پاک آرمی لورز موومنٹ نے غیر ملکی ایجنڈا کو مسترد کرتے ہوئے عالمی طاقتوں کو باور کرایا ھے کہ عوام افواج کیساتھ شانہ بشانہ کھڑی ھے عوام اپنی افواج کے ہر فیصلے کو تسلیم کرتی ھے ہر فیصلے کی تائید کرتی ھے
دہشتگردی کے خلاف جنگ محض بندوق اور بارود کی لڑائی نہیں بلکہ یہ نظریات، بیانیوں اور قومی بقا کی جدوجہد کا نام ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی حالیہ پریس کانفرنس اسی حقیقت کی آئینہ دار تھی، جس میں انہوں نے نہ صرف زمینی حقائق کو اعداد و شمار کے ساتھ قوم کے سامنے رکھا بلکہ خطے میں جاری پیچیدہ حالات پر بھی دوٹوک مؤقف اختیار کیا۔لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا تھا کہ افغان طالبان کا موجودہ بیانیہ حقائق پر مبنی نہیں۔ ان کے مطابق افغانستان کی سرزمین آج بھی دہشتگرد اور کالعدم تنظیموں کی محفوظ پناہ گاہ بنی ہوئی ہے، جو نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے کے امن کیلئے سنگین خطرہ ہیں۔ دوحا معاہدے میں یہ طے پایا تھا کہ افغان سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف دہشتگردی کیلئے استعمال نہیں ہوگی، مگر زمینی حقائق اس کے برعکس تصویر پیش کر رہے ہیں۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے واضح الفاظ میں کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ کسی ایک ادارے یا حکومت کی نہیں بلکہ پوری قوم کی مشترکہ جنگ ہے۔ انہوں نے خوارج کو اسلام سے یکسر لاتعلق قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ عناصر “فتنہ الہندوستان” ہیں، جن کا نہ اسلام سے کوئی تعلق ہے، نہ بلوچستان اور بلوچیت سے۔ ان کا مقصد محض انتشار، خونریزی اور ریاستی رٹ کو چیلنج کرنا ہے۔ریاست پاکستان کا مؤقف اس حوالے سے نہایت واضح ہے کہ دہشتگردی کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ دنیا نے دہشتگردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں اور اقدامات کو سراہا ہے، اور یہ اعتراف عالمی سطح پر پاکستان کے کردار کی گواہی دیتا ہے۔پریس کانفرنس میں پیش کیے گئے اعداد و شمار اس جنگ کی شدت اور وسعت کو آشکار کرتے ہیں۔ گزشتہ ایک سال کے دوران ملک بھر میں 75 ہزار 175 آپریشنز کیے گئے، جن میں خیبرپختونخوا میں 14 ہزار 658،بلوچستان میں 58 ہزار 778،ملک کے دیگر حصوں میں 1739 آپریشنز شامل ہیں۔اسی عرصے میں 27 خودکش دھماکے اور 5 ہزار 397 دہشتگردی کے واقعات رپورٹ ہوئے۔ دہشتگردی کے خلاف اس جنگ میں 1235 سیکیورٹی اہلکاروں اور شہریوں نے جامِ شہادت نوش کیا، جبکہ 2597 دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا۔ یہ اعداد قربانی، صبر اور استقامت کی طویل داستان ہیں۔
لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے یاد دلایا کہ نیشنل ایکشن پلان پر تمام سیاسی جماعتوں کا اتفاقِ رائے موجود تھا، مگر سوال یہ ہے کہ اس پر مکمل اور یکساں عملدرآمد کیوں نہ ہو سکا؟ انہوں نے اس امر پر بھی توجہ دلائی کہ خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات کی شرح زیادہ کیوں ہے، جس کا جواب محض سیکیورٹی نہیں بلکہ پالیسی، حکمرانی اور سرحدی حقائق میں پنہاں ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق افغانستان اس وقت خطے میں دہشتگردی کا بیس آف آپریشن بنا ہوا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ امریکا اور اتحادی افواج کے انخلاء میں افغان طالبان کا کوئی کردار نہیں تھا، جبکہ افغانستان میں چھوڑا گیا اسلحہ آج دہشتگردی کیلئے استعمال ہو رہا ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ بھارت دہشتگردوں کو مالی معاونت اور سرپرستی فراہم کرتا رہا ہے، اور “معرکۂ حق” میں بھارت کو مؤثر جواب دینا ناگزیر ہو چکا تھا۔ ان کے مطابق معرکۂ حق اور افغانستان میں کارروائی کے بعد دہشتگردی میں وقتی اضافہ ضرور ہوا، مگر ریاست دہشتگردی کے خلاف جنگ کو بزورِ طاقت منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے پرعزم ہے۔
