Welcome to MP Islamic!
Malana Production has Well Equipped Production House
For Shooting & Live programs.
We have Dedicated Team of Experts, Countrywide Distribution Network,
And Participation Of Most Popular Artists.
Malana Production is a Producing and releasing Company,
which Introduces Saraiki , Punjabi , Urdu & Arabic Culture And Music Worldwide.
Malana Production has well equipped ,in-house ,quality voice recording
Studio, Production house for shooting Naat, Islamic Telefilms, Islamic Documentary
Islamic Bayanat , live shows and an ultra modern,
Sound proof facility for indoor live audio and video shootings.
With its excellent infrastructure, state of the art equipment,
Dedicated team of experts, countrywide distribution network, and
Participation of most popular artists, a performance of
Malana Production remains outstanding in its area of
Business.
For Live Program Contact us
Admin:
03424884464
Co-Admin:
03223724952
MP Islamic
End of Academic Marks by PPSC.
2 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
MP Islamic
2 months ago | [YT] | 7
View 0 replies
MP Islamic
youtube.com/live/9ivczVHA74w?si=opfGY3u9A3DZKHY5
4 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
MP Islamic
کلائوڈ برسٹ کیا ہوتا ہے؟
کلائوڈ برسٹ نے خیبر پختونخوا میں تباہی مچا دی، طوفانی بارش، آندھی، سیلاب، مگر یہ کلائوڈ برسٹ ہوتا کیا ہے؟
بادل پھٹ پڑے، بونیر، مانسہرہ، سوات، شانگلہ، بٹگرام، باجوڑ ہر طرف تباہی اور بربادی کی داستان بکھری پڑی ہے۔ پہاڑی علاقوں میں سیلاب نے خوفناک تباہی مچائی اور وجہ ہے کلائوڈ برسٹ۔
جب آسمان سے گھنٹوں میں برسنے والا پانی چند منٹوں میں برس پڑے اسے کلائوڈ برسٹ کہتے ہیں۔ کلائوڈ برسٹ ایسا موسمی واقعہ ہے جس میں محدود علاقے میں بہت ہی کم وقت میں کئی گنا بلکہ کئی سو گنا بارش ایک ساتھ برس پڑے۔ اس کے باعث صرف سیلاب نہیں بلکہ لینڈ سلائیڈنگ سمیت مختلف تباہ کاریاں جنم لیتی ہیں۔ بپھرا ہوا پانی بالخصوص پہاڑوں سے آنیوالا سیلاب کسی سمندری طوفان سے بھی زیادہ طاقتور بن جاتا ہے جو گائوں کے گائوں اجاڑ دیتا ہے، راستے میں آنیوالی عمارات کو تنکوں کی طرح بکھیر دیتا ہے۔
اسکی وجہ کیا ہوتی ہے؟
موسمی تبدیلی، بڑھتی گرمی اور ماحولیاتی توازن کا بگڑنا مرکزی وجوہات میں شامل ہے۔ عام طور ہر پہاڑی علاقوں میں بادل پھٹنے کے واقعات زیادہ ہوتے ہیں کیونکہ گرم اور مرطوب ہوائیں پہاڑوں سے ٹکرا کر بادلوں تک پہنچتی ہیں اور ٹھنڈی ہوائوں کیساتھ ملکر بارش کا سبب بنتی ہیں۔ جب یہ بوجھ بڑھ جاتا ہے تو بادل ایک ساتھ سارا پانی زمین پر انڈیل دیتے ہیں۔
جدید ٹیکنالوجی کے باوجود کلائوڈ برسٹ کی پیشگوئی کرنا مشکل ہے، کیونکہ یہ مختصر دورانیے میں ہونیوالا ایسا واقعہ ہوتا ہے جسے سیٹلائٹ یا موسمی ریڈارز کے ذریعے پکڑا نہیں جا سکتا۔
