Hi guys
This is Hanif Rodnani , On this YouTube channel We upload good videos Such as. Entertenmint vesios, Comedy Videos News clips , Interviews with good artists , Hidden Talent and etc. And I'm nothing without your friends If you like my hard work So subscribe to my channel to encourage me
Share your thoughts in thanks
HANIF RODNANI
ان میں سے آپ کا پسندیده صحافی کون ہے ؟
3 years ago | [YT] | 2
View 0 replies
HANIF RODNANI
بالی ووڈ کے معروف کامیڈین کپل شرما نے بتادیا ہے کہ انہوں نے خودکشی کی کوشش کیوں کی
حال ہی میں بالی ووڈ کے معروف کامیڈین کپل شرما نے اپنی آنے والی فلم ‘زوئی گیٹو’ کے ایک تشہیری ایونٹ میں اس بات کا انکشاف کیا ہے
انہوں نے کہا کہ ’ 2017 میرے لیے کافی مشکل سال رہا، میری فلم کس کس کو پیار کروں باکس آفس پر فلاپ ہوئی، اس کے بعد کامیڈین سنیل گروور کے ساتھ جھگڑا ہوا
ایونٹ میں کپل شرما نے ڈپریشن سے متعلق بات کی اور ان لوگوں کو پیغام دیا جو اس کا شکار ہیں۔
3 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
HANIF RODNANI
@Hanifrodnani
3 years ago | [YT] | 3
View 0 replies