پریس کانفرنس کا سب سے دوٹوک پیغام یہ تھا کہ پاکستان اپنی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ چند ہی گھنٹوں میں افغانستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کر دیا گیا، جو اس امر کا ثبوت ہے کہ ریاستی ردِعمل نہ صرف مؤثر بلکہ بروقت بھی ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کی یہ پریس کانفرنس قوم کیلئے ایک واضح پیغام تھی دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری ہے، ریاست متحد ہے، اور دشمن چاہے اندرونی ہو یا بیرونی، اسے کسی صورت امن سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ یہ جنگ قربانی مانگتی ہے، مگر اس کا انجام ایک پرامن، مستحکم اور خودمختار پاکستان ہے۔
چیف آف ڈیفنس فورسز جنرل حافظ سید عاصم منیر صاحب کا منتخب ہونا دشمنان اسلام و دشمنان پاکستان کے لیئے موت کا فرشتہ مقرر ہونے کے مترادف ھے پاکستان میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی جس کے پیچھے فتنہ الخوارج و فتنہ الہندوستان ہیں ان کو کیفرکردار تک پہنچانے کے لیئے آرمی چیف صاحب کا کردار اک بہترین جنگجو سپہ سالار کی طرح ھے جس نے ملکی سالمیت پر کسی بھی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا اور ان دہشتگردوں کو آڑھے ہاتھوں لیا انشاءاللہ وہ دن دور نہیں جب ہم دہشتگردی کے ناسور کو چیف آف ڈیفنس فورسز کی قیادت میں مکمل دفن کرکے دنیا کو دکھائیں گے کہ قوم نے ایک جنگجو بہادر نڈر بہترین جرنیل پر اعتماد کرکے پاکستان کو فتنہ الخوارج و فتنہ الہندوستان و بیرونی طاقتوں سے آزاد کروا کر بلندیوں کی طرف پہنچایا ہم عوام نے سپہ سالار پاکستان کو چیف آف ڈیفنس فورسز منتخب کرکے اک سمجھدار قوم ہونے کا حق ادا کردیا ہم سمجھتے ہیں کہ چیف آف ڈیفنس فورسز منتخب ہونے پر ہندوستان کے ساتھ جنگ کے فاتح معرکہ حق کے جرنیل فیلڈ مارشل سید عاصم منیر صاحب اک بار پھر ہندوستان کے دانت کھٹے کریں گے کیونکہ ہندوستان ابھی اپنی شکست کو ماننے سے انکار کررہا ھے اور دوبارہ پاکستان پر حملہ کرنے کا بار بار عندیہ دے چکا ھے اور دے رہا ھے چیف آف ڈیفنس فورسز کا منتخب ہونا اک بہت بڑے ملک دشمن گروہ کے لیئے بھی موت سے کم نہیں کیونکہ اک سوشل وار کے ذریعے پاکستان کے استحکام و سالمیت کو بار بار نقصان پہنچانے کی مذموم کوشش کی گئی مگر بہترین جرنیلی حکمت عملی سے اس سوشل وار کو شکست دی گئی پاکستان میں اک سوشل وار کے ذریعے پاکستان کو کمزور کرنے کیلئے بیرون ممالک بیٹھ کر سوشل وار کی گئی جس میں اک گروہ نے کلیدی کردار ادا کیا اور اس سوشل وار میں فیلڈ مارشل صاحب کی بھی کردار کشی کی گئی متعدد محاذ پر قوم کو اپنی افواج کے سامنے کھڑے کرنے کی سازشیں بھی کی گئیں مگر اللہ تعالٰی نے قوم کو اپنی افواج سے محبت کا شرف عطا فرمایا اسی دوران جب ہم بھارت کیساتھ جنگ میں مصروف تھے تو ہمسایہ ملک افغانستان نے پاکستان پر حملے کی کوشش کی جس کو سپہ سالار پاکستان مرشد اعظم نے ناکام بنایا اور اس کی چوکیوں پر ہمارے افواج پاکستان کے جوانوں نے پاکستانی پرچم لہرائے اور ہماری افواج نے افغانستان کے اندر گھس کر افغانستان کے متعدد علاقوں چوکیوں پر قبضہ کیا سپہ سالار پاکستان نے افغانستانیوں کی واپس کا عمل تیز کیا جو کہ انتہائی قابل قدر ھے اس