Assalam O Alaikum Sarey bhai ready rahain 5 bjy Video Aye Gi Online Earning Se Related Specially Ap Ke Liye. Video Ko Dekhney Ke Baad Ap Without Investment Mobile Se Paise Kamana Shuru Kr Dein Gey.
(ڈالرز کے متلاشی اپنے گھر کےنقصان سے بےخبر ہیں ) ۔۔۔۔۔۔۔۔ برٹش کونسل کے مطابق اس سال او لیول کے امتحان میں ایک لاکھ امیدوار شرکت کریں گے۔ O level میں آٹھ مضامین کی امتحانی فیس 211000 روپے ہیں۔
اس طرح صرف ایک او لیول کے امتحان میں کیمبرج بورڈ 21 ارب روپے پاکستان سے لے جائے گا۔ جبکہ فیڈرل گورنمنٹ کا پورے سال کا ہائر ایجوکیشن کا بجٹ 6 ارب روپے ہے۔
کہاں صرف ایک امتحان میں ہماری ایلیٹ کلاس 21 ارب خرچ کر دیتی ہے جبکہ قائد اعظم یونیورسٹی کا یہ سات سال کا بجٹ ہے اور اس میں اے لیول ، آئی جی سی ایس ای اور جی سی ایس ای کے طلباء شامل نہیں ہیں
اگر سب ملا لیں تو صرف ایک امتحان کی مد میں کیمبرج یونیورسٹی تیس ارب اکٹھے کر لیتی ہے۔ اور مزید جان لیں کہ او لیول ، اے لیول اور آئی جی ایس ای کے امتحانات سال میں دو بار ہوتے ہیں . یعنی سال کا تقریباً پچاس ارب روپیہ پاکستان سے صرف ایک یونیورسٹی نکالتی ہے
امریکن سکولز ، پاک ترک سکولز اور غیر ملکی یونیورسٹیوں کے کیمپس الگ کمائی کرتے ہیں اور ہم گھر میں گھس کر مارنے کی تیاریاں کر رہے ہیں جبکہ بین الاقوامی تعلیمی ادارے ہمارے نظام کی کمزوریوں سے فایدہ اٹھا کر ہمارے گھر میں گھس کر ہمارا مال بھی لوٹ رہے ہیں
اور ہمارے ذہین بچوں کو بھی باہر کھینچ رہے ہیں . دراصل ہمارا سیاست سے ہی نہیں تعلیم سے بھی کوئی تعلق نہیں ہے،.
Business Kro
https://youtu.be/0E28igNLcgE?si=eOAft...
3 weeks ago | [YT] | 1
View 0 replies
Business Kro
https://youtu.be/DIidAiDxfdE?si=MFSui...
8 months ago | [YT] | 4
View 1 reply
Business Kro
https://youtu.be/iqNlqxanjJU?si=eHIFU...
1 year ago | [YT] | 3
View 0 replies
Business Kro
Correct Method To Solve Buble Sheet @Bahareilm
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Business Kro
https://youtu.be/MYGXVOOpQvw?si=uNooq...
2 years ago | [YT] | 3
View 0 replies
Business Kro
جمعہ مبارک ❤️
اللہ ہم سب کی نیک دلی حاجتیں ،خواہشیں پوری فرمائے - آمین
2 years ago | [YT] | 129
View 3 replies
Business Kro
Assalam O Alaikum
Sarey bhai ready rahain 5 bjy Video Aye Gi Online Earning Se Related Specially Ap Ke Liye.
Video Ko Dekhney Ke Baad Ap Without Investment Mobile Se Paise Kamana Shuru Kr Dein Gey.
2 years ago | [YT] | 5
View 0 replies
Business Kro
Kya Ap Is Channel Per Online Earning Se Related Videos Dekhna psand kerain ge
2 years ago | [YT] | 7
View 1 reply
Business Kro
(ڈالرز کے متلاشی اپنے گھر کےنقصان سے بےخبر ہیں )
۔۔۔۔۔۔۔۔
برٹش کونسل کے مطابق اس سال او لیول کے امتحان میں ایک لاکھ امیدوار شرکت کریں گے۔ O level میں آٹھ مضامین کی امتحانی فیس 211000 روپے ہیں۔
اس طرح صرف ایک او لیول کے امتحان میں کیمبرج بورڈ 21 ارب روپے پاکستان سے لے جائے گا۔ جبکہ فیڈرل گورنمنٹ کا پورے سال کا ہائر ایجوکیشن کا بجٹ 6 ارب روپے ہے۔
کہاں صرف ایک امتحان میں ہماری ایلیٹ کلاس 21 ارب خرچ کر دیتی ہے جبکہ قائد اعظم یونیورسٹی کا یہ سات سال کا بجٹ ہے اور اس میں اے لیول ، آئی جی سی ایس ای اور جی سی ایس ای کے طلباء شامل نہیں ہیں
اگر سب ملا لیں تو صرف ایک امتحان کی مد میں کیمبرج یونیورسٹی تیس ارب اکٹھے کر لیتی ہے۔ اور مزید جان لیں کہ او لیول ، اے لیول اور آئی جی ایس ای کے امتحانات سال میں دو بار ہوتے ہیں . یعنی سال کا تقریباً پچاس ارب روپیہ پاکستان سے صرف ایک یونیورسٹی نکالتی ہے
امریکن سکولز ، پاک ترک سکولز اور غیر ملکی یونیورسٹیوں کے کیمپس الگ کمائی کرتے ہیں
اور ہم گھر میں گھس کر مارنے کی تیاریاں کر رہے ہیں
جبکہ بین الاقوامی تعلیمی ادارے ہمارے نظام کی کمزوریوں سے فایدہ اٹھا کر ہمارے گھر میں گھس کر ہمارا مال بھی لوٹ رہے ہیں
اور ہمارے ذہین بچوں کو بھی باہر کھینچ رہے ہیں . دراصل ہمارا سیاست سے ہی نہیں تعلیم سے بھی کوئی تعلق نہیں ہے،.
2 years ago | [YT] | 22
View 1 reply
Business Kro
کس ملک میں MBBS کرنے کے لیے آپ معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
2 years ago | [YT] | 23
View 1 reply
Load more