یہ چینل خاص طور پر میں نے ان لوگوں کے لئے بنایا ہے جن کو کچن کے سامانوں کا استعمال نہیں پتا کہ کیسے ہم اس ان کو اپنی زندگی میں ایڈ کر کے ہیلدی لائب اسٹائل کی طرف ا سکتے ہیں وہ دیسی چیزیں اور دیسی ٹوٹکے جو ہماری نانیاں دادیاں کرتیں تھیں اس سے ہم اپنے جل بال انکھیں دانت ناک اور پورا جسم اور اپنا اپنی صحت بھی ہم اچھی کر سکتے ہیں تو اپ اس چینل کو ضرور سبسکرائب کیجیے اس کو لائک کیجئے اس کو اچھے اچھے کمنٹس کیجئے اور لوگوں میں ضرور شیئر کیجئے میں روزانہ اچھی اچھی ویڈیوز ڈالوں گی اور اپ لوگ اسے ضرور سرائے گا