نوٹیفکیشن سے پاکستان کا بلندیوں کی طرف سفر الحمد للہ تیز ہوگا ہم عوام اپنے سپہ سالار کو چیف آف ڈیفنس فورسز منتخب ہونے پر اتھاہ دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ہم افواج پاکستان تھے ہم افواج پاکستان ہیں ہم ہی پاکستان ہیں اور ہم ہی محافظ پاکستان ہیں ہم ہی محافظ اسلام ہیں پاکستان ہمیشہ زندہ باد تھا ہمیشہ زندہ باد رھے گا چیف آف ڈیفنس فورسز جنرل حافظ سید عاصم منیر صاحب ہمیشہ زندہ باد ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چوہدری صاحب ہمیشہ زندہ باد پاک آرمی لورز موومنٹ
اسلام آباد میں ہونے والا بزدلانہ دھماکہ اور کیڈٹ کالج وانا کے خلاف کارروائی ، دونوں واقعات ہمیں خبردار کرتے ہیں کہ یہ جنگ صرف فوج یا اداروں کی نہیں، بلکہ ہر شہری کی اخلاقی، سماجی اور ذمے دارانہ بیداری کی جنگ بھی ہے۔ دشمن کا مقصد ہمارے روزمرہ معمولات میں ڈر بٹھانا، نفرت پھیلانا اور قوم کو منتشر کرنا ہے مگر ہم ایسا ہونے نہیں دیں گے۔
*ہم سب کا فرض ہے کہ ہم*
1. شہداء کے اہلِ خانہ کے غم میں شریک ہوں اور زخمیوں کی فوری اور بھرپور مدد کریں؛ 2. کسی بھی مشکوک شے یا حرکت کی فوری اطلاع متعلقہ سکیورٹی اداروں کو دیں؛ افواہوں کو آگ نہ دو بلکہ حقائق کا انتظار کرو؛ 3. بچوں، نوجوانوں اور عوام میں ہمت، شعور اور قومی وقار کی تلقین کریں؛ نفرت، نسل پرستی اور الزام تراشی سے ملک کمزور ہوتا ہے؛ 4. ریاستی اداروں اور مسلح افواج کے ساتھ کھڑے رہیں اور ان کی کارروائیوں میں فرضی تنقید کے بجائے تعاون کریں۔ دہشت گردی کا جواب نفرت سے نہیں، شعور، قانون اور یکجہتی سے دیا جائے گا۔ ہم سب ایک قوم ہیں ایک مقصد، ایک عزم۔ دشمن چاہے کتنی بھی سازش کرے، ہماری حب الوطنی، ہمارا انسانیت پر یقین اور ہماری ریاست کے ساتھ تعاون اسے ناکام بنا دیں گے۔
Closing Ceremony of 45th #Pakistan Army Rifle Association (PARA) Central Meet was held at Army Marksmanship Unit (AMU), Jhelum. Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, Chief of Army Staff (#COAS), graced the occasion as Chief Guest.
The 45th PARA Central Meet 2025 was conducted from 01 October to 10 November 2025. Over 2000 participants from Pakistan Army, Air Force, Navy, Civil Armed Forces, Punjab, Sindh, KPK, Balochistan and Federal Rifle Associations displayed their shooting skills with full zeal and enthusiasm.
Pak Army won the 3rd Inter Services Combat Shooting Championship 2025 by winning all Four Inter Services Matches. Punjab Regiment won The Unit Firing Proficiency Match Group-I. Sepoy Muhammad Irfan of Punjab Regiment won the title of The Master at Arms. Naib Subedar Umar Farooq of Army Marksmanship Unit won The Army Hundred Rifle Match Trophy.
The COAS, while interacting with the participants, commended their outstanding marksmanship and emphasized that “mastery in shooting must remain a core objective of military training.”
Later, the COAS also attended the centenary celebrations of Military College Jhelum (MCJ) as Chief Guest. COAS inaugurated the Centenary Monument and College Museum*, honoring a century of excellence and preserving the institution’s rich heritage. He lauded the institution’s role in nurturing leadership, discipline, and patriotism, commending Alamgirians’ contributions to Pakistan and its Armed Forces. COAS also laid a floral wreath at Yadgar-e-Shuhada.
