Asalam 0 alikum
I am khawar Awan
The purpose of creating channel is to provided entertainment and interesting journey of Pakistan interesting place and more counties.
I try to best provide right and correct information
I makes documentary and other journey and interesting history of Pakistan and other country .
Thnk you for supporting and keep sporting
For deal or business
Malikkhawar144@gmail.com
train lives Entertainment
آج بروز بدھ
تاریخ 27 جولائی 2022
ملک بھر میں بارش اور موسم کی خرابی کی وجہ سے کراچی سے چلنے والی کچھ گاڑیاں تاخیر کا باعث ہیں ۔
11آپ ہزارہ ایکسپریس کراچی سے حویلیان آج 5:50 کے بجائے 6:40 پر کراچی سٹی سے روانہ ہوگئی ہے ۔
27آپ شالیمار ایکسپریس کراچی سے لاہور 6:00 بجے پر روانہ ہوگئی ہے ۔
151آپ شاہ لطیف ایکسپریس اپنے مقررہ وقت صبح 7:00 بجے پر کراچی سے میر پور خاص روانہ ہوگئی ہے۔
13آپ عوامی ایکسپریس صبح 07:00 بجے پر کراچی کینٹ سے پشاور کے لئے روانہ ہوگی ہے۔
47آپ رحمان بابا صبح 10:00 بجے کے بجائے دوپہر 1:00 بجے کراچی سے پشاور کے لیے روانہ ہوگئی ہے۔
45آپ پاکستان ایکسپریس 01:00 بجے کے بجاۓ دوپہر 04:00 بجے پر کراچی سے راولپنڈی کے لیئے روانہ ہوگی۔۔
9آپ علامہ اقبال ایکسپرس 02:00 بجے کے بجائے 03:30 پر کراچی سے سیالکوٹ روانہ پر روانہ ہوگی۔۔
41آپ قراقرم ایکسپرس 03:30 بجے کے بجاۓ شام 06:30 پر کراچی سے لاہور روانہ ہوگی ۔
149آپ مہران ایکسپرس 03:55 پر اپنے مقررہ وقت پر کراچی سٹی سے میر پور خاص روانہ ہوگی ۔
33آپ پاک بزنس ایکسپرس 04:00 بجے کے بجاۓ رات 08:00 بجے پر کراچی سے لاہور کے لیئے روانہ ہوگی ۔
15آپ کراچی ایکسپرس 04:30 پر کراچی سے لاہور اپنے مقررہ وقت روانہ ہوگی ۔
17آپ ملت ایکسپرس 05:00 بجے کےبجے بجائے رات 1:00 بجے کراچی سے لالہ موسیٰ روانہ ہوگی ۔
7آپ تیزگام 05:30 پر کراچی سے راولپندی اپنے مقررہ وقت پر روانہ ہوگی ۔
25آپ زکریا ایکسپرس 05:30 پر اپنے مقررہ وقت پر کراچی سٹی سے ملتان روانہ ہوگی۔
3آپ بولان میل 06:00 بجے پر کراچی سٹی سے کوئیٹہ اپنے مقررہ وقت پر روانہ ہوگی ۔
43آپ شاہ حسین ایکسپرس 07:30 پر کراچی سے لاہور اپنے مقررہ وقت پر روانہ ہوگی ۔
37آپ فرید ایکسپرس 07:30 پر کراچی سٹی سے لاہور اپنے پورے وقت پر روانہ ہوگی۔
35آپ سر سید ایکسپرس رات 09:00 بجے کے بجاۓ 10:15 پر کراچی سے راولپنڈی اپنے مقررہ وقت پر روانہ ہوگی ۔
5آپ گرین لائن رات کو 10:00 بجے اپنے مقررہ وقت پر کراچی سے اسلام آباد کے لئے روانہ ہوگی ۔
1آپ خیبر میل رات کو 10:15 کے بجاۓ رات کو 12:15 پر کراچی سے پشاور روانہ ہوگی ۔
145آپ سکھر ایکسپرس رات کو 11:00 بجے کے بجاۓ رات کو 12:30 پر کراچی سٹی سے جیکب آباد روانہ ہوگی ۔
مزید معلومات کے لیئے 117
02199213565
02199213566
پر رابطہ کریں
3 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
train lives Entertainment
Fire in Train at Bahawalpur
3 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
train lives Entertainment
Karachi to Rawalpindi
3 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
train lives Entertainment
کراچی سے لاہور جانے والی شاہ حسین ایکسپریس کے انجن میں آگ لگ گئی۔
