اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُﭤ
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں ۔🙏🙇♀️
My Name is Zainab and I'm here to make Islamic videos and Quran recitation in urdu/Hindi Tarjuma please do subscribe, share and lik.
This is my own channel. Scientific, intellectual, Islamic videos are uploaded on this channel. All friends are requested to watch these videos themselves and show them to your family, children and friends. Let there be a great capital for you in the grave and it will be sufficient for your salvation.
Live majlis | live dars | #duakumayl #quran #naat #livemajlistoday #nohay
#maulanaarifhussainkazmi
#maulanazameerabbasjafri
#maulananusratabbas
#maulanawasihasankhan
#ayatullahsyedaqeelulgharavi
#maulanaalirazarizvi
#allamashenshahnaqvinewmajlis
#maulanasadiqhassan
#maulanawasihasankhan
#maulanahassanzafarnaqvi
#qurantranslatio #quranrecitation #Qurantarjuma #Tracingquran
Zainab
_*27 رمضان المبارک کا اسپیشل حصول رزق کاعمل*
❤️❤️ _*27 رمضان کی شب کا مجرب ترین عمل پورے سال میں رزق مال دولت پیسہ کی فروانی کیلئے*_
💚💚 _*27 رمضان المبارک کی شب کو بعد نماز عشاء سات دانے جو کے لے لیں اور ہر دانہ جو پر اول و آخر 3 مرتبہ درود کیساتھ 70 مرتبہ یا رزاق پڑھیں ۔*_
🩵🩵 _*ان جو کے سات دانوں کو کسی کپڑے یا کاغذ میں لپیٹ کر اپنے بٹوہ میں رکھ لیں ۔ انشاء اللہ ایک سال تک وہ بٹوہ روپوں سے ہمیشہ پُر رہے گا۔*_
🤲🏻واللہ خیر الرازقین🤲🏻
10 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Zainab
ستائیسویں رمضان کی رات
فہرست
اعمال
ماہ رمضان
ستائیسویں رمضان کی رات
اس رات خاص طور پر غسل کرنے کا حکم ہے۔ اور منقول ہے کہ امام زین العابدینؑ اس رات میں پہلے سے پچھلے پہر تک اس دعا کو بار بار پڑھا کرتے تھے:
اللّٰھُمَّ ارْزُقنی التَّجَافِیَ عَنْ دَارِ الْغُرُوْرِ
اے معبود! مجھے نصیب فرما فریب کے گھر سے دوری اختیار کرنا
وَالْاِنَابَۃَ اِلٰی دَارِ الْخُلُوْدِ
ہمیشہ کے مسکن کی طرف لوٹ کے جانا
وَالْاِسْتِعدَادَ لِلْمَوْتِ قَبْلَ حُلُوْلِ الْفَوتِ۔
اور موت کے آنے سے پہلے موت کے لیے تیار ہونا۔
مفاتیح الجنان مع اردو ترجمہ
duas.co کی پیشکش
ستائیسویں رمضان کی رات - مفاتیح الجنان
#wazaifforhajat 27th ramdan
10 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Zainab
کیا آپ ساتھ دیں گے؟؟
ہم ایک سیریز شروع کرنا چاہتے ہیں، سفر اخرت کی تیاری کے لیے، کیا آپ ساتھ دیں گے؟؟؟
1 year ago | [YT] | 3
View 1 reply
Zainab
Ameen sum ameen
1 year ago | [YT] | 62
View 2 replies
Zainab
Ameen sum ameen
1 year ago | [YT] | 130
View 2 replies
Zainab
Ameen sum ameen
1 year ago | [YT] | 56
View 0 replies
Zainab
7th Muharram-ul-Haram
On this day 1400 years ago today water supply to Ahlebaitع was stopped in Karbala by ibne ziyadل in order of yazeedل....
آج کے دن سات محرم 61ھ امت محمدی نے آل محمد(ص)
کا پانی کی بند کر دیا تھا۔۔
سات محرم کو ابن زیاد نے عمر بن سعد کو حکم دیا کہ مظلوم کربلا امام حسین(ع) اور آپ کے اصحاب اور پانی کے درمیان حائل ہوجائے اور اور انہیں پانی کا ایک قطرہ بھی نہ پینے دے۔
خط ملتے ہی ابن سعد نے عمرو بن حجاج زبیدی کو 500 سوار دے کر فرات کے کنارے پر تعینات کیا اور حکم دیا کہ امام حسین(ع) اور حسین کے ساتھیوں کو پانی تک نہ پہنچنے دے۔
#حسینی_قافلہ_محروم_آب
#العطش
#عباسؐ_علمدارِ_حسینی
#Muharram1446
1 year ago | [YT] | 116
View 1 reply
Zainab
1 year ago | [YT] | 22
View 0 replies
Zainab
1 year ago | [YT] | 72
View 1 reply
Zainab
1 year ago | [YT] | 13
View 1 reply
Load more