Upon arrival, COAS was received by Commander Rawalpindi Corps and Inspector General Training & Evaluation (IGT&E).
Pakarmylovers Movement
سلام #مرشداعظم
@OfficialDGISPR @ANI @BaaghiTV @BJP4India @geonews_urdu @narendramodi @Theunk13 @RealWahidaAFG
4 weeks ago | [YT] | 1
View 0 replies
Pakarmylovers Movement
#JummahMubarak
#pakarmyloversmovement
1 month ago | [YT] | 0
View 0 replies
Pakarmylovers Movement
دہشتگردی کے خلاف ریاستی بیانیہ، حقائق، چیلنجز اور قومی عزم،تحریر:جان محمد رمضان
https://baaghitv.com/dehshat-gardi-k-khilaf-riasti-biania
دہشتگردی کے خلاف جنگ محض بندوق اور بارود کی لڑائی نہیں بلکہ یہ نظریات، بیانیوں اور قومی بقا کی جدوجہد کا نام ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی حالیہ پریس کانفرنس اسی حقیقت کی آئینہ دار تھی، جس میں انہوں نے نہ صرف زمینی حقائق کو اعداد و شمار کے ساتھ قوم کے سامنے رکھا بلکہ خطے میں جاری پیچیدہ حالات پر بھی دوٹوک مؤقف اختیار کیا۔لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا تھا کہ افغان طالبان کا موجودہ بیانیہ حقائق پر مبنی نہیں۔ ان کے مطابق افغانستان کی سرزمین آج بھی دہشتگرد اور کالعدم تنظیموں کی محفوظ پناہ گاہ بنی ہوئی ہے، جو نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے کے امن کیلئے سنگین خطرہ ہیں۔ دوحا معاہدے میں یہ طے پایا تھا کہ افغان سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف دہشتگردی کیلئے استعمال نہیں ہوگی، مگر زمینی حقائق اس کے برعکس تصویر پیش کر رہے ہیں۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے واضح الفاظ میں کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ کسی ایک ادارے یا حکومت کی نہیں بلکہ پوری قوم کی مشترکہ جنگ ہے۔ انہوں نے خوارج کو اسلام سے یکسر لاتعلق قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ عناصر “فتنہ الہندوستان” ہیں، جن کا نہ اسلام سے کوئی تعلق ہے، نہ بلوچستان اور بلوچیت سے۔ ان کا مقصد محض انتشار، خونریزی اور ریاستی رٹ کو چیلنج کرنا ہے۔ریاست پاکستان کا مؤقف اس حوالے سے نہایت واضح ہے کہ دہشتگردی کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ دنیا نے دہشتگردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں اور اقدامات کو سراہا ہے، اور یہ اعتراف عالمی سطح پر پاکستان کے کردار کی گواہی دیتا ہے۔پریس کانفرنس میں پیش کیے گئے اعداد و شمار اس جنگ کی شدت اور وسعت کو آشکار کرتے ہیں۔ گزشتہ ایک سال کے دوران ملک بھر میں 75 ہزار 175 آپریشنز کیے گئے، جن میں خیبرپختونخوا میں 14 ہزار 658،بلوچستان میں 58 ہزار 778،ملک کے دیگر حصوں میں 1739 آپریشنز شامل ہیں۔اسی عرصے میں 27 خودکش دھماکے اور 5 ہزار 397 دہشتگردی کے واقعات رپورٹ ہوئے۔ دہشتگردی کے خلاف اس جنگ میں 1235 سیکیورٹی اہلکاروں اور شہریوں نے جامِ شہادت نوش کیا، جبکہ 2597 دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا۔ یہ اعداد قربانی، صبر اور استقامت کی طویل داستان ہیں۔
لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے یاد دلایا کہ نیشنل ایکشن پلان پر تمام سیاسی جماعتوں کا اتفاقِ رائے موجود تھا، مگر سوال یہ ہے کہ اس پر مکمل اور یکساں عملدرآمد کیوں نہ ہو سکا؟ انہوں نے اس امر پر بھی توجہ دلائی کہ خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات کی شرح زیادہ کیوں ہے، جس کا جواب محض سیکیورٹی نہیں بلکہ پالیسی، حکمرانی اور سرحدی حقائق میں پنہاں ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق افغانستان اس وقت خطے میں دہشتگردی کا بیس آف آپریشن بنا ہوا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ امریکا اور اتحادی افواج کے انخلاء میں افغان طالبان کا کوئی کردار نہیں تھا، جبکہ افغانستان میں چھوڑا گیا اسلحہ آج دہشتگردی کیلئے استعمال ہو رہا ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ بھارت دہشتگردوں کو مالی معاونت اور سرپرستی فراہم کرتا رہا ہے، اور “معرکۂ حق” میں بھارت کو مؤثر جواب دینا ناگزیر ہو چکا تھا۔ ان کے مطابق معرکۂ حق اور افغانستان میں کارروائی کے بعد دہشتگردی میں وقتی اضافہ ضرور ہوا، مگر ریاست دہشتگردی کے خلاف جنگ کو بزورِ طاقت منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے پرعزم ہے۔
پریس کانفرنس کا سب سے دوٹوک پیغام یہ تھا کہ پاکستان اپنی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ چند ہی گھنٹوں میں افغانستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کر دیا گیا، جو اس امر کا ثبوت ہے کہ ریاستی ردِعمل نہ صرف مؤثر بلکہ بروقت بھی ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کی یہ پریس کانفرنس قوم کیلئے ایک واضح پیغام تھی دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری ہے، ریاست متحد ہے، اور دشمن چاہے اندرونی ہو یا بیرونی، اسے کسی صورت امن سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ یہ جنگ قربانی مانگتی ہے، مگر اس کا انجام ایک پرامن، مستحکم اور خودمختار پاکستان ہے۔
1 month ago | [YT] | 0
View 0 replies
Pakarmylovers Movement
جو فوج کو کمزور کرے وہ ملک کا خیر خواہ نہیں ہو سکتا ۔ پاک آرمی لورز موومنٹ
1 month ago | [YT] | 1
View 0 replies
Pakarmylovers Movement
مسلمان خاتون کا حجاب کھینچنا اس کی عزت پر حملہ ھے ۔ پاک آرمی لورز موومنٹ
1 month ago | [YT] | 2
View 1 reply
Pakarmylovers Movement
چیف آف ڈیفنس فورسز جنرل حافظ سید عاصم منیر صاحب کا منتخب ہونا دشمنان اسلام و دشمنان پاکستان کے لیئے موت کا فرشتہ مقرر ہونے کے مترادف ھے
پاکستان میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی جس کے پیچھے فتنہ الخوارج و فتنہ الہندوستان ہیں ان کو کیفرکردار تک پہنچانے کے لیئے آرمی چیف صاحب کا کردار اک بہترین جنگجو سپہ سالار کی طرح ھے جس نے ملکی سالمیت پر کسی بھی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا اور ان دہشتگردوں کو آڑھے ہاتھوں لیا انشاءاللہ وہ دن دور نہیں جب ہم دہشتگردی کے ناسور کو چیف آف ڈیفنس فورسز کی قیادت میں مکمل دفن کرکے دنیا کو دکھائیں گے کہ قوم نے ایک جنگجو بہادر نڈر بہترین جرنیل پر اعتماد کرکے پاکستان کو فتنہ الخوارج و فتنہ الہندوستان و بیرونی طاقتوں سے آزاد کروا کر بلندیوں کی طرف پہنچایا ہم عوام نے سپہ سالار پاکستان کو چیف آف ڈیفنس فورسز منتخب کرکے اک سمجھدار قوم ہونے کا حق ادا کردیا ہم سمجھتے ہیں کہ چیف آف ڈیفنس فورسز منتخب ہونے پر ہندوستان کے ساتھ جنگ کے فاتح معرکہ حق کے جرنیل فیلڈ مارشل سید عاصم منیر صاحب اک بار پھر ہندوستان کے دانت کھٹے کریں گے کیونکہ ہندوستان ابھی اپنی شکست کو ماننے سے انکار کررہا ھے اور دوبارہ پاکستان پر حملہ کرنے کا بار بار عندیہ دے چکا ھے اور دے رہا ھے چیف آف ڈیفنس فورسز کا منتخب ہونا اک بہت بڑے ملک دشمن گروہ کے لیئے بھی موت سے کم نہیں کیونکہ اک سوشل وار کے ذریعے پاکستان کے استحکام و سالمیت کو بار بار نقصان پہنچانے کی مذموم کوشش کی گئی مگر