Al-Qasim Agro Engineering

We are manufacturing best quality agriculture implements in Pakistan e.g Straw chopper/reaper, Single and Multi-Speed Rotavators, Simple and Hydralic Disc Harrows, Cultivators (hall), chaff Cutter, Jack trolleys and etc. by using modern technology milling, turning and cutting centre with highest accuracy. Our mission is to make our farmer's strong by providing them best quality implements. Now, our farmers can get our all agriculture implements on Pakistan's Government Subsidy. You can find our contact details and location below:
Contact/Whatsapp: 03458452243
03004457300
Location: goo.gl/maps/CSVUcettoXh29ZX16s


Al-Qasim Agro Engineering

🌾 2027 ماڈل ویٹ سٹرا ریپر کی بکنگ شروع 🌾
القاسم ایگرو انجینئرنگ کی جانب سے جدید 2027 ماڈل ویٹ سٹرا ریپر کی بکنگ کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔
نمایاں خصوصیات:
✅ جدید 2027 ماڈل ڈیزائن
✅ ہیوی ڈیوٹی مضبوط فریم اور باڈی
✅ بہترین کٹنگ اور ریکوری پرفارمنس
✅ کم ایندھن میں زیادہ کارکردگی
✅ کم مینٹیننس، زیادہ پائیداری
✅ جدید کوالٹی اسٹینڈرڈز کے مطابق تیاری
✅ پاکستان کے زرعی حالات کے لیے خصوصی طور پر ڈیزائن۔
۔Contact Number : 0300-1225022, 0345-1032949
Booking Open (Rotavator, Wheat Straw Reaper, Super Seeder, Laser Land Leveler, Harrow Disc etc..)
Address: Tatlay Aali Road Near D.S.P Office Nowshera Virkan District Gujranwala.
#alqasimagroengineering #wheatstrawreaper #WheatStrawChopper #FarmingTools #agricultura

1 week ago | [YT] | 6

Al-Qasim Agro Engineering

🌾 2027 ماڈل ویٹ سٹرا ریپر کی بکنگ شروع 🌾
القاسم ایگرو انجینئرنگ کی جانب سے جدید 2027 ماڈل ویٹ سٹرا ریپر کی بکنگ کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔
نمایاں خصوصیات:
✅ جدید 2027 ماڈل ڈیزائن
✅ ہیوی ڈیوٹی مضبوط فریم اور باڈی
✅ بہترین کٹنگ اور ریکوری پرفارمنس
✅ کم ایندھن میں زیادہ کارکردگی
✅ کم مینٹیننس، زیادہ پائیداری
✅ جدید کوالٹی اسٹینڈرڈز کے مطابق تیاری
✅ پاکستان کے زرعی حالات کے لیے خصوصی طور پر ڈیزائن۔
۔Contact Number : 0300-1225022, 0345-1032949
Booking Open (Rotavator, Wheat Straw Reaper, Super Seeder, Laser Land Leveler, Harrow Disc etc..)
Address: Tatlay Aali Road Near D.S.P Office Nowshera Virkan District Gujranwala.
#alqasimagroengineering #wheatstrawreaper #WheatStrawChopper #FarmingTools #agricultura

2 weeks ago | [YT] | 10

Al-Qasim Agro Engineering

پنجاب کلین ائیر پروگرام (PCAP) فیز 2 – سپر سیڈر 2026 ماڈل کی بکنگ شروع
الحمدللہ! پنجاب کلین ائیر پروگرام (PCAP) فیز 2 پروگرام کے تحت سپر سیڈر 2026 ماڈل کی بکنگ کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ حکومت کی جانب سے اس مرحلے میں 2,000 سپر سیڈر کسانوں کو فراہم کیے جائیں گے تاکہ جدید زرعی مشینری کے ذریعے فصلوں کی پیداوار میں اضافہ اور ماحول دوست کاشتکاری کو فروغ دیا جا سکے۔
القاسم ایگرو انجینئرنگ کو فخر ہے کہ پنجاب کلین ائیر پروگرام (PCAP) فیز 1 میں القاسم ایگرو انجینئرنگ نے کامیابی کے ساتھ سپر سیڈر کسانوں کو فراہم کیے، جنہوں نے بہترین کارکردگی، مضبوط کوالٹی اور جدید ٹیکنالوجی کی بدولت کسانوں کا اعتماد حاصل کیا۔
آج ہی القاسم ایگرو انجینئرنگ کا وزٹ کریں یا ہمارے دئیے گے نمبرز پر رابطہ کریں اور اپنی بکنگ یقینی بنائیں۔
القاسم ایگرو انجینئرنگ کا سپر سیڈر 2026 ماڈل جدید ڈیزائن، مضبوط فریم، درست بیج اور کھاد کی تقسیم، کم ایندھن خرچ اور اعلیٰ کارکردگی کی بدولت کسانوں کے لیے بہترین انتخاب ہے۔
Contact Number : 0300-1225022, 0300-1225308
Address: Tatlay Aali Road Nowshera Virkan Districe Gujranwala
#SuperSeeder #alqasimagroengineering #agricultura #farming #subsity