پہاڑی علاقوں میں کلائوڈ برسٹ ایک خوفناک اور تباہ کن طوفان بن جاتا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ قدرت کیساتھ چھیڑ چھاڑ اچھی نہیں ہوتی، قدرت جب انتقام لیتی ہے تو انسان بے بس ہوتا ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ پہاڑ سے آنیوالا سیلاب یا پانی صدیوں سے ایک ہی راستے اترتا ہے۔ جب انسان قدرتی راستوں پر بسیرا کر لیتا ہے، عمارات، ہوٹل اور گائوں بس جاتے ہیں جو ایسے سانحات کو المناک بنا دیتے ہیں۔ سیلاب اپنی راہ میں آنیوالی بلند و بالا عمارات کو تنکوں کی طرح بکھیر دیتا ہے۔
5 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
MP Islamic
تاریخ ہمیشہ ایک واضح تصویر پیش کرتی ہے، جس میں حق و باطل کا فرق صاف نظر آتا ہے۔ مگر جب ہم حال کے واقعات کو دیکھتے ہیں تو صورتحال مبہم اور پیچیدہ محسوس ہوتی ہے۔ ہم ماضی کے لوگوں پر آسانی سے تنقید کرتے ہیں، ان کی کمزوریوں اور کوتاہیوں کو نشانہ بناتے ہیں، لیکن کیا ہم خود اپنے دور کے امتحان میں بہتر کارکردگی دکھا رہے ہیں؟
کوفہ کا المیہ صرف ایک تاریخی واقعہ نہیں، بلکہ ایک نفسیاتی حقیقت ہے۔ یہ اس وقت پیش آتا ہے جب لوگ حق کو جانتے ہوئے بھی خاموشی اختیار کر لیتے ہیں، جب وہ اپنی طاقت کے باوجود مظلوم کی مدد نہیں کرتے۔ آج ہماری حالت بھی کچھ ایسی ہی ہے۔ ہم غزہ میں ہونے والے مظالم کو دیکھ رہے ہیں، بچوں کی چیخیں سن رہے ہیں، ماؤں کے آنسوؤں کی خبریں پڑھ رہے ہیں، لیکن کیا ہم نے کوئی عملی قدم اٹھایا ہے؟ کیا ہماری آواز کسی تبدیلی کا سبب بنی ہے؟
مسلم امہ آج ایک عجیب contradiction کا شکار ہے۔ ہم اپنے شاندار ماضی پر فخر کرتے ہیں، لیکن اپنے موجودہ زوال پر خاموش ہیں۔ ہمارے پاس وسائل ہیں، طاقت ہے، تعداد ہے، لیکن ہمت نہیں۔ ہماری حکومتیں عالمی طاقتوں کے سامنے گھٹنے ٹیک چکی ہیں، اور ہم عوام صرف سوشل میڈیا تک محدود ہیں۔ کیا یہی وہ جذبہ جہاد تھا جس نے تاریخ کے اوراق کو روشن کیا تھا؟
علماء اور مفتیان کی حالت بھی قابل رحم ہے۔ جب عام آدمی ان سے رہنمائی کی توقع رکھتا ہے، تو وہ معمولی معاملات پر تو لمبی لمبی تقریریں کرتے ہیں، لیکن جب مسلمانوں کے خون کا سوال آتا ہے تو ان کی زبانیں گنگ ہو جاتی ہیں۔ کیا ان کا فرض صرف فقہی مسائل تک محدود ہے؟ کیا انہیں امت کے اجتماعی مسائل پر بات کرنے کا حق نہیں؟
حقیقت یہ ہے کہ ہم آج کے کوفی ہیں۔ ہماری آنکھیں دیکھ رہی ہیں، کان سن رہے ہیں، لیکن دل مردہ ہو چکے ہیں۔ ہماری خاموشی ہماری بزدلی کا ثبوت ہے۔ اگر ہم نے اب بھی اپنی روش نہیں بدلی، تو آنے والی نسلیں ہمیں بھی اسی نظر سے دیکھیں گی جو آج ہم کوفیوں کو دیکھتے ہیں۔ تاریخ ہمیں معاف نہیں کرے گی۔ ہمیں اپنی ذمہ داری کا احساس کرنا ہوگا، ورنہ ہماری بے حسی ہمارے لیے ابدی رسوائی کا سبب بن جائے گی۔
9 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
MP Islamic
https://youtu.be/kxL26FcsRDg
10 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
MP Islamic
https://youtu.be/x_3Y4g7SgiE
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
MP Islamic
Happy New Year 2025
1 year ago | [YT] | 5
View 2 replies
MP Islamic
https://youtu.be/ZnAnP0357uE
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
MP Islamic
https://youtu.be/1t5NASwRaFY
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Load more