بہترین جرنیلی حکمت عملی سے اس سوشل وار کو شکست دی گئی پاکستان میں اک سوشل وار کے ذریعے پاکستان کو کمزور کرنے کیلئے بیرون ممالک بیٹھ کر سوشل وار کی گئی جس میں اک گروہ نے کلیدی کردار ادا کیا اور اس سوشل وار میں فیلڈ مارشل صاحب کی بھی کردار کشی کی گئی متعدد محاذ پر قوم کو اپنی افواج کے سامنے کھڑے کرنے کی سازشیں بھی کی گئیں مگر اللہ تعالٰی نے قوم کو اپنی افواج سے محبت کا شرف عطا فرمایا اسی دوران جب ہم بھارت کیساتھ جنگ میں مصروف تھے تو ہمسایہ ملک افغانستان نے پاکستان پر حملے کی کوشش کی جس کو سپہ سالار پاکستان مرشد اعظم نے ناکام بنایا اور اس کی چوکیوں پر ہمارے افواج پاکستان کے جوانوں نے پاکستانی پرچم لہرائے اور ہماری افواج نے افغانستان کے اندر گھس کر افغانستان کے متعدد علاقوں چوکیوں پر قبضہ کیا سپہ سالار پاکستان نے افغانستانیوں کی واپس کا عمل تیز کیا جو کہ انتہائی قابل قدر ھے اس نوٹیفکیشن سے پاکستان کا بلندیوں کی طرف سفر الحمد للہ تیز ہوگا ہم عوام اپنے سپہ سالار کو چیف آف ڈیفنس فورسز منتخب ہونے پر اتھاہ دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ہم افواج پاکستان تھے ہم افواج پاکستان ہیں ہم ہی پاکستان ہیں اور ہم ہی محافظ پاکستان ہیں ہم ہی محافظ اسلام ہیں پاکستان ہمیشہ زندہ باد تھا ہمیشہ زندہ باد رھے گا چیف آف ڈیفنس فورسز جنرل حافظ سید عاصم منیر صاحب ہمیشہ زندہ باد ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چوہدری صاحب ہمیشہ زندہ باد
پاک آرمی لورز موومنٹ
2 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Pakarmylovers Movement
چیف آف ڈیفنس فورسز منتخب ہونے پر ھم فیلڈ مارشل جنرل حافظ سید عاصم منیر صاحب کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ پاک آرمی لورز موومنٹ
2 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Pakarmylovers Movement
فتنہ الخوارج کو جہنم واصل کرنے پر افواج پاکستان کے جوانوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ پاک آرمی لورز موومنٹ
2 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Pakarmylovers Movement
اسلام آباد میں ہونے والا بزدلانہ دھماکہ اور کیڈٹ کالج وانا کے خلاف کارروائی ، دونوں واقعات ہمیں خبردار کرتے ہیں کہ یہ جنگ صرف فوج یا اداروں کی نہیں، بلکہ ہر شہری کی اخلاقی، سماجی اور ذمے دارانہ بیداری کی جنگ بھی ہے۔ دشمن کا مقصد ہمارے روزمرہ معمولات میں ڈر بٹھانا، نفرت پھیلانا اور قوم کو منتشر کرنا ہے مگر ہم ایسا ہونے نہیں دیں گے۔
*ہم سب کا فرض ہے کہ ہم*
1. شہداء کے اہلِ خانہ کے غم میں شریک ہوں اور زخمیوں کی فوری اور بھرپور مدد کریں؛
2. کسی بھی مشکوک شے یا حرکت کی فوری اطلاع متعلقہ سکیورٹی اداروں کو دیں؛ افواہوں کو آگ نہ دو بلکہ حقائق کا انتظار کرو؛
3. بچوں، نوجوانوں اور عوام میں ہمت، شعور اور قومی وقار کی تلقین کریں؛ نفرت، نسل پرستی اور الزام تراشی سے ملک کمزور ہوتا ہے؛
4. ریاستی اداروں اور مسلح افواج کے ساتھ کھڑے رہیں اور ان کی کارروائیوں میں فرضی تنقید کے بجائے تعاون کریں۔
دہشت گردی کا جواب نفرت سے نہیں، شعور، قانون اور یکجہتی سے دیا جائے گا۔ ہم سب ایک قوم ہیں ایک مقصد، ایک عزم۔ دشمن چاہے کتنی بھی سازش کرے، ہماری حب الوطنی، ہمارا انسانیت پر یقین اور ہماری ریاست کے ساتھ تعاون اسے ناکام بنا دیں گے۔
پاک آرمی لورز موومنٹ
لفظ میرا، پہچان میری
2 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Pakarmylovers Movement
*ISPR Rawalpindi, 11 November, 2025*

Load more