Uj official view . M

Welcome to our YouTube channel dedicated to showcasing the beauty of country life through our travel vlogs. Join us as we embark on exciting adventures, capturing the essence of rural landscapes, charming villages, and local traditions. Immerse yourself in the tranquility of nature, discover hidden gems, and experience the unique culture that thrives in the countryside. Whether you're seeking inspiration for your next getaway or simply want to appreciate the simplicity of rural living, our channel offers a captivating journey into the heart of the country. Subscribe now and let us take you on an unforgettable exploration of the country life.

100. Subscribers 21 November 2021
1490 subscribers 13 December 2023


Uj official view . M

Darul uloom haqqania akhora khatak 2025

11 months ago | [YT] | 0

Uj official view . M

Soon insha'Allah new video

1 year ago | [YT] | 0

Uj official view . M

Soon this vlog inshallah

1 year ago | [YT] | 1

Uj official view . M

اپیل اپیل اپیل
مادر علمی ،امّ المدارس جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک میں 75 سالوں بعد آج پہلی مرتبہ فقر اور بھوک و پیاس کا ورود ہوا ہے، دارالعلوم کے مالی حالات انتہائی سنگین ہیں اور کروڑوں روپے کا خسارہ درپیش ہے، تقریبًا ایک کروڑ روپے بجلی کا بل اور 60 لاکھ روپے کا گیس بل آیا ہے، جبکہ 45 لاکھ روپے لنگر کا خسارہ ہے، اور دارالعلوم لنگر کی مد میں مقروض ہے، جس کی وجہ سے دارالعلوم انتہائی مشکلات کا سامنا کر رہا ہے، اساتذہ کی تنخواہیں اور دیگر اخراجات دارالعلوم کی برداشت سے باہر ہو چکے ہیں.

آپ (فضلائے جامعہ دارالعلوم حقانیہ) سے فراغت کے دوران حلف لیا جا چکا ہے کہ جب بھی دارالعلوم حقانیہ پر مشکل وقت آئے گا، آپ نے اپنی مادرِ علمی کو مایوس نہیں چھوڑنا، اپنے ماں کے سر سے دوپٹہ گرنے نہیں دینا.
آج دارالعلوم جھولی پھیلائے آپ کی طرف دیکھ رہی ہے، آپ نے اپنے مادرِ علمی سے بے وفائی نہیں کرنی.

لہٰذا آپ صاحبان دارالعلوم کی خیرخواہی کے لیے مشکل گھڑی میں طلباء کی مدد کرنے اور ان کی کی دُعائیں سمیٹنے کی نیت سے اپنی صلاحیت اور استعداد بروئے کار لائیں، اپنے محلے اور حلقۂ احباب سے وابستہ صاحبِ استطاعت اور مخیر حضرات سے بات کر کے ان کو دارالعلوم کے مالی مشکلات بارے آگاہ فرمائیں اور اپنی مساجد میں صدقات واجبہ و نافلہ اور چندہ جمع کرنے کی ترتیب بنائیں.

پوسٹ کے آخر میں جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کا بینک اکاؤنٹ نمبر دیا گیا ہے جس کے ذریعے سے آپ جامعہ دارالعلوم حقانیہ کے ساتھ باہمی تعاون کر سکتے ہیں، یا انفرادی طور پر خود دارالعلوم تشریف لا کر اپنا مالی تعاون پہنچا سکتے ہیں، آپ چندہ جمع کر کے دارالعلوم انتظامیہ کو آگاہ کریں، تاکہ آپ کو رسید دے سکیں اور مالی تعاون و امداد بروقت جامعہ پہنچایا جا سکے.

اللّٰه تعالٰی آپ سب کا حامی و ناصر ہو.

جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کا اکاؤنٹ نمبر
الائیڈ بینک جہانگیرہ برانچ نوشہرہ
0010035363840035

رابطہ نمبر: 0923630435

2 years ago | [YT] | 3

Uj official view . M

How to edit photos for eid mubrak dp

2 years ago | [YT] | 1

Uj official view . M

Darul uloom haqqani 2023

2 years ago | [YT] | 0