2 weeks ago | [YT] | 5

Al-Qasim Agro Engineering

القاسم ایگروانجینئرنگ کی جانب سے 6 ستمبر یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر پاک فوج کے بہادر شہداء اور غازیوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ وطنِ عزیز کے دفاع میں دی گئی قربانیاں ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گی۔ پاکستان زندہ باد
#یوم_دفاع_پاکستان #6ستمبر #پاکستان_زندہ_باد #پاک_فوج #AlQasimAgroEngineering

2 weeks ago | [YT] | 2

Al-Qasim Agro Engineering

🌾 2027 ماڈل ویٹ سٹرا ریپر کی بکنگ شروع 🌾
القاسم ایگرو انجینئرنگ کی جانب سے جدید 2027 ماڈل ویٹ سٹرا ریپر کی بکنگ کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔
نمایاں خصوصیات:
✅ جدید 2027 ماڈل ڈیزائن
✅ ہیوی ڈیوٹی مضبوط فریم اور باڈی
✅ بہترین کٹنگ اور ریکوری پرفارمنس
✅ کم ایندھن میں زیادہ کارکردگی
✅ کم مینٹیننس، زیادہ پائیداری
✅ جدید کوالٹی اسٹینڈرڈز کے مطابق تیاری
✅ پاکستان کے زرعی حالات کے لیے خصوصی طور پر ڈیزائن۔
۔Contact Number : 0300-1225022, 0345-1032949
Booking Open (Rotavator, Wheat Straw Reaper, Super Seeder, Laser Land Leveler, Harrow Disc etc..)
Address: Tatlay Aali Road Near D.S.P Office Nowshera Virkan District Gujranwala.
#alqasimagroengineering #wheatstrawreaper #chopper #2027model #agricultura

4 weeks ago | [YT] | 6

Al-Qasim Agro Engineering

Alhamdulillah! Under the Government's PCAP Phase 2 Program, booking for the Super Seeder 2026 Model has officially started. In this phase, 2,000 Super Seeders will be provided to eligible farmers to promote sustainable agriculture, reduce crop residue burning, and improve wheat sowing efficiency.

Al-Qasim Agro Engineering proudly delivered 800 Super Seeders during PCAP Phase 1, earning the trust of farmers through superior quality, durable construction, and outstanding field performance.

The Super Seeder 2026 Model is engineered with:
✅ Heavy-duty frame for long-lasting durability
✅ Precise seed and fertilizer placement
✅ Low fuel consumption with high efficiency
✅ Advanced engineering for maximum field performance
✅ Reliable operation in all farming conditions

If you want to benefit from the PCAP Phase 2 Government Scheme, contact Al-Qasim Agro Engineering today and secure your booking before the limited quota is filled.

📍 Al-Qasim Agro Engineering
Tatlay Aali Road, Near D.S.P Office, Nowshera Virkan, District Gujranwala,

1 month ago | [YT] | 5

Al-Qasim Agro Engineering

🚜 القاسم ایگرو انجینئرنگ روٹاویٹر | بکنگ اوپن ✅ فوری ڈلیوری دستیاب | مضبوط باڈی، پریمیم کوالٹی، شاندار کارکردگی

القاسم ایگرو انجینئرنگ پیش کرتا ہے جدید روٹاویٹر جو آپ کی زمین کی بہترین تیاری، مٹی کی مؤثر نرمائی اور زیادہ پیداواری صلاحیت کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ اگر آپ ایک مضبوط، پائیدار اور اعلیٰ کارکردگی والا روٹاویٹر خریدنا چاہتے ہیں تو القاسم ایگرو انجینئرنگ آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔

ہمارا روٹاویٹر جدید ٹیکنالوجی کے مطابق تیار کیا گیا ہے اور ہر قسم کے ٹریکٹر کے ساتھ بہترین کارکردگی فراہم کرتا ہے۔ مضبوط باڈی، ہیوی ڈیوٹی بلیڈز، اعلیٰ معیار کا گیئر سسٹم اور کم مینٹیننس لاگت اسے کسانوں کی پہلی پسند بناتے ہیں۔

