#hajjpilgirms #hajj #haram Sharif #road to Mecca #route to Mecca #route to Makkah #Musdalifa #Mina #Haramain #Haramain Sharif #Makkah Clock Tower #viral #Makkah #Makkah Hotel #youtubeshorts #shorts #mina #madinaulmunawara #ramdan #ramzan #iftar #sehri
haram sharif
For Masjid an-Nabawi visitors only 🕌 مسجد نبوی کے اندر پانی کے مختلف کنٹینر موجود ہیں
کسی میں زمزم کا پانی اور کسی میں پینے کا باقاعدہ پانی
فرق جاننے کے لئے، ہمیشہ کنٹینر پر لیبل چیک کریں:
✅سقیا زمزم کہتا ہے تو اس میں آب زمزم ہوتا ہے
❌ اگر یہ "سقیا زمزم" نہ کہے تو اس میں باقاعدہ پینے کا پانی ہوتا ہے۔
کنٹینر بہت ملتے جلتے نظر آ سکتے ہیں، لہذا ظاہری شکل پر انحصار نہ کریں - ہمیشہ لیبل پڑھیں.
نیز ، اگر آپ "غير مبرد" دیکھتے ہیں تو ، اس کا سادہ مطلب ہے کہ پانی ٹھنڈا نہیں ہے (کمروں کا درجہ حرارت).
براہ کرم 💦💦 پینے سے پہلے چیک کریں اور آگاہی پھیلانے میں مدد کریں تاکہ دوسروں کو مطلع کیا جائے۔
1 month ago | [YT] | 0
View 0 replies
haram sharif
Hi everyone, welcome to my new YouTube Community! Now you can post on my channel, too. To get started, tell me in a post what you'd like to see next on my channel.
Visit my Community: youtube.com/@haram_sharif/community
1 month ago | [YT] | 0
View 0 replies
haram sharif
kiswah to be changed on 1st Muharram 1447 (June 27,2025)
10 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
haram sharif
KAABA KISWA 2025
#kiswa #kaaba
10 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
haram sharif
Red moon over Al Masjid Al Nabawī
#Madinah❤️♥️❤️♥️❤️
1 year ago | [YT] | 5
View 1 reply
haram sharif
Green carpets of Haramain
..who of you are missing these !!
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
haram sharif
The first Arab Khateeb to give a sermon in 50 years..
Imam and Khateeb of Masjid Al Nabawi, Sheikh Ahmed Al Hudaify, ascends the Minbar of Masjid Istiqlal, Indonesia in the presence of more than 150,000 worshipers.
1 year ago | [YT] | 6
View 0 replies
haram sharif
أفخم رحلة مدرسية
زيارة النبي ﷺ وصاحبيه الصديق والفاروق
رضوان الله عليهم أجمعين
#المسجد_النبوي
1 year ago | [YT] | 3
View 0 replies
haram sharif
تاریخ اسلام کے پہلے شہداء حضرت سمیہ اور ان کے شوہر حضرت یاسر رضوان اللہ تعالٰی عنہم اجمعین بھی مسجد الحرام کے ساتھ الشبیکہ قبرستان میں ہی مدفون ہیں۔
1 year ago | [YT] | 8
View 0 replies
haram sharif
tمسجدِ شجرہ
یہ مکّہ مکرّمہ کے محلّہ حجّون میں مسجدِ جن اور معلاۃ قبرستان کے جنوبی دروازے کے دائیں جانب واقع ہے۔
بیت اللہ شریف سے اس کا فاصلہ تقریباً 1000میٹر ہے۔ عربی میں شجرہ درخت کو کہتے ہیں۔
حافظ الہیشمی، سیّدنا عمر فاروق ؓ کی ایک روایت بیان کرتے ہیں کہ ایک دفعہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم محلّہ حجون میں تشریف فرما تھے، مشرکین نے آپ ؐ کی دعوت کو جھٹلایا تو آپ ؐ نے یہ دُعا فرمائی، ’’یا اللہ! آج مجھے کوئی ایسی نشانی دکھا دے کہ پھر مجھے کسی کے جھٹلانے کی پروا نہ ہو۔‘‘
حکمِ خداوندی آیا کہ ’’درخت کو اپنے پاس بلایئے۔‘‘ تو وہ درخت چل کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمتِ اقدس میں حاضر ہوا اور سلام عرض کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے واپس جانے کا حکم دیا، تو وہ اپنی جگہ واپس چلا گیا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’آج کے بعد مجھے پروا نہیں کہ میری قوم مجھے جھٹلائے۔‘‘ (مجمع الزوائد،10/9)۔
1 year ago | [YT] | 4
View 0 replies
Load more