ریلوے حکام کے مطابق کراچی سے لاہور کے لیے گزشتہ رات روانہ ہونے والی شاہ حسین ایکسپریس پنجاب میں سماسٹہ ریلوے اسٹیشن کے قریب پہنچی تو اس کے انجن میں آگ لگ گئی جس پر ریلوے کے عملے نے انجن کو دیگر بوگیوں سے الگ کردیا جب کہ فوری طور پر مقامی انتظامیہ اور پولیس کو آگاہ کیا گیا
4 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
train lives Entertainment
https://youtu.be/g9HGj83EQMo
4 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
train lives Entertainment
https://youtu.be/Lnh1ANfC6Tg
4 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
train lives Entertainment
آج صبح 4 بجے گھوٹکی سندھ اوباڑو #accident
کے قریب ریتی اسٹیشن کے مقام پر آج صبح چار بجے دو مسافر ٹرینوں سر سید ایکسپریس اور ملت ایکسپریس میں خوفناک تصادم تیس سے زائد افراد ہلاک اور سو سے زائد افراد زخمی ہونے کی اطلاع
گھوٹکی انتظامیہ جانب سے اسپتالوں میں ایمرجنسی لگا دی گئی ہے تین سے چار گھنٹے گزرنے کے باوجود ابھی تک کتنے زخمی ٹرین تلے دبے ہوئے ہیں گاؤں کے لوگ اپنی مدد آپ کے تحت زخمیوں کو اسپتال منتقل کر رہے ہیں😭😢
https://youtu.be/ZJaDNyTEL24
4 years ago (edited) | [YT] | 0
View 0 replies
train lives Entertainment
youtube.com/c/trainlives
اسلام علیکم آج ایک بات ریلوے کے سٹاف کے بارے میں لکھنے کو دل کیا آج میں نے راولپنڈی سے خانیوال کے لئے تیز گام میں سفر کیا تو دوران سفر تمام عملہ جو ٹرین میں ڈیوٹی پر موجود تھے سب اچھے طریقے سے پیش آ رہے تھے پولیس والے پیار سے ایس۔او۔پیز کی تلقین کرتے تھے اور گارڈ وغیرہ بھی بغیر سیٹوں کے مسافروں کے لئے فکر مند نظر آۓ یہ سب دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اور سوچا کہ سب کے ساتھ شیئر کروں کیونکہ ہم لوگ منفی باتیں فوراً شیئر کرتے ہیں لیکن اگر کوئی اچھی بات ہو تو اس کو دفع کر دیتے ہیں بیشک چھوٹی سی ہی کیوں نہ ہو اگر اچھی بات بھی شیئر کریں گے تو ان لوگوں کی حوصلہ افزائی ہو گی جزاک اللّہ
4 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
train lives Entertainment
youtube.com/c/trainlives
عورت سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے۔ اور سب گھر
والوں کے لیئے سحری تیار کرتی ہے لیکن سب سے آخر میں کھاتی ہے۔
روزہ رکھنے کے بعد دوپہر میں بچوں کو کھانا کھلاتی ہے۔
پھر 4 بجے کے بعد سے افطاری تک اپنے خاندان والوں کے لیئے افطاری تیار کرنے میں لگ جاتی ہے..
طرح طرح کے کھانے تیار کرتی ہے اور ساتھ میں یہ ڈر بھی رہتا ہے کہ پتہ نہیں کیسے پکایا ہوگا۔
ساس اور سسر کے لیئے الگ سے پکاتی ہے۔
اذان سے پہلے دسترخوان لگانا تعریف تو دور کی بات 2۔۔2 روٹیاں کھانے کے بعد ایک ٹھنڈا گلاس لسی مانگنا اور پھر کہنا کہ نمک کم ہے اور خاص ٹھنڈا نہیں ہے اور افطاری پوری کی پوری کر لی جناب نے۔
اسکے بعد چھپکے سے کسی کمرے میں افطاری کرلیتی ہے۔
آپ سے درحواست ہے ک۔ ۔
گھر کی ساری عورتیں خواہ وہ ماں ہو بیوی ہو بیٹی ہو بہن ہو یا کوئی اور رشتہ ہو انکا لازمی خیال رکھنا چاہیئے۔
آخر وہ بھی ہماری طرح انسان ہے۔
یہ معاشرتی پسماندگی ختم کرو۔
اللہ راضی ہوجائے گا۔
#Ramzan mubarak
4 years ago (edited) | [YT] | 0
View 0 replies
Load more