خصوصیات:
✅ مضبوط اور پائیدار باڈی
✅ ہیوی ڈیوٹی بلیڈز
✅ ہائی پرفارمنس گیئر سسٹم
✅ کم مینٹیننس خرچ
✅ تمام ٹریکٹرز کے لیے موزوں
✅ پریمیم کوالٹی کی ضمانت
✅ فوری ڈلیوری دستیاب

📞 مزید معلومات اور بکنگ کے لیے رابطہ کریں:
0300-1225022
0300-1225308

📍 وزٹ کریں:
تتلے عالی روڈ، نزد ڈی ایس پی آفس، نوشہرہ ورکاں، ضلع گوجرانوالہ

🌐 Website: alqasimagroeng.com/

#القاسم_ایگرو_انجینئرنگ #روٹاویٹر #Rotavator #BookingOpen #ReadyForDelivery #Agriculture #FarmMachinery #PakistanFarming #AgriculturalEquipment #TractorImplements #FarmEquipment #Gujranwala #NowsheraVirkan #MadeInPakistan #AlQasimAgroEngineering

2 months ago | [YT] | 2

Al-Qasim Agro Engineering

🌹 ختمِ شریف برائے ایصالِ ثواب مرحوم حاجی عبدالشکور مغل قاسمی صاحب 🌹
الحمدللہ، بانی القاسم ایگرو انجینئرنگ مرحوم حاجی عبدالشکور مغل قاسمی صاحب کے ایصالِ ثواب اور بلندیٔ درجات کے لیے ختمِ شریف کا انعقاد کیا گیا، جس میں عزیز و اقارب، معزز شخصیات، دوست احباب اور اہلِ علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس بابرکت محفل میں قرآنِ پاک کی تلاوت، ذکر و اذکار، درود و سلام اور خصوصی دعائے مغفرت کا اہتمام کیا گیا۔
ہم تمام معزز مہمانوں کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے اپنی مصروفیات میں سے وقت نکال کر شرکت فرمائی اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم حاجی عبدالشکور مغل قاسمی صاحب کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
🤲 فاتحہ و دعائے مغفرت کی درخواست
#ختم_شریف #ایصال_ثواب #دعائے_مغفرت #القاسم_ایگرو_انجینئرنگ #فاتحہ_خوانی

3 months ago | [YT] | 9

Al-Qasim Agro Engineering

عید الاضحیٰ کے اس بابرکت موقع پر القاسم ایگرو انجینئرنگ کی جانب سے آپ سب کو دلی عید مبارک۔
اللہ تعالیٰ اس مقدس دن کے صدقے آپ کی زندگی میں خوشیاں، برکتیں، کامیابیاں اور سکون عطا فرمائے۔
قربانی ہمیں ایثار، محبت اور انسانیت کا درس دیتی ہے۔
آئیں اس عید پر اپنے اردگرد موجود ضرورت مند افراد کو بھی اپنی خوشیوں میں شامل کریں۔
اللہ پاک ہماری عبادات، قربانیاں اور دعائیں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔
آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے یہ عید خوشیوں، صحت اور کامیابیوں کا پیغام لے کر آئے۔ 🌙✨

#EidUlAdhaMubarak
#AlQasimAgroEngineering
#Eid2026
#Qurbani
#HappyEid

3 months ago | [YT] | 2

Al-Qasim Agro Engineering

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی القاسم ایگرو انجینئرنگ نوشہرہ ورکاں میں بانی محترم حاجی عبدالشکور صاحب کی وفات پر اظہارِ افسوس اور تعزیت کے لیے خصوصی آمد۔
اس موقع پر گورنر پنجاب نے سی ای او القاسم ایگرو انجینئرنگ محمد امجد مغل صاحب، محمد اجمل مغل(صدر تنظیمِ مغلیہ نوشہرہ ورکاں) حافظ محمد صفدر مغل سمیت اہلِ خانہ سے ملاقات کی، مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا۔
تعزیتی ملاقات کے موقع پر نوشہرہ ورکاں اور گوجرانوالہ کی اہم سماجی، سیاسی اور کاروباری شخصیات نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔ خصوصاً گوجرانوالہ تنظیمِ مغلیہ کے صدر حاجی عبدالرؤف مغل صاحب،اور دیگر معزز سیاسی و سماجی شخصیات بھی اس موقع پر موجود تھیں۔
شرکاء نے مرحوم حاجی عبدالشکور صاحب کی دینی، سماجی اور کاروباری خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیےخصوصی دعا کی.
#AlQasimAgroEngineering
#GovernorPunjab
#SardarSaleemHaiderKhan
#AgriculturePakistan
#NowsheraVirkan

3 months ago | [YT] | 11