میں آپ اپنے اپلائی کیے گئے تمام 5 کالجز میں جائیں۔
📝 یہ واک اِن انٹرویوز ہیں، کسی اپوائنٹمنٹ کی ضرورت نہیں۔
📨 انٹرویو کال لیٹر بذریعہ ای میل، واٹس ایپ اور پوسٹل میل جاری کر دیے گئے ہیں۔
✅ اگر آپ کو لیٹر موصول نہیں ہوا تب بھی آپ انٹرویو کے لیے متعلقہ کالج میں ضرور جائیں، آپ اہل ہیں۔

2 months ago | [YT] | 3

Review Pakistani Jobs

جاب مارکیٹ میں کامیاب وہی ہوتا ہے جو اپ ڈیٹس سب سے پہلے لیتا ہے، اس لیے فوراً ہمارا چینل فالو کریں اور اپنی منزل آسان بنائیں

Channel Link : whatsapp.com/channel/0029VaD8IOECMY0HpNzVns3s

2 months ago | [YT] | 2

Review Pakistani Jobs

اربن یونٹ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ 13 ستمبر 2025 کو اخبارات میں شائع ہونے والے واک اِن انٹرویوز (ملتان، مظفر گڑھ، خانیوال، لودھراں، رحیم یار خان، راجن پور اور لاہور) مؤخر کر دیے گئے ہیں۔ انٹرویوز کی نئی تاریخ جلد جاری کی جائے گی۔

Follow Our Social Media Accounts
Our Jobs Website: www.reviewpakistanijobs.com

Whatsapp Channal : whatsapp.com/channel/0029VaD8IOECMY0HpNzVns3s

YouTube Channel : youtube.com/@Reviewpakistanijobs

Facebook Page: bit.ly/3NgqHQ3

3 months ago | [YT] | 2

Review Pakistani Jobs

🌟 الحمدللہ! 17,000 سبسکرائبرز مکمل 🎉

میرے یوٹیوب چینل پر 17K سبسکرائبرز مکمل ہو گئے ہیں اور یہ سب آپ لوگوں کی محبت، سپورٹ اور دعاؤں کا نتیجہ ہے۔
ہر لائک، ہر کمنٹ، ہر شیئر اور سبسکرپشن میرے لیے بہت قیمتی ہے۔

💬 میں آپ سب کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ نے میرے کام کو سراہا اور میری حوصلہ افزائی کی۔

ان شاء اللہ آگے بھی کوشش رہے گی کہ آپ سب کے لیے مستند، سچی اور فائدہ مند معلومات لے کر آؤں۔
اگر آپ نے ابھی تک سبسکرائب نہیں کیا تو ضرور کریں — تاکہ آپ کوئی نئی اپڈیٹ مس نہ کریں۔

❤️ آپ کے بغیر یہ سب ممکن نہ تھا!

📢 یوٹیوب لنک : 👇👇

youtube.com/@reviewpakistanijobs?si=VK0_uTHhZdNWfz…

6 months ago | [YT] | 11

Review Pakistani Jobs

بس ایک منٹ نکال کر فالو ضرور کریں!
🌟 جو لوگ واقعی نوکریوں، اسکالرشپس، انٹرن شپس، اور گورنمنٹ اپڈیٹس میں دلچسپی رکھتے ہیں، وہ اس پیج کو ابھی فالو کریں👇
🔗 www.facebook.com/share/1ByZojyJBH/

یقین کریں! روزانہ کی اہم معلومات، اپڈیٹس اور مواقع وہی حاصل کرتا ہے جو جُڑا رہتا ہے۔
خاموشی سے پڑھنے والے بہت ہیں، لیکن فائدہ وہی لیتا ہے جو ساتھ دیتا ہے۔
فالو کریں اور ثابت کریں کہ آپ بھی سیریس ہیں۔✅

6 months ago | [YT] | 8