🚨 Just In 🚨 According to reports, CPL offered $4,650,000,000 contract to Babar Azam (the highest ever in the CPL History), but after hard fought negotiations of 5 days, Babar Azam refused to accept the offer.
He said that playing for country is always my first priority ❤️❤️
یقین کرنا مشکل تھا کہ 282 رنز کے ہدف کے بعد جنوبی افریقہ اس انداز میں میچ میں واپس آئے گی، لیکن ٹیمبا باووما اور ایڈن مارکرم نے سب کچھ بدل کر رکھ دیا ہے۔ مارکرم نے شاندار سنچری اس وقت اسکور کی جب ان کی ٹیم کو سب سے زیادہ ضرورت تھی — یہی ہوتے ہیں بڑے کھلاڑی، جو بڑے موقعوں پر بڑا کر کے دکھاتے ہیں۔ جس وقت سب نے ہار مان لی تھی، اُس وقت ان دونوں نے امید جگا دی۔ابھی میچ باقی ہے، لیکن یہاں سے جنوبی افریقہ کو ہارنا نہیں چاہیے۔انگلینڈ کی سرزمین پر باووما اور مارکرم تاریخ لکھ رہے ہیں۔۔۔♥️
پی سی بی کا بنگلادیش بورڈ کے مجوزہ شیڈول سے اتفاق۔بنگلا دیش نے پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز کا ابتدائی شیڈول ترتیب دیدیا ۔ذرائع کے مطابق پاکستان ٹی 20کرکٹ ٹیم جولائی میں بنگلا دیش کا دورہ کرے گی۔قومی ٹی 20ٹیم 18 جولائی کو ڈھاکا پہنچے گی۔تین ٹی 20میچز 20 ، 22 اور 24 جولائی کو کھیلے جائیں گے۔دورہ بنگلا دیش کےبعد پاکستان ٹیم کی ویسٹ انڈیز سے ٹی ٹوئنٹی سیریز شیڈول ہے #24NewsHD#LatestNews#NewsUpdate#breakingNews#highlighteveryone
Sharoon Official
Babar Azam leads the way for Pakistan with his 20th ODI century 👏
#PAKvSL 📝: pakistan-vs-sri-lanka
1 month ago | [YT] | 0
View 0 replies
Sharoon Official
What a Coincidence!
Both Virat and Babar ended their longest century drought after 83 innings...😳 #babar
1 month ago | [YT] | 0
View 0 replies
Sharoon Official
🚨 Just In 🚨
According to reports, CPL offered $4,650,000,000 contract to Babar Azam (the highest ever in the CPL History), but after hard fought negotiations of 5 days, Babar Azam refused to accept the offer.
He said that playing for country is always my first priority ❤️❤️
#livecricketupdate #BabarAzam #CPL2025 #CPL
4 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Sharoon Official
آخری 5 ون ڈے سیریز آسٹریلیا بمقابلہ ساؤتھ افریقہ
2016 - ساؤتھ افریقہ جیتا (5️⃣-0️⃣)
2018 - ساؤتھ افریقہ جیتا (1️⃣-2️⃣)
2020 - ساؤتھ افریقہ جیتا (0️⃣-3️⃣)
2023 - ساؤتھ افریقہ جیتا (2️⃣-3️⃣)
2025 - ساؤتھ افریقہ جیتا (0️⃣-2️⃣)*
خالص غلبہ 🥶🔥👌
#AUSvSA
4 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Sharoon Official
یقین کرنا مشکل تھا کہ 282 رنز کے ہدف کے بعد جنوبی افریقہ اس انداز میں میچ میں واپس آئے گی، لیکن ٹیمبا باووما اور ایڈن مارکرم نے سب کچھ بدل کر رکھ دیا ہے۔
مارکرم نے شاندار سنچری اس وقت اسکور کی جب ان کی ٹیم کو سب سے زیادہ ضرورت تھی — یہی ہوتے ہیں بڑے کھلاڑی، جو بڑے موقعوں پر بڑا کر کے دکھاتے ہیں۔
جس وقت سب نے ہار مان لی تھی، اُس وقت ان دونوں نے امید جگا دی۔ابھی میچ باقی ہے، لیکن یہاں سے جنوبی افریقہ کو ہارنا نہیں چاہیے۔انگلینڈ کی سرزمین پر باووما اور مارکرم تاریخ لکھ رہے ہیں۔۔۔♥️
#TembaBavuma #AidenMarkram #AUSvsENG #AUSvsSA #CricketKing #Australiya #WTCFinal
6 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Sharoon Official
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل ۔۔
جگر باووما اور اینڈی مارکرم کی شاندار پارٹنر شپ جاری ۔۔۔۔
انشاء اللہ جگر چیمپئن بنے گا♥️♥️
6 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Sharoon Official
پی سی بی کا بنگلادیش بورڈ کے مجوزہ شیڈول سے اتفاق۔بنگلا دیش نے پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز کا ابتدائی شیڈول ترتیب دیدیا ۔ذرائع کے مطابق پاکستان ٹی 20کرکٹ ٹیم جولائی میں بنگلا دیش کا دورہ کرے گی۔قومی ٹی 20ٹیم 18 جولائی کو ڈھاکا پہنچے گی۔تین ٹی 20میچز 20 ، 22 اور 24 جولائی کو کھیلے جائیں گے۔دورہ بنگلا دیش کےبعد پاکستان ٹیم کی ویسٹ انڈیز سے ٹی ٹوئنٹی سیریز شیڈول ہے
#24NewsHD #LatestNews #NewsUpdate #breakingNews #highlighteveryone
7 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Sharoon Official
Fastest T20I Hundreds For Pakistan In T20I Cricket History ❤️🔥
𝗛𝗮𝘀𝗮𝗻 𝗡𝗮𝘄𝗮𝘇 -- 44 balls Hundred Vs NZ
𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗛𝗮𝗿𝗶𝘀 -- 45 balls Hundred Vs BAN
#PAKvBAN | #3rdT20I | #MohammadHaris
7 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Sharoon Official
Es Crowd ku Appreciate Karna Banta Hai 🇵🇰♥️
#Pakistan #pakistancricketteam #PakistanVsBangladesh #PAKvBAN #pakistancricket #pakistancricketnews #muhammadharis #khelkhilari #GaddafiStadium #GaddafiStadiumLahore
7 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Sharoon Official
"Pakistan Clinches Series Against Bangladesh with a Thrilling Whitewash!"